روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 نومبر, 2018

ایک ٹی ٹونٹی میچ میں 8عالمی ریکارڈ،پاکستان ٹیم کا نیا کارنامہ

اسلام آباد ( نواز گوھر )پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی سیریز میں پاکستان نے نہ صرف سیریز جیتی بلکہ آخری اور تیسرے میچ میں 8 ورلڈ ریکارڈ بنا دیے تفصیل یہ ہے..1.بابر اعظم ٹی ٹؤنٹی کرکٹ کی دُنیا میں تیز ترین 1000 رنز بنانے والے بلے باز بن گئے ہیں جنہوں نے 79 رنز بنا ...

مزید پڑھیں »

پنجاب حکومت کھلاڑیوں کو جدید سہولتیں فراہم کررہی ہے، صوبائی وزیر کھیل

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)صوبائی وزیر کھیل و امور نوجوانان رائے تیمور خان بھٹی نے کہا ہے کہ پنجاب حکومت وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق سپورٹس کے فروغ کے لئے اہم اقدامات کررہی ہے، نیشنل اوپن منز، وومنز سوئمنگ چیمپئن شپ کا انعقاد خوش آئند ہے جس سے نئے سوئمرز سامنے آئے ہیں، ان خیالات کا اظہار انہوں نے اتوار ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق نے سرفراز کے حق میں فیصلہ سنادیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ تک پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی کے معاملے پر مصباح الحق نے سرفراز احمد کے حق میں فیصلہ سنادیا ۔ پیر کوپی سی بی کرکٹ کمیٹی کے اہم رکن اور سابق کپتان مصباح الحق نے اسٹیٹ بینک گراؤنڈ میں میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ ورلڈ کپ تک کیلئے سرفراز احمد کو کپتان بنادینا چاہیے،ان ...

مزید پڑھیں »

حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز

کراچی( سپورٹس لنک رپورٹ) حیدرآباد میں لیثررلیگس سیزن IVکا واپڈا اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پرآغاز ہوگیا۔ 8ٹیموں پر مشتمل پریمئر ڈویثرن کے پہلے میچ میں رائل ایف سی نے حریف ایف سی چمپئن کو باآسانی 4-0سے روندڈالا۔ وجاہت علی نے 2بار گیند کو جال کی راہ دکھائی جبکہ محمد خالد اور شترو نے ایک ایک گول اسکور کیا۔ دوسرے میچ ...

مزید پڑھیں »

کے سی سی اے زونIIIکی ٹیم کے ٹرائیلزکل ہونگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکی انڈر19ٹیم کے3نومبر کوہونے والے ٹرائیلزجو ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردئے گئے تھے اب کل 6نومبر کو کے پی ٹی اسپورٹس کمپلیکس میں 2بجے دوپہر ہونگے۔سیکریٹری زونIIIمحمد یامین کے مطابق ٹرائیلز میں زونIIIکے وہ رجسٹرڈکھلاڑی جن کی تاریخ پیدائش یکم نومبر 2000 کے بعد کی ہے شرکت کے اہل ہونگے۔ٹرائیلز میں ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کے انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ عامرغفار دورہ پاکستان پر،پشاورمیں ٹریننگ کیمپس لگائے

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کے انٹرنیشنل بیڈمنٹن کوچ عامرغفاران دنوں پاکستان کےدورےپرہیں، عامر غفار نےپشاور میں اپنے قیام کےدوران قیوم سٹیڈیم اورحیات آباد سپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن کھلاڑیوں کیلئے کوچنگ کیمپس لگائے جن میں پاکستان کے نیشنل چیمپئن مراد علی، سیف اللہ، ہارون خان، مسعود خان، عثمان خان، احتشام، حمزہ ابراہیم، زوہیب خان، قاری عدنان، یاسر اسد، احسان، حاشراسد،ملک فراز اور ...

مزید پڑھیں »

ورلڈ کپ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستانی کھلاڑیوں اور آفیشلز کو ویزوں کا انتظار

نئی دہلی(سپورٹس لنک رپورٹ)رواں ماہ بھارت میں ہونے والے عالمی کپ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے بھارت کی جانب سے تاحال پاکستان ہاکی ٹیم کو ویزے کا اجرا نہیں کیا گیا ہے، یاد رہے کہ پاکستان اوربھارت کے درمیان سیاسی کشیدگی کی وجہ سے کھیلوں کے معاملات بھی بری طرح متاثر ہوتے ہیں،پاکستان ہاکی فیڈریشن کی جانب سے کھلاڑیوں اور ...

مزید پڑھیں »

رونی ایک بار پھر انگلش فٹبال ٹیم کا حصہ بننے کیلئے تیار

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)لندن کے ایک اخبارکی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ فٹبال ٹیم کے سابق کپتان ویان رونی اپنی ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لیتے ہوئے رواں ماہ ویمبلے سٹیڈیم میں امریکہ کیخلاف واحد دوستانہ انٹرنیشنل میچ میں انگلش ٹیم کا حصہ ہونگے، ویان رونی جو مانچسٹر یونائیٹڈ اور انگلینڈ کی جانب سے ریکارڈ یافتہ گول سکورر ہیں گزشتہ دو سال سے ...

مزید پڑھیں »

مارک ٹیلر نے ڈائریکٹر کرکٹ کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ)آسڑیلوی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کرکٹ آسڑیلیا کے ڈائریکٹر کرکٹ مارک ٹیلر نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے، مارک ٹیلر 2004 سے بطور ڈائریکٹر کرکٹ خدمات انجام دے رہے تھے نے اپنے مستعفی ہونے کا اعلان گزشتہ روزکیا ان کا کہنا تھا کہ اب وقت آگیا ہے کہ کرکٹ آسڑیلیا کسی اور کو یہ ذمہ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!