کیپ ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ) پہلے ٹی ٹوئنٹی میں جنوبی افریقا نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 6 رنز سے شکست دے دی۔ کیپ ٹاؤن میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 192 رنز بنائے، پروٹیز کی جانب سے کپتان فاف ڈپلیسی 78 اور ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 1 فروری, 2019
قطر پہلی بار فٹبال کا ایشین چیمپئن بن گیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)قطر نے متحدہ عرب امارات میں تماشائیوں کی جانب سے بدترین استقبال کے باوجود میزبان ٹیم کو سیمی فائنل میں عبرت ناک شکست کے بعد فائنل میں جاپان جیسی مضبوط ٹیم کو 3-1 سے پچھاڑ کرپہلی مرتبہ فٹ بال کا ایشین چمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا۔ابو ظہبی میں کھیلے گئے ایشین کپ کے فائنل میں قطر ...
مزید پڑھیں »نلترا سکی ریزورٹ میں ہونے والے بین الاقوامی اسکی مقابلے اختتام پذیر
اسلام آباد(سپور ٹس لنک رپورٹ ) پی اے ایف اسکی ریزورٹ نلتر میں ہونے والے بین الاقوامی مقابلے اختتام پذیر ہو گئے۔ 13 ممالک بشمول پاکستان،یونان، افغانستان، ترکی، یوکرائن ، ہانگ کانگ، برطانیہ ، بوسنیا ہرزوگوینا ، بیلجئیم ، مراکش ، کرغستان، آز ربائیجان اور تاجکستان سے 40 بہترین اسکئیرز نے اس چیمپئین شپ کی سلالم اور جائنٹ سلالم کیٹیگریز ...
مزید پڑھیں »زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ سلمان اسپورٹس کے ہاتھوں قمر عباس سی سی کوشکست
کرراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونV ’بی‘ ڈویثرن لیگ میں سلمان اسپورٹس نے باآسانی قمر عباس سی سی کو 115رنز سے شکست دے دی۔ عزیز اﷲاوراسامہ علی نے نصف سنچریاں اسکور کیں اورمعراج علی نے 45رنز اسکور کئے۔ مصدق نے آل راؤنڈ کارکردگی پیش کی۔ لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر سلمان اسپورٹس نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ ...
مزید پڑھیں »تنقید کا جواب میدان میں دیتا ہوں، امام الحق
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے اوپننگ بیٹسمین امام الحق نے کہا ہے کہ میرا کام میدان میں بیٹ کے ذریعے پرفارم کرنا ہے، کوشش کرتاہوں کہ ہر اننگز میں زیادہ سے زیادہ اسکورکروں، توجہ کھیل پر ہوتی ہے ، تنقید کا جواب میدان میں دینے کی کوشش کرتا ہوں۔جنوبی افریقا کے خلاف ایک روزہ میچوں میں مین آف دی ...
مزید پڑھیں »نسل پرستانہ جملے بازی سے کرکٹ کو نقصان پہنچا،آئی سی سی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی چیف ایگزیکٹو ڈیو رچرڈسن نے کہا ہے کہ نسل پرستانہ جملےبازی اورکرپشن سے کرکٹ کو نقصان پہنچا، اسپرٹ آف کرکٹ کو محفوظ بنانا اولین ترجیح ہے۔سرفراز احمد پر نسل پرستانہ فقرے بازی پر عائد پابندی کے فیصلے پر پی سی بی نے اعتراض کیا تھا تاہم اب پابندی کے فیصلے پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ...
مزید پڑھیں »سرفراز احمد پر پابندی،چیئرمین کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے نالاں
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی نے نسل پرستانہ جملوں پر قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کو دی گئی سزا پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) کے فیصلے پر تنقید کرتے ہوئے اسے سخت فیصلہ قرار دیا ہے۔احسان مانی نے کہا کہ سرفراز کی جانب سے باقاعدہ معافی مانگنے اور جنوبی افریقی ٹیم اور ...
مزید پڑھیں »اس خاتون ریسلر کے کارنامے جانتے ہیں؟ویڈیو رپورٹ دیکھیں
نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)ایک زمانہ تھا جب دی راک کو موسٹ الیکٹریفائنگ مین ان اسپورٹس انٹرٹینمنٹ کہا جاتا تھا مگر اب یہ اعزاز ایک خاتون ریسلر کے پاس جاچکا ہے۔محض ایک سال سے بھی وقت کے دوران بیکی لنچ ایک عام ریسلر سے ڈبلیو ڈبلیو ای کی اس وقت سب سے زیادہ کامیاب اور مقبول ترین سپراسٹار بن چکی ہیں۔ان ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز سے شکست،سابق کپتان جویریہ کیا کہتی ہیں؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان جویریہ خان ودودکہتے ہیں کہ آج کے میچ میں سُپر اوور تک بات نہیں آنی چاہیے تھی، میچ ہمیں پہلے ہی جیت لینا چاہیے تھا۔سابق کپتان جویریہ خان آج کے دوسرے میچ میں مسلسل ویسٹ انڈین ویمن ٹیم کے ہاتھوں شکست کے حولے سے میڈیا سے گفتگو کر رہی تھیں۔انہوں ...
مزید پڑھیں »دوسرا ٹی ٹونٹی،ویسٹ انڈیز خواتین پھر پاکستان پر بھاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈیزویمن کرکٹ ٹیم نےدوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کوشکست دے کر تین میچوں کی سیریزدو صفر سے اپنے نام کرلی،سنسنی خیز میچ کا فیصلہ سپراوورمیں ہوا،سپراوور میں ویسٹ انڈیزنے پاکستان کوانیس رنز کا ہدف دیا تھا۔پاکستان ویمن اور ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی ٹائی ہو ا، پاکستان نے ویسٹ انڈیزکو 132 ...
مزید پڑھیں »