جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ) ایشین گیمز میں شرکت کرنے والی پاکستان کی فٹ بال اور ہینڈ بال کی ٹیمیں ٹورنامنٹ کے باقاعدہ آغاز سے قبل ہی شکست کھا کر ایونٹ سے باہر ہوگئیں۔ گیمز کا باقاعدہ آغاز آج ہفتے سے ہوا ہے جس میں مردوں میں 35 اور خواتین کے 15 ایونٹس میں پاکستان کو شرکت کا حق دیا گیا تھا۔ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 18 اگست, 2018
ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کی راہ میں حائل بڑا مسئلہ حل
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ ) ایشیا کپ کرکٹ کے انعقاد کی راہ میں حائل بڑا مسئلہ حل ہوگیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے میگا ایونٹ کی میزبانی کے حقوق عرب امارات کرکٹ بورڈ کو دے دیے ہیں۔ بی سی سی آئی کی جانب سے اس متعلق میڈیا ریلیز جاری کی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ 15 سے 28 ستمبر ...
مزید پڑھیں »’ریٹائرہوناچاہتا تھا،عمران نےچیلنج کردیا‘
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سنیل گواسکر نے نو منتخب وزیراعظم عمران خان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ یہ عمران ہی تھے جنہوں نے مجھے جلد ریٹائرمنٹ سے روکنے کےلئے چینلنج دیا تھا کہ وہ بھارت کو ہرانا چاہتے ہیں لیکن اگر ٹیم میں سنیل گواسکر نہ ہوئے تو مزہ نہیں آئے گا۔نومنتخب وزیر ...
مزید پڑھیں »