روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 اگست, 2018

پاکستان ہاکی ٹیم کی شاندار جیت

جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز میں پاکستان ہاکی ٹیم نے قازغستان کو 16گول سے شکست دے دی ،گرین شرٹس کے محمد توثیق ارشد نے 4اور ابوبکر نے 3گول اسکور کئے ۔جکارتہ میں جاری ایشین گیمز کے ہاکی ایونٹ میں پاکستان نے اپنے تیسرے میچ میں قازغستان کو آؤٹ کلاس کر دیا ۔ابتدا ہی سے گرین شرٹس نے حریف گول پر ...

مزید پڑھیں »

ڈیپارٹمنٹل کرکٹ بند ہونے کاخطرہ،کرکٹرز کی بڑی تعداد بے روزگار ہوجائیگی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان کے وزیراعظم بننے اور نئی حکومت کی تشکیل کے ساتھ ہی ایسا لگ رہا ہے کہ ملک میں ڈپارٹمنٹ کی کرکٹ ٹیمیں بند ہونے والی ہیں اور خد شہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اداروں کی ٹیمیں بند ہونے سے درجنوں کھلاڑی بےروزگار ہوجائیں گے۔ یکم ستمبر سے قائد اعظم ٹرافی کرکٹ ٹورنامنٹ شروع ہورہا ہے ...

مزید پڑھیں »

ایشین گیمز،ہینڈ بال میچ میں بھارت نے پاکستان کو شکست دیدی

جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)18ویں ایشین گیمز2018 میں جاری ہینڈ بال ایونت میں آج کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ایک دلچسپ مقابلے کے بعد 28-27سے شکست دے کر کامیابی اپنے نام کر لی۔ 13اگست سے شروع ہونے والے ہیند بال کے ایونٹ میں پاکستان اب تک پانچ میچ کھیل کر صرف ایک میں کامیابی حاصل کر سکا ہے جو ...

مزید پڑھیں »

ٹائیسن فیوری ورلڈ چیمپئن وائلڈر ڈیونٹے سے فائٹ کیلئے تیار

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) برطانوی باکسر ٹائیسن فیوری کا امریکا کے ورلڈ چیمپئن ڈیونٹے وائلڈر کیخلاف ڈبلیو بی اے ہیوی ویٹ باکسنگ ٹائٹل کیلئے مقابلہ رواں برس نومبر یا دسمبر میں ہوگا۔ ان کے پروموٹر فرینک ورین نے بتایا کہ مقابلے کیلئے فریقین کے درمیان تمام شرائط پر اتفاق رائے ہوگیا ہے اور اس وقت فائٹ کیلئے موزوں وینیو اور ...

مزید پڑھیں »

محمد نبی کے ٹی ٹونٹی میں 1ہزار رنز اور وکٹوں کی نصف سنچری

کابل (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان کے محمد نبی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ایک ہزار رنز اور وکٹوں کی نصف سنچری مکمل کرنے والے دنیا کے چھٹے کھلاڑی بن گئے ۔ انہوں نے یہ اعزاز آئرلینڈ کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں حاصل کیا جو ان کا 64 واں معرکہ تھا۔ وہ چوتھے کھلاڑی بھی بن گئے ہیں ...

مزید پڑھیں »

یورپا فٹبال لیگ :اولمپیا نے برنلے کو ہرا دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) یورپا فٹبال لیگ کے میچ میں اولمپیا کی ٹیم نے برنلے کو دلچسپ مقابلے کے بعد تین ایک سے ہرا دیا ہے۔ یورپا لیگ کے میچ میں اولمپیا نے برنلے کے خلاف 19 ویں منٹ میں پہلا گول کیا۔حریف ٹیم کو 33 ویں منٹ میں پنلٹی کِک پر گول کرنے کا موقع ملا جس کا بھرپور ...

مزید پڑھیں »

دھاون 66 سال بعد انگلینڈ میں سٹمپڈ ہونیوالے بھارتی بلے باز

نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ) 1952 میں انگلش سرزمین پر پنکج رائے سٹمپڈ آؤٹ ہونیوالے بھارتی بلے بازتھے.بھار ت کے اوپننگ بلے باز شیکھر دھاو ن66سال بعد انگلش سرزمین پر سٹمپڈ آؤٹ ہونے والے پہلے بھارتی بیٹسمین بن گئے ۔ انہیں نوٹنگھم ٹیسٹ میں انگلینڈ کیخلاف 24ویں اوور میں سپنر عادل رشید نے وکٹ کیپر جانی بیئر سٹو کی مدد سے ...

مزید پڑھیں »

قومی فٹبال ٹیم وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی فٹ بال ٹیم ایشین گیمز میں شرکت کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، لاہور ایئرپورٹ پر فٹ بال فیڈریشن کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے اہل خانہ نے ٹیم کا استقبال کیا۔قومی فٹ بال ٹیم انڈونیشیا میں ہونے والی ایشین گیمز میں شرکت کے بعد غیر ملکی ایئر لائن کی پرواز سے لاہور پہنچی، ایئر پورٹ پر پاکستان ...

مزید پڑھیں »

امریکہ میں سیریز،پاکستان اور ویسٹ انڈیز میں معاملات طے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز کے معاملات طے پا گئے دونوں ملکوں کے درمیان فلوریڈا امریکا میں دو ٹی ٹونٹی میچزبھی کھیلے جائیں گے۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان امریکا میں دو ٹی ٹونٹی میچوں کے علاوہ سیریز اگست 2021 میں ویسٹ انڈیز میں ہوگی ۔سیریز میں ایک ٹی ٹونٹی اور 3 ٹیسٹ میچ جولائی 2021 ...

مزید پڑھیں »

سابق آسٹریلوی کپتان اسٹیو اسمتھ نےآفریدی کا ایکشن کاپی کر لیا

بارباڈوس (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کے سابق کپتان اسٹیو اسمتھ نے بوم بوم شاید آفریدی کا بولنگ ایکشن کاپی کرلیا اور دو وکٹیں لے اڑے.تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا کی تاریخ کے کامیاب ترین بلے بازوں میں شمار ہونے والے اسمتھ بولنگ کے میدان میں‌ پاکستانی اسٹار کے انداز کی تقلید کرنے لگے.اسٹیون اسمتھ نے بولنگ ایکشن میں تبدیلی کے بعد ایک ...

مزید پڑھیں »