پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اورجنوبی افریقا کے درمیان 5ایک روزہ میچوں کی سیریز کا پہلا ون ڈے19جنوری ہفتے کوکھیلا جائیگا،جنوبی افریقا کیخلاف پہلے ون ڈے کیلئے قومی ٹیم نے پورٹ ایلزبتھ میں ڈیرے ڈال لئے ہیں، قومی ٹیم نے پورٹ ایلزبتھ میں سخت پریکٹس کر رہی ہے جبکہ قومی ٹیم (آج)جمعہ کو بھی پریکٹس کریگی،ہفتے کودونوں ٹیمیں پہلے میچ میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جنوری 2019
سابق کپتا ن راشد لطیف کی والدہ انتقال کرگئیں
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتا ن اور وکٹ کیپر بلے باز راشد لطیف کی والدہ انتقال کرگئی ہیں ۔ سرکاری سپورٹس چینل کے معروف اینکر پرسن ڈاکٹر نعمان نیاز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹویٹر پر یہ افسوسناک خبر صارفین کے ساتھ شیئر کی ۔چیئر مین پی سی بی احسان مانی اور سابق اور موجودہ کرکٹرز نے راشد ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ،کوریا کے بعد پاکستان نے بھارت کو بھی لپیٹ دیا
پتایا(سپورٹس لنک رپورٹ) 19ویں ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں ٹیم پاکستان نے روایتی حریف بھارت کے خلاف فتح سمیٹ لی۔تھائی لینڈ کے شہر پتایا میں جاری ایشیئن جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں ٹیم پاکستان نے فتح کے جھنڈے گاڑ دیئے، روایتی حریف بھارت کو دو ایک سے دھول چٹا دی، انیسویں سالانہ ایونٹ میں پاکستان کی طرف سے زیب ...
مزید پڑھیں »انضمام کی رہنمائی میں شاہینوں کی پورٹ الزبتھ میں مشقیں
پورٹ الزبتھ(سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے خلاف ون ڈے سیریز کے پہلے میچ کے لیے قومی ون ڈے اسکواڈ نے چیف سلیکٹر انضمام الحق کی رہنمائی میں پریکٹس کی ہے۔ٹیسٹ سیریز میں کلین سوئپ کی خفت اٹھانے کے بعد پاکستان ون ڈے سیریز کا پر اعتماد آغاز کرنے کا خواہاں ہے، گرین شرٹس نے گزشتہ روز ہی پورٹ الزبتھ میں ...
مزید پڑھیں »ثانیہ مرزا کی بیٹے کے ساتھ مزید تصاویر وائرل
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کی بیٹے اذہان کے ساتھ نئی تصاویر منظر عام پر آئی ہیں۔ حال ہی میں ایئرپورٹ پر پہنچنے والی ثانیہ مرزا کے ساتھ ان کے ننھے میاں اذہان بھی تھے جو اپنی ممی کے سینے سے لگے بہت ہی ’کیوٹ‘ نظر آئے۔ ثانیہ مرزا نے گرے کوٹ اور بلیک ٹائٹس پہن ...
مزید پڑھیں »ایشین جونیئر سکواش چیمپئن شپ،پاکستان نے کوریا کو زیر کرلیا
پتایا (سپورٹس لنک رپورٹ)ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے کوریا کو ہرا دیا، پاکستان نے کوریا کے خلاف تین صفر سے کامیابی حاصل کی، عباس زیب، فرحان ہاشمی اور حارث قاسم نے اپنے اپنے میچز جیتے۔تھائی لینڈ کے شہر پتایامیں جاری ایشین جونیئر اسکواش چمپئن شپ میں پاکستانی کھلاڑیوں کی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری ہے۔پاکستان کے عباس ...
مزید پڑھیں »گوگل کا ڈوڈل عبدالحفیظ کاردار کے نام
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان کے سب سے پہلے کرکٹ کپتان عبدالحفیظ کاردار کی 94 ویں سالگرہ پر گوگل نے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنا ڈوڈل ان کے نام کردیا۔عبدالحفیظ کاردار 17 جنوری 1925 کو پنجاب کے مشہور کاردار آرائیں گھرانے میں پیدا ہوئے جنہوں نے اپنا کریئر بطور کرکٹر بنایا۔ان کا شمار اُن تین کھلاڑیوں میں ہوتا ...
مزید پڑھیں »لوئی ویل انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام عظیم باکسر محمد علی کے نام سے منسوب
لوئی ویل(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی ریاست کینٹکی کے حکام نے لوئی ویل (Louisville) انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا نام تبدیل کرکے باکسنگ چیمپیئن محمد علی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اس حوالے سے جاری کی گئی ایک پریس ریلیز کے مطابق ایئرپورٹ انتظامیہ کے بورڈ نے بدھ (16 جنوری) کو ووٹنگ کے ذریعے یہ فیصلہ کیا۔دی ہِل کی رپورٹ کے ...
مزید پڑھیں »خرم منظور سلیکشن کمیٹی پر برس پڑے۔۔
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)خرم منظور قومی سلیکٹرز کی جانب سے مسلسل نظر انداز کرنے کے بعد پھٹ پڑے اور نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں انہوںنے سلیکشن پالیسی پر شدید تحفظات کا اظہار کیا اور کہا کہ ‘وہ انگلینڈ لیگ کرکٹ کھیلنے اس لیے نہیں جاتے کہ پاکستان میں پورا فرسٹ کلاس سیزن کھیلیں اور قومی ٹیم میں واپسی ...
مزید پڑھیں »آسڑیلین اوپن ،رافیل نڈال تیسرے رائونڈ میں پہنچ گئے
سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) اسپین کے رافیل نڈال آسٹریلین اوپن ٹینس کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے، ویمن سنگل میں جمہوریہ چیک کی پیٹرا کیویٹووا اور جرمن اسٹار اینجلق کربر نے بھی حریفوں کو پچھاڑ دیا۔آسٹریلین اوپن ٹینس کے دوسرے راؤنڈ میں اسپین کے اسٹار کھلاڑی رافیل نڈال نے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا۔ سابق عالمی نمبر ون نے جنوبی افریقہ ...
مزید پڑھیں »