کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھی سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے تیاری پوری کر لی، کھلاڑی دو بھاری بھرکم بیل گھر لے آئے۔مویشی کیساتھ تصاویر بھی بنواتے رہے۔ سنت ابراہیمی کی ادائیگی کیلئے کرکٹرز بھی پرجوش نظر آ رہے ہیں۔ قومی کپتان سرفراز احمد نے بھی قربانی کی تیاری کر لی، کھلاڑی 2 ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : اگست 2018
پی سی بی لیون ون کوچنگ کورس،معطل احمد شہزاد کی حیران کن شرکت
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے مصروفیت کی وجہ سے کوچنگ کورس سے معذرت کر لی لیکن پاکستان کے کئی موجودہ اور سابق کرکٹرز نے پی سی بی لیول ون کورس میں شرکت کرکے اس بات کا اشارہ دے دیا کہ وہ ریٹائر منٹ کے بعد کوچنگ کی طرف آنا چاہتے ہیں۔پی سی بی کے کوچ ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز، ہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان کی جیت
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)جکارتہ ایشین گیمز کی تیاریوں کے سلسلے میں دوسرےہاکی پریکٹس میچ میں پاکستان نے عمان کو دو کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے دی ۔پاکستان کی جانب سے شفقت رسول نے دو عرفان اور عتیق نے ایک ایک گول کیا۔
مزید پڑھیں »سدھو لاہور روانہ،پاکستانی کی محبت پر شادمان
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کرکٹرنوجوت سنگھ سدھو اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے، ان کا کہنا ہے کہ یہاں سے پیاراورعزت لیکرجارہاہوں۔بھارتی مہمان نوجوت سنگھ کوسینیٹر فیصل جاوید نے الوداع کیا۔اس موقع پر انہوں نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانیوں نےجومحبت دی تاعمریادہے گی، خود کو پیارسےمالامال محسوس کررہاہوں۔انہوں نے کہا کہ ریگستان کی مٹی ...
مزید پڑھیں »ایشین گیمز،پاکستانی فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد میدان مار لیا
جکارتہ(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین گیمز 2018 میں پاکستان فٹبال ٹیم نے 44 سال بعد فتح اپنے نام کرتے ہوئے گروپ میچ میں نیپال کو 1-2 سے شکست دی۔ 18 ویں ایشین گیمز 2018 کا رنگا رنگ میلہ انڈونیشیا کے شہر جکارتہ میں جاری ہے جہاں مختلف کھیلوں کی کیٹیگریز کے مقابلے ہو رہے ہیں۔گروپ ڈی میں شامل پاکستان اور نیپال کے درمیان ...
مزید پڑھیں »گوتم گھمبیر کا بھی سیاست میں آنے کا فیصلہ
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)عمران خان کی کامیابی سے متاثر بھارتی کرکٹر گوتم گمبھیر نے بھی سیاست کی دنیا میں قدم رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی بلے باز گوتم گمبھیر بھارتیہ جنتا پارٹی میں شامل ہو کر اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ذرائع کے مطابق بی جے پی نے انہیں دلی ...
مزید پڑھیں »اولمپک کونسل آف ایشیا کی جانب سے پاکستانی خدمات کااعتراف
جکارتہ (سپورٹس لنک رپورٹ)اولمپک کونسل آف ایشیا کی جانب سے پاکستان کی خدمات کا اعتراف کیا گیااور پی او اے کے صدر سید عارف حسن اور نیشنل تائیکوانڈو چیمپئن ناجیہ رسول کو ایوارڈز سے نوازا گیا۔ایشین گیمز جکارتہ میں شروع ہوگئے ۔ اس موقع پر اولمپک کونسل آف ایشیا کے اجلاس میں مختلف کیٹگریز میں ایوارڈز بھی دیئے گئے۔ پی ...
مزید پڑھیں »لیثررلیگس کے سیزنIVکاآغاز‘ کارساز ایف سی ٹیم آف دی ویک قرار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ گروپ کے زیر اہتمام لیثرر لیگس کے سیزنIVکا کراچی یونائیٹڈ فٹبال اسٹیڈیم کلفٹن پر آغاز ہوگیا ۔ جہاں 5میچوں کے فیصلے ہوگئے جبکہ ایک میچ برابری پر ختم ہوا۔ کارساز ایف سی کو ٹیم آف دی ویک جبکہ انٹر یونائیٹڈ کے آدرک بہترین گول کیپر قرار پائے۔ کارساز ایف سی نے نبیل ایف سی کو ...
مزید پڑھیں »تیسرا ٹیسٹ،بھارت کے پہلے روز 307رنز،6آئوٹ
ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت اور انگلینڈ کےد رمیان جاری 5 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا میچ ناٹنگھم میں شروع ہوگیا جہاں بھارت نے پہلے دن کا کھیل ختم ہونے تک 307رنز 6 وکٹ کے نقصان پر اسکور کرلیے ہیں۔ بھارتی کپتان کوہلی 97پر آئوٹ جبکہ کرس ووکس 3وکٹ لے گئے۔ میچ میں انگلینڈ نے بھارت کے خلاف ٹاس جیت کرپہلے ...
مزید پڑھیں »عمران خان سے 1992ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم کی ملاقات
اسلام آ باد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان سے 1992 ء کے ورلڈ کپ کی فاتح ٹیم نے ملاقات کی ہے ، عمران خان نے کہا کہ سابق لیجنڈ کرکٹرز سے کرکٹ کی بہتری کے لئے اقدامات پر مشاورت کی جائے گی اور ان سے تجاویز بھی لیں گے میںکرکٹ کے ڈھانچے میںانقلابی تبدیلیاں لانا چاہتا ہوں لیکن موجودہ نظام ...
مزید پڑھیں »