روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 جنوری, 2019

شاہد آفریدی 900میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے

ڈھاکہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی آ ل راؤنڈر شاہد خان آفریدی پروفیشنل کرکٹ میں 900میچز کھیلنے والے پہلے پاکستانی کھلاڑی بن گئے ہیں ۔38سالہ شاہد آفریدی نے یہ اعزاز بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے دوران حاصل کیا، سابق قومی کپتان اب تک900میچز میں 24.76کی اوسط سے 20633 رنز سکور کرچکے ہیں جن میں 21سنچریاں اور98نصف سنچریاں شامل ہیں جب کہ28.68کی اوسط ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!