ایشین ہاکی چیمپئن شپ 18اکتوبر سے شروع ہو گی


لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ایشیئن ہاکی فیڈریشن کے اعلامیے کے مطابق ایشیئن ہاکی چیمپیئن شپ 18 تا 28 اکتوبر عمان کے شہر مسقط میں منعقد کرانے کا اعلان کردیا.مزکورہ ایشیئن چیمپیئن شپ میں پاکستان کے علاوہ عمان,بھارت,ملائشیا,جاپان اور کوریا کی ٹیمیں شرکت کریں گی. جبکہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ایشیئن ہاکی چیمپیئن شپ کے حوالے سے اس ماہ کے آخر میں تربیتی کیمپ لگانے کا فیصلہ کیا ہے.

تعارف: newseditor