روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 اگست, 2018

سری لنکا ناکامیوں کے بھنور سے نکل آیا،،جنوبی افریقہ کو چوتھے ون ڈے میچ میں شکست

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے ایک روزہ سیریز کے چوتھے میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو صرف 3 رنز سے شکست دے کر سیریز میں پہلی کامیابی حاصل کرلی۔کینڈی میں کھیلے گئے میچ میں زخمی ڈیوپلیسی کی جگہ جنوبی افریقہ کی کپتانی کرنے والے کوئنٹن ڈی کوک نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم کو پہلے ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ بورڈ نے اپنا سپورٹس چینل لانے کی تیاریاں شروع کردیں

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ نے اپنا کرکٹ ٹی وی چینل لانے کرنے کے لیے ابتدائی تیاریاں شروع کردی ہیں۔پی سی بی چیئرمین نجم سیٹھی کا کہنا ہے کہ چینل کے لائسنس کے لیے ہم نے پیمرا میں درخواست دے دی ہے اور ابتدائی تیاری مکمل کر لی ہے۔ پاکستان دنیا کا پہلا ٹیسٹ کھیلنے والا ملک ہوگا جس کا ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی ایوارڈز،حسن علی ون ڈے ،بابر اعظم ٹی ٹونٹی کے بہترین کھلاڑی قرار

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ ’پی سی بی ‘ کی سالانہ ایوارڈز کی تقریب میں حسن علی ایک روزہ کرکٹ میں سال کے بہترین کھلاڑی جبکہ بابراعظم ٹی20 فارمیٹ کے بہترین بیٹسمین قراردے دئیے گئے ہیں۔امتیاز احمد اسپرٹ آف کرکٹ ایوارڈ کپتان سرفراز احمد کے نام رہا، انہیں دس لاکھ روپے بھی دئے گئے، ون ڈے کرکٹ میں تیز ...

مزید پڑھیں »

کیا بولرز بھی اب ہیلمٹ پہنیں گے؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)وہ دن دور نہیں جب بولرز بھی ہیلمٹ پہنیں گے۔ انٹرنیشنل کرکٹ انتظامیہ نے بولرز کی حفاظت کے لئے ہیلمٹ ڈیزائن کرنے کے اقدام کی حمایت کی ہے۔انٹرنیشنل کرکٹ نے لارڈز کےایک اجلاس میں مقامی کرکٹ کلبز کے ’ہیڈ پروٹیکشن ‘ پروجیکٹ شروع کرنے کے اقدام کو ترجیح دی ہے۔انگلینڈ کے سابق کپتان مائیک گیٹنگ، بھارت کے ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کا ٹی 20 لیگز میں کھلاڑیوں کی شرکت محدود کرنے پر غور

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ڈومیسٹک کرکٹ لیگز میں کھلاڑیوں کی شرکت کو محددو کرنے پر غور کررہی ہے۔ اس پر حتمی فیصلہ اکتوبر میں آئی سی سی کی میٹنگ میںکیا جائے گا۔آئی سی سی کے فُل ممبرز کو ٹی20 ڈومیسٹک کرکٹ لیگز کی بڑھتی ہوئی تعداد اور اُن میں کھلاڑیوں کی شرکت پر تشویش ہے۔آئی سی سی کی ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی کیربین کرکٹ لیگ سے باہر

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل رائونڈر شاہد آفریدی کیریبئن پریمئیر لیگ سے باہر ہو گئے ۔ایک بیان میں شاہد آفریدی نے کہا کہ گھٹنے کا علاج جاری ہےلہذا اس سیزن میں جمیکا کی نمائندگی نہیں کر سکوں گا،گھر بیٹھ کر جمیکا کو سپورٹ کروں گااور امید ہے کہ عماد وسیم میرا خلاء پر ...

مزید پڑھیں »

انوشکا شرما کو بھارتی کرکٹ ٹیم کیساتھ تصویربنانا مہنگا پڑگیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اور بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ انوشکا شرما کو بھارتی کرکٹ ٹیم کے ساتھ تصویر کھچوانامہنگا پڑگیا ہے۔بھارتی کپتان کی اہلیہ انوشکا شرما نہ صرف اپنے شوہر کو سپورٹ کرتی ہیں بلکہ ٹیم کے بیرون ملک دوروں میں کرکٹ میچ کے دوران اسٹیڈیم میں بھی موجود ہوتی ہیں اورمیچ میں اپنے شوہر کا ...

مزید پڑھیں »

ایس بی پی پنجاب کرکٹ اکیڈمی ملتان کے شعیب لاہور قلندرز کیلئے منتخب

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)۔سپورٹس بورڈ پنجاب کی کرکٹ کوچنگ اکیڈمی ملتان کے نوجوان کرکٹر شعیب کو لاہور قلندر کی گلگت بلتستان کرکٹ ٹیم کیلئے منتخب کرلیا گیا ہے، شعیب کو ٹرائلز کے بعد ٹیم کے لئے منتخب کیا گیا جو کہ آئندہ کرکٹ سیزن میں اپنی صلاحیتوںکے جوہر دکھائیں گے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے لیجنڈ کرکٹر ظہیر عباس کی نگرانی میں ...

مزید پڑھیں »

ہاکی پلیئرز اور آفیشلز کو تمام واجبات ادا کردیئے گئے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) نے کھلاڑیوں اور آفیشلز کے مکمل واجبات ادا کر دیے۔فیڈریشن کے صدر بریگیڈیئر (ر) خالد سجاد کھوکھر نے ذاتی حیثیت میں فنڈز کا انتظام کیا۔ترجمان پی ایچ ایف کے مطابق کھلاڑیوں کے واجبات ان کے اکاؤنٹس میں منتقل کر دیے گئے ہیں جبکہ غیرملکی اسٹاف کو بھی ادائیگیاں کر دی گئیں۔صدر ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کی قیاس آرائیاں،،دھونی کا جواب آگیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے خلاف ایک روزہ سیریز کے تیسرے میچ کے بعد ایم ایس دھونی کے امپائر سے گیند مانگنے پر جاری کرکٹ حلقوں کی قیاس آرائیوں کا بالآخرخاتمہ ہوگیا۔17 جولائی کو لیڈز کے میدان میں کھیلے گئے میچ میں ہار کے بعد بھارتی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر ایم ایس دھونی نے امپائر سے گیند ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!