انگلش پریمیئر لیگ فٹبال،لیورپول نے سائوتھہمٹن کو تین صفر سے ہرا دیا


لیورپول(سپورٹس لنک رپورٹ)پریمیئر فٹبال لیگ مقابلوں میں لیورپول کی ٹیم نے سائوتھہمٹن کو تین صفرسے شکست دیکر ایک بار پھر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی ہے لیورپول کی اس شاندار کامیابی میں محمد صلاح نے نمایاں کردار ادا کیا، 1990 کے بعد یہ پہلا موقع ہے کہ لیورپول کی ٹیم اپنے پہلے ابتدائی چھ میچوں میں کامیابی حاصل کرسکی ہے،لیور پول کی جانب سے جرگن کلوپس اور محمد صلاح نے ایک ایک سکور کیا جبکہ ایک گول سائوتھہمٹن کے ہی کھلاڑی کی غلطی کے باعث سکورہوا۔

تعارف: newseditor