ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی فاسٹ بولر وہاب ریاض نے بنگلادیش پریمیر لیگ کے ایک میچ میں شاندار ’ہیٹ ٹرک‘ کی ہے،وہاب ریاض کی میچ وننگ پرفارمنس کے باعث کومیلا وکٹورینز نے حریف ٹیم ٹائٹینز کو 80 رنز سے شکست دی۔وہاب ریاض نے لگاتار تیسری، چوتھی اور پانچویں گیند پر تین وکٹیں لے کر کھلنا کی اننگز تمام کی، انہوں نے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 28 جنوری, 2019
وسیم اکرم کا سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ
لاہور(جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے رکن وسیم اکرم نے سرفراز احمد کو ہی کپتان برقرار رکھنے کا مشورہ دیا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ سرفراز احمد سے غلطی ہوئی جس کی انہیں سزا مل گئی۔انہوں نے مزید کہا کہ سرفراز ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی وزیراعظم سے ملاقات
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے اسلام آباد میں وزیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں جاوید آفریدی نے وزیر اعظم عمران خان سے پاکستان اسپورٹس کی۔موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ جاوید آفریدی نے اس موقع پر وزیر اعظم کو آگاہ کیا کہ پشاور زلمی برطانیہ کی ٹی جی ایس کمپنی کے ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فور،،گلوکارہ گل پانڑہ پشاور زلمی سے منسلک ہو گئیں
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والی معروف گلوکارہ گل پانڑہ بطور برانڈ ایمبیسڈر پشاور زلمی، زلمی فاؤنڈیشن اور گلوبل زلمی کی نمائندگی کریں گی۔واضح رہے کہ گل پانڑہ صرف پاکستان کے صوبے خیبرپختونخوا ہی میں نہیں بلکہ دنیا بھر میں اپنی گلوکاری کی وجہ سے معروف ہیں۔گلوکارہ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے ...
مزید پڑھیں »بھارتی بولر امباتی رائیڈو کو بولنگ کرنے سے روک دیاگیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ )انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مشکوک بولنگ ایکش پر بھارتی بولر امباتی رائیڈو کو بولنگ کرنے سے روک دیا۔بھارت کے پارٹ ٹائم بولر امباتی رائیڈو کا بولنگ ایکشن 12 جنوری کو آسٹریلیا کے خلاف میچ میں مشکوک قرار دیا گیا تھا۔آئی سی سی نے امباتی رائیڈو کو بولنگ سے روکتے ہوئے 14 روز میں رپورٹ جمع کرانے ...
مزید پڑھیں »3 روزہ لانگ لائف لرننگ، سپورٹس ، ہیلتھ اینڈ لائف فٹنس کورس کا انعقاد
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)سپورٹس بورڈ پنجاب اور پاکستان سٹرنتھ اینڈ کنڈیشننگ ایسوسی ایشن کے تعاون سے پنجاب انٹر نیشنل سوئمنگ کمپلیکس میں تین روزہ لانگ لائف لرننگ، سپورٹس ،ہیلتھ اینڈ لائف فٹنس کورس منعقد کیا گیا، رانا نصراللہ( آئی اے اے ایف انٹرنیشنل لیکچر لیول 2)نے شرکاء کو لیکچر دیئے،کورس میں راولپنڈی،فیصل آباد، ملتان ،بہاولپور، بہاولنگر،چشتیاں، جہلم کے علاوہ سرکاری، غیر ...
مزید پڑھیں »پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر سے پاکستان آرمی شعبہ کھیل کے ترجمان کی ملاقات
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایچ ایف کے صدر بریگیڈیئر(ر) خالد سجاد کھوکھر سے پاکستان آرمی شعبہ کھیل کے ترجمان نے ملاقات کی۔ ترجمان آرمی اسپورٹس نے پی ایچ ایف کو قومی کھیل میں بہتری کے لیے مکمل تعاون کی یقین دہانی کرا دی ۔ترجمان شعبہ کھیل پاک آرمی نے کہا کہ ہاکی فیڈریشن کے ساتھ مل کر قومی کھیل ...
مزید پڑھیں »پریمئر سپر لیگ، ڈیسکون نے آئی پی سی کو پچھاڑ کرفائنل تک رسائی حاصل کر لی
لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ)کارپوریٹ سیکٹر کی ٹیموں کے درمیان جاری پریمئر سپر لیگ سیزن II کے جاری مقابلوں میںڈیسکون نے آئی پی سی کو شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کر لی ،ایلمنیٹر میچ میں ہنڈا نے تھری ڈی موڈلنگ کو شکست دیدی جس کا دوسرے پلے آف میںآئی پی سی سے مقابلہ ہوگا۔ پہلے پلے آف میں ڈیسکون ...
مزید پڑھیں »اسکی کپ میں شرکت کیلئے 12 ممالک کے اسکیئرز نلتر پہنچ گئے
گلگت(سپورٹس لنک رپورٹ)چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل قراقرم الپائن اسکی کپ میں شرکت کے لیے 12 ممالک سے 38 اسکیئرز گلگت کے نلتر اسکی ریزورٹ پہنچ گئے۔قراقرم رینج میں نلتر پاکستان کا سب سے پرانا اسکی ریزورٹ ہے جو 10 ہزار 500 فٹ پر واقع ہے، یہ ریزورٹ گلگت ٹاؤن سے 25 کلو میٹر دور واقعے ہے اور ہر سال ...
مزید پڑھیں »اسرائیل کو شرکت کی اجازت نہ دینے پر ملائیشیا ایونٹ کی میزبانی سے محروم
کوالالمپور(سپورٹس لنک رپورٹ)اسرائیلی ایتھلیٹس کو ایونٹ میں شرکت کی اجازت نہ دینے پر انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے ملائیشیا کو 2019 ورلڈ پیرا سوئمنگ چیمپیئن شپ کی میزبانی سے محروم کردیا۔انٹرنیشنل پیرالمپکس کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا کہ یہ فیصلہ اس وقت کیا گیا جب ملائیشین حکام اسرائیلی تیراکوں کی ایونٹ میں بلاتفریق باحفاظت شرکت کے حوالے سے ضروری یقین ...
مزید پڑھیں »