روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 24 جنوری, 2019

سرفراز کی بات تنازع بن گئی،کرکٹرز کیا کچھ کہتے ہیں،رپورٹ دیکھیں

نیویارک ( سہیل چیمہ )کل جب پاکستانی کیپٹن سرفراز احمد نے ساوتھ افریقن کھلاڑی کو ” ابے کالے تیری اماں کہاں بیٹھی ھوئ ھے آج”…..کہا تو کرکٹ کی دنیا میں ایک controversy بن گیئ۔۔۔بہت سے پاکستانی دوست سمجھ رھے ھیں کہ یہ ایک معمولی بات ھے ۔۔۔۔میں اس کی مثالیں دیتا ھوں جس میں کھلاڑی ایک دوسرے کو کیا کہتے ...

مزید پڑھیں »

ویمن بگ بیش ٹی ٹونٹی کا فائنل ہفتہ کو کھیلا جائیگا

سڈنی ۔ (سپورٹس لنک رپورٹ) سڈنی سکسرز اور برسبین ہیٹ کی ٹیموں کے درمیان ویمنز بگ بیش ٹی ٹونٹی کرکٹ لیگ کا فائنل ہفتہ کو سڈنی کے مقام پر کھیلا جائے گا۔ لیگ انتظامیہ کے مطابق لیگ کے فائنل کے کامیاب انعقاد کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلئے گئے ہیں۔ اس سے قبل لیگ کے پہلے سیمی فائنل میچ ...

مزید پڑھیں »

دراز قد محمد عرفان کیلئے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑ گئی،ویڈیو دیکھیں

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے طویل قامت فاسٹ باؤلر محمد عرفان کے لیے جہاز میں سیٹ چھوٹی پڑگئی۔36سالہ محمد عرفان بنگلا دیش پریمیئر لیگ میں سلہٹ سکسرز کی نمائندگی کر رہے ہیں، وہ بنگلہ دیش میں سفر کے دوران جہاز میں سوار ہوئے تو اکانومی کلاس میں سیٹوں کے درمیان فاصلہ کم ہونے کی وجہ سے ان کی ...

مزید پڑھیں »

برج ٹائون ٹیسٹ، ویسٹ انڈیز نے پہلی اننگز میں 8وکٹوں پر 264رنز بنا لئے

برج ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ) ہوپ، چیسی اور ہیٹ مائر کی نصف سنچریوں کی بدولت ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی اپنی پہلی اننگز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 264 رنز بنالئے۔ شائی ہوپ 57، چیسی 54، کیمپ بیل 44 اور براتھ ویٹ 40 رنز بناکر آئوٹ ہوئے، ہیٹ مائر ناقابل شکست 56 کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کرکٹ شائقین کیلئے خوشخبری

لاہور(سپورٹس لنک ) ویسٹ انڈیز ویمن کرکٹ ٹیم 15 سال بعد رواں ماہ کے آخر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ویسٹ انڈیز اور پاکستان ویمنز ٹیم کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز کا انعقاد 31 جنوری سے ہونے جارہا ہے جس کے لیے پاکستان ویسٹ انڈیز کی میزبانی کے لیے تیار ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی ...

مزید پڑھیں »