لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)کانگریس ممبرپاکستان ہاکی فیڈریشن ، چیئرمین ڈسپلن کمیٹی اولمپئین نوید عالم کا کہنا ہے کہ پی ایچ ایف کے صدر خالد سجاد کھوکھرکی جانب سے کوئی لیٹرموصول نہیں ہوا، سیکرٹری پی ایچ ایف کانگریس ممبران کا اعتماد کھو چکے، انہوں نے دعویٰ کیا کہ ہاؤس کے 58 سےزائد ارکان نے ریکوزیشن پردستخط کردیئے ہیں اور وہ تبدیلی چاہتے ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : ستمبر 2018
حسن علی اور شاداب خان کا نیا سٹائل
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر حسن علی اور شاداب کی میدان کے اندر اور باہر دوستی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے اب دونوں دوستوں نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پرایک نیا روپ دھار لیا ہے https://twitter.com/HasnainShah69/status/1040541456879046656 دونوں نے ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے موقع پر اپنے بالوں کو نیا ہیئر سٹائل دیا ہے،جس کی ...
مزید پڑھیں »ماریہ شرپووا سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی میں شرکت کیلئے تیار
سینٹ پیٹرزبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)سابق عالمی نمبر ون ٹینس کھلاڑی ماریہ شرپووا آئندہ سال سیزن کے پہلے گرینڈ سلام ٹینس ٹورنامنٹ آسڑیلین اوپن میں شرکت کے بعد ڈبلیو ٹی اے سینٹ پیٹرزبرگ لیڈیز ٹرافی میں شرکت کرینگی، اس بات کا اعلان ٹورنامنٹ کے منتظمین نے کیا ہے، منتظمین کے مطابق ان کی ماریہ شرپووا کے ساتھ ٹورنامنٹ میں شرکت کے حوالے ...
مزید پڑھیں »سرے کرکٹ کائونٹی 2002 کے بعد پہلی بار چیمپئن شپ جیتنے میں کامیاب
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سرے کرکٹ کائونٹی نے ایک طویل عرصے کے بعد کائونٹی چیمپئن شپ جیت لی ہے، سرے کائونٹی نے آخری باریہ اعزاز 2002 میں اس وقت حاصل کیا تھا جب ایڈم ہولیک ٹیم کی قیادت کرتے تھے، تاہم اس سیزن میں ان کی کامیابی میں اہم کردار جنوبی افریقہ کے مایہ ناز آل رائونڈر مورنی مورکل نے ادا کیا ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر جیمز فوسٹر کرکٹ سے ریٹائر
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے سابق وکٹ کیپر جیمز فوسٹر نے جاری کائونٹی سیزن کے اختتام پر کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے، ایسکس کی جانب سے کھیلنے والے 38 سال جیمز فوسٹر ریٹائرمنٹ کے بعد کوچنگ میں آنے کا ارادہ رکھتے ہیں، جیمز فوسٹر انگلینڈ کی انڈر 19 ٹیم کی بھی نمائندگی کرچکے ہیں جبکہ انگلینڈ کی ...
مزید پڑھیں »زمبابوے کیخلاف ون ڈے سیریز،جنوبی افریقہ کی ٹیم کا اعلان،سٹین کی واپسی
جوہانسبرگ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقہ کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے 30ستمبرسے زمبابوے کیخلاف شروع ہونے والی تین ون ڈے میچوں کی سیریز کیلئے اپنی سولہ رکنی ٹیم کا اعلان کردیا ہے، اعلان کے مطابق فاسٹ بائولر ڈیل سٹین کو ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے 35سالہ ڈیل سٹین جو ایک طویل عرصے سے فٹنس مسائل کا شکار ہیں اکتوبر 2016 ...
مزید پڑھیں »صحافیوں کیلئے ہیلتھ کارڈکے اجرا کا فیصلہ،سجاس کا خیرمقدم
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سجاس کا وفاقی وزیر اطلاعات کی جانب سے صحافیوں کے لیئے ہیلتھ کارڈ جاری کرنے کے فیصلے کا خیرمقدم۔۔اسپورٹس جرنلٹس ایسوسی ایشن سندھ(سجاس) کی مجلس عاملہ نے اپنے ایک مشترکہ بیان میں وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر کے صحافیوں کو ہیلتھ کارڈ کی سہولت فراہم کرنے کے اعلان کو خوش آئند قراردیا ہے۔ مجلس عاملہ ...
مزید پڑھیں »اگر کسی ٹیم سے نفرت ہے تو وہ آسڑیلوی ٹیم ہے، معین علی
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ اگروہ کسی ٹیم سے نفرت کرتے ہیں تو وہ آسڑیلوی ٹیم ہے کیونکہ آسڑیلوی کرکٹرز کو دوسری ٹیموں کی عزت کرنی نہیں آتی اور میدان کے اندر ان کا رویہ تضحیک آمیز ہوتا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک اخبار کو انٹرویو ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل آڈٹ رپورٹس میں قوانین کی سنگین خلاف ورزیاں،بونس پر بھی سوال اٹھ گئے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فرنچائزز کو بونس پر سوال اٹھ گئے، آڈیٹر نے پہلے ایڈیشن کے بعد پانچوں ٹیموں کو1.3 ملین ڈالر دینے پر اعتراض کیا ہے۔آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی جانب سے کچھ عرصے قبل پی ایس ایل ون اور ٹو کا آڈٹ کرایا گیا تھا جس کی مزید تفصیلات سامنے آئی ہیں۔ذرائع کے مطابق آڈیٹرز نے ابتدائی ...
مزید پڑھیں »