دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کا آخری اور فیصلہ کن میچ بارش کے باعث نتیجہ خیز ثابت نہیں ہوا جس کے باعث سیریز کو 1-1 سے برابر قرار دیا گیا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاکستان ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر پہلے خود بیٹنگ کا فیصلہ کیا ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : نومبر 2018
پشاور خیبر پختونخوا پولیس سپورٹس بورڈ کے کھلاڑیوں نے 72گولڈ میڈلز حاصل کئے
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ) خیبر پختونخوا پولیس سپورٹس بورڈ کے زیر نگرانی پولیس کھلاڑیوں نے کھیلوں کے میدان میں اپنی شاندار کارکردگی سے نہ صرف اپنے صوبے بلکہ ملک و قوم کا نام بھی روشن کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس سپورٹس بورڈ کا قیام 2009 میں اس وقت عمل میں لایا گیا جب ملک میں دہشت گردی اپنے عروج پر ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ نے کینگروز کو ان کے گھر میں شکارکرلیا
ہوبارٹ (جی سی این رپورٹ)جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کے خلاف ایک روزہ سیریز کے آخری میچ میں کپتان فیف ڈیوپلیسی اور ڈیوڈ ملر کی شاندار بلے بازی کی بدولت 40 رنز سے کامیابی حاصل کرکے سیریز 2-1 سے جیت لی۔ہوبارٹ میں کھیلے گئے میچ میں میزبان آسٹریلیا کے کپتان ارون فنچ نے ٹاس جیت کر جنوبی افریقہ کو پہلے بیٹنگ ...
مزید پڑھیں »شفقت رسول نے کینیڈین شہریت کیلئے قومی ہاکی ٹیم کا کیمپ جوائن نہ کیا
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ہاکی ٹیم تجربہ کار اسٹرائیکر شفقت رسول نے کینیڈین شہریت کی درخواست کے پیش نظر پی ایچ ایف کو ورلڈ کپ کے لیے عدم دستیابی سے آگاہ کردیا ہے۔ورلڈ کپ سے پہلے قومی ہاکی ٹیم تجربہ کار اسٹرائیکر شفقت رسول کی خدمات سے محروم ہوگئی ہے۔ شفقت رسول نے پاکستان ٹیم کے کیمپ میں شرکت سے ...
مزید پڑھیں »سائوتھ ایشین ویٹ لفٹنگ گیمز،قومی کھلاڑیوں کے ٹرائلز 15نومبرکوہونگے
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ساؤتھ ایشین ویٹ لیفٹنگ گیمز میں ملک کا نام روشن کرنے کے لئے پاکستانی خواتین پلیئرز نے کمر کس لی، آئندہ برس مارچ میں نیپال کے شہر کٹھمنڈو میں شیڈول گیمز میں باصلاحیت کھلاڑیوں کو آگے لانے کے لئے ٹرائلز کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے، یہ ٹرائلز پندرہ نومبر کو ریلوے سٹیڈیم گڑھی شاہو میں ...
مزید پڑھیں »یوگینڈا کے بائولرعرفان آفریدی کا بائولنگ ایکشن مشکوک قرار
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری میں شریک یوگینڈا کے عرفان آفریدی کا بولنگ ایکشن مشکوک قرار دیدیا گیا۔امریکا کے خلاف میچ میں شکست کے بعد یوگینڈا کے کپتان مونانک پٹیل نے انکشاف کیا کہ اسٹار آل راؤنڈر عرفان آفریدی کے پہلے ہی اوور کے بعد فیلڈ امپائرز نے انھیں خبردار کیا کہ اگر اب ان ...
مزید پڑھیں »چوہدری ظہور الہیٰ شہید گولڈ کپ کبڈی ٹورنامنٹ 22نومبرسے شروع ہوگا
گجرات(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کبڈی فیڈریشن کے زیراہتمام 22نومبر سے گجرات میں کھیلے جانے والے چوہدری ظہور الہی شہید گولڈ کبڈی کپ (سرکل) کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ پاکستان کبڈی فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل کے مطابق ٹورنامنٹ میں تیرہ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں ملک کے نامور اور انٹرنیشنل کھلاڑی شرکت کریں گے ان ٹیموں ...
مزید پڑھیں »شاہد آفریدی پر ٹی 10لیگ نہ کھیلنے کیلئے دبائو
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے قریبی ذرائع اس بات کی تصدیق کررہے ہیں کہ ان پر رواں ماہ شارجہ میں شروع ہونے والی ٹی 10 لیگ میں شرکت نہ کرنے کیلئے بے انتہا دباؤ ڈالا جارہا ہے۔تاہم شاہد آفریدی بضد ہیں کہ وہ ٹی 10 کے دوسرے ایڈیشن میں نہ صرف کھیلیں گے ...
مزید پڑھیں »لاہور قلندرز کی ٹیم آسڑیلیا سے وطن واپس پہنچ گئی
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا میں کوئن سیریز کھیلنے کے بعد لاہور قلندرز کے کھلاڑی وطن واپس پہنچ گئے۔سڈنی میں ہونے والی 5 فریقی کوئین سیریز میں لاہور قلندرز نے تیسری پوزیشن حاصل کی، کھلاڑی غیرملکی ایئرلائن کی پرواز سے براستہ ابوظبی لاہور پہنچے۔ذرائع کے مطابق فرزان راجا اور احسن مرزا تسمانیہ میں معاہدوں کے بعد آسٹریلیا میں ہی رک گئے جبکہ ...
مزید پڑھیں »شفقت امانت علی ہاکی پلیئرز کا لہو گرمانے نیشنل سٹیڈیم پہنچ گئے،ویڈیو دیکھیں
علی ظفر، ملکو، وارث بیگ کے بعد ملک کے نامور گلوکار شفقت امانت علی بھی قومی ہاکی ٹیم کو سپورٹ کرنے میدان میں آگئے….. حکومت کے عہدیداران کب آئیں گے بھائی….@ShafqatAmanatA @AliZafarsays @PHFOfficial @FawadPTIUpdates #hockeyworldcup2018 pic.twitter.com/zPgsOMIIRd — Qadir Khawaja (@iamqadirkhawaja) November 10, 2018 لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)عالمی شہرت یافتہ گلوکار شفقت امانت علی نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں جاری تربیتی کیمپ میں ...
مزید پڑھیں »