روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 نومبر, 2018

بنگلہ دیش نے ایمرجنگ ایشیا کپ کیلئے ٹیم پاکستان کا بھیجنے کا اعلان کردیا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائے جانے کے بعد بنگلہ دیش نے ایمرجنگ ایشیا کپ 2018 کے لیے اپنی ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے سربراہ احسان مانی کی جانب سے فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کے بعد بنگلہ دیش نے ٹیم پاکستان بھیجنے کا اعلان کیا۔ایمرجنگ ایشیا کپ ...

مزید پڑھیں »

بنگال ٹائیگرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سندھیز کے خلاف 7 وکٹوں سے فتح سمیٹ لی

شارجہ (عبدالرحمان رضا)بنگال ٹائیگرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد سندھیز کو 7 وکٹوں سے ہرادیا میچ کا فیصلہ آخری گیند پر ہوا جس کے ساتھ ہی بنگال ٹائیگرز کو سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا بھی اعزاز حاصل ہوگیا ہے یہ مقابلہ شارجہ اسٹیڈیم میں جاری ٹی 10 لیگ سیزن 2 کا 20 واں میچ بھی تھا۔ ٹاس ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ،ارجنٹائن نے سپین،نیوزی لینڈ نے فرانس کو شکست دیدی

بھونیشور (سپورٹس لنک رپورٹ)ہاکی ورلڈ کپ2018ء میں ارجنٹائن نے اسپین کو سنسنی خیز میچ میں تین کے مقابلے میں چارگول سے ہرا دیا ، آج کھیلے گئے ایک اور میچ میں نیوزی لینڈ نے فرانس کو دو۔ ایک سے شکست دے دی۔بھارت کے شہر بھونیشور میں جاری میگا ایونٹ کے دوسرے دن ارجنٹائن اور اسپین کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہوا، ...

مزید پڑھیں »

پشاور زلمی مدرسہ کرکٹ لیگ بلوچستان پہنچ گئی

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ ) پشاور زلمی اور زلمی فاؤنڈیشن کے زیراہتمام پہلی زلمی مدرسہ لیگ کا کامیاب انعقاد خیبر پختونخوا میں ہوا تھا اس لیگ کاچرچہ دنیا بھر کے میڈیا میں ہوا اور مدارس کے طلباء کو جہاں پہلی مرتبہ مین اسٹریم اور کھیلوں کے مقابلے میں سامنے آنے کا موقع ملا تھا وہیں پاکستان کا امیج دنیا ...

مزید پڑھیں »

ٹی 10 لیگ نے کرکٹ کو بہتر انداز میں بدل دیا، نکولس پورن

دبئی (رپورٹ عبدالرحمان رضا)ٹی 10 لیگ اور 10 اوور فارمیٹ کی بڑھتی مقبولیت نے کرکٹ کے کھیل کو بہترانداز میں تبدیل کردیا ہے اور اب بیٹسمین ایک اوور میں پہلے سے زیادہ رنز اسکور کرنے لگے ہیں یہ کہنا ہےکہ ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز بلے باز نکولس پورن جو اس وقت لیگ کے سیزن 2 میں رنز بنانے کے ...

مزید پڑھیں »

سالانہ سپورٹس کیلنڈر،ہینڈ بال اور کبڈی کے مقابلوں میں تحصیل لاہور سٹی کی گرلز اور بوائز ٹیمیں فاتح

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ نوجوان سپورٹس کیلنڈر کے مقابلوں میں جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لے رہے ہیں، نوجوانوں کو طویل عرصہ بعد صلاحیتوں کے اظہار کا موقع ملا ہے، کھلاڑیوں کو سپورٹس کی بہترین سہولتیں فراہم کررہے ہیں جن سے ان کا جذبہ مزید بڑھ رہا ہے۔ ...

مزید پڑھیں »

زون III’اے‘ ڈویثرن ‘علی نسیم کی آل راؤنڈ کارکردگی سے برائٹ جیم خانہ فتحیاب

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIII’اے‘ ڈویثرن لیگ میں علی نسیم کی شاندار آل راؤنڈکارکردگی نے برائٹ جیم خانہ کوصادق جیم خانہ کیخلاف 5وکٹوں کی کامیابی سے ہمکنار کردیا۔ناکام سائیڈ 108رنز کا دفاع نہ کرسکی۔ علی نسیم نے51رنز کی شاندار اننگز کھیلی اور 3کھلاڑیوں کو میدان بدر کرکے برائٹ جیم خانہ کی فتح کو یقینی بنادیا۔کے جی ...

مزید پڑھیں »

ثاقب میموریل کرکٹ‘ نیو سنگم اسپورٹس اور پاک فرمان کی اگلے مرحلہ میں رسائی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاک فلیگ سی سی ، کے سی سی اے زونIIکے زیر اہتمام جاری محمد ثاقب میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید دو میچوں کے فیصلے ہوگئے۔نیوسنگم اسپورٹس نے سپر اسٹار کو 38رنز سے شکست دے دی۔ حیدر علی کی نصفر سنچری اور ارسلان قریشی کی 36رنز پر 3وکٹوں نے فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ پاک فرمان ...

مزید پڑھیں »

جوش ڈیوے نے سمرسیٹ کائونٹی سے مزید دو سال کا معاہدہ کرلیا

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)سکاٹ لینڈ کے فاسٹ بائولر جوش ڈیوے نے اپنی کائونٹی سمرسیٹ کے ساتھ مزید دو سال کا معاہدہ کرلیا ہے جس کے بعد اب وہ سمرسیٹ کی جانب سے 2020تک کھیلیں گے، اٹھائیس سالہ جوش ڈیوے نے گزشتہ سیزن میں سمرسیٹ کی جانب سے گیارہ میچوں میں 34وکٹیں حاصل کی تھیں جو ان کی اب تک کے کائونٹی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ آسڑیلیا کو کل وقتی چیئرمین مل گیا

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)ایرل اینڈننگز کو کرکٹ آسڑیلیا کا نیا چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے، ایرل سابق فرسٹ کلاس کرکٹر اور نارتھ میلبورن کرکٹ ٹیم کے صدر بھی رہ چکے ہیں، قبل ازیں انہیں کرکٹ آسڑیلیا کے قائم مقام چیئرمین کی ذمہ داری سونپی گئی تھی تاہم اب انہیں کل وقتی چیئرمین مقرر کردیا گیا ہے، چیئرمین مقرر کئے جانے کے ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!