روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 جنوری, 2019

جنوبی افریقہ نے پاکستان کو شکست دیکر حساب 1-1سے برابر کردیا

ڈربن(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا نے پاکستان کو دوسرے ون ڈے میں 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ڈربن کے کنگزمیٹ کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں پاکستان کی پوری ٹیم 203 رنز بناکر آؤٹ ہوئی اور جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف دیا جو پروٹیز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ڈربن میں جنوبی افریقا ...

مزید پڑھیں »

ٹوئن سٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ملتوی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) ٹوین سٹی بیڈمنٹن چیمپئن شپ ملتوی کردی گئی۔ یہ چیمپئن شپ کل منگل سے شہباز شریف سپورٹس کمپلیکس راولپنڈی سے شروع ہونی تھی۔ٹورنامنٹ سیکرٹری مطاہر سہیل نے بتایا کہ ٹوین سٹی چیمپئن شپ قومی بیڈمنٹن چیمپئن شپ کی وجہ سے ملتوی کی گئی جس کی نئی تاریخ کا اعلان آئندہ ایک دو روز میں کر ...

مزید پڑھیں »

مصباح الحق کا بچوں کے دل کی سرجری کیلئے پہلا سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال بنانے کا اعلان

Tiny Hearts Need Your Big Heart. Join Hands with me for A Hearty support On 25-01-19 from 7:30pm at Golden Tulip Bahrain. Entrance with passes only. For Details Bahrain: +97333485902, +97336210883, +97333180321 KSA: +966566814590, +966543 554311, +966554032906 @CHDHospital pic.twitter.com/TcM5oj3nlV— Misbah Ul Haq (@captainmisbahpk) January 21, 2019 منامہ (سپورٹس لنک رپورٹ) کپتان مصباح الحق نے 2 ارب روپے کی لاگت سے دُکھی ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور بھارت پہلے ون ڈے میچ میںکل مدمقابل ہونگے

نیپیئر(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل ) بدھ کو نیپیئر میں کھیلا جائے گا۔ دونوں ٹیمیں سیریز جیتنے کیلئے پر جوش ہیں اس لئے کانٹے دار مقابلے کی توقع ہے۔ میزبان کیویز نے حال ہی میں سری لنکا جبکہ بھارت نے ...

مزید پڑھیں »

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا

برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ (کل) بدھ سے برج ٹائون میں شروع ہو گا۔ انگلش ٹیم جوروٹ کی قیادت میں جیت کا عزم لئے ویسٹ انڈیز پہنچ چکی ہے۔ٹیسٹ سیریز سے قبل انگلش کھلاڑیوں نے کیریبین میں دو پریکٹس میچوں میں بھرپور انداز ...

مزید پڑھیں »

ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ کی فاتح قومی ٹیم کی وطن واپسی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)تھائی لینڈ میں ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کی فاتح پاکستان ٹیم وطن واپس پہنچ گئی، اسلام آباد ایئرپورٹ آمد پر اسکواش فیڈریشن کے عہدیداروں نے ٹیم کا استقبال کیا۔ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ جیتنے والی ٹیم کی آمد کے موقع پر ان کے اعزاز میں اسلام آباد کے ایک نجی ہوٹل میں استقبالیہ دیا گیا۔ٹیم منیجرگروپ ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان،محمد عباس شامل

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل( آئی سی سی )نے ٹیسٹ ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے جس میں قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو شامل کرلیا گیا ہے۔آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا اعلان کردیا ہے، ون ڈے ٹیم میں کوئی پاکستانی جگہ نہ بنا سکا تاہم ...

مزید پڑھیں »

ویرات کوہلی نے تاریخ رقم کردی

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کپتان ویران کوہلی نے 2017 کی فارم کو جاری رکھتے ہوئے 2018 میں بھی عمدہ کھیل پیش کیا جس کی مدد سے انہوں نے نہ صرف بھارت کو پہلی مرتبہ آسٹریلیا میں ٹیسٹ سیریز جیتنے کا کارنامہ انجام دیا بلکہ آئی سی سی ایوارڈز پر بھی اپنا نام درج کروادیا۔ مایہ ناز کرکٹر ویرات کوہلی کی ...

مزید پڑھیں »