دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے نسل پرستانہ جملے کسنے پر قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی نے پاکستانی کپتان سرفراز احمد پر 4 میچز کی پابندی عائد کردی جس کے بعد وہ ممکنہ طور پر 2 ون ڈے اور 2 ٹی ٹوئنٹی میچز نہیں کھیل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 27 جنوری, 2019
برج ٹائون ٹیسٹ،کالی آندھی نے انگلینڈ کو لپیٹ دیا
برج ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)برج ٹاون: ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کو پہلے ٹیسٹ میں 381 رنز سے شکست دے کر 3 میچز میں سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔ویسٹ انڈیز نے مہمان انگلینڈ کو جیت کے لیے 627 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب میں انگلش ٹیم 246 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔انگلینڈ کی جانب سے روری برنس 84، ...
مزید پڑھیں »نیپال کی ویمن بلائنڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان آمد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) نیپال کی بلائنڈ ویمن کرکٹ ٹیم واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئی ہے۔پاکستان اور نیپال کی ویمن بلائنڈ ٹیموں کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز کھیلی جائے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 29 جنوری کو لاہور میں کھیلا جائے گا جب کہ دوسرا اور تیسرا میچ 31 جنوری اور یکم فروری کو فیصل آباد ...
مزید پڑھیں »