روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 10 فروری, 2019

شاہد آفریدی نے شاداب خان کو ٹیم کا نیا سپرسٹار قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان کو مستقبل کا سپر سٹار قرار دے دیا ہے۔شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹی ٹونٹی میں شاداب خان کی آل راؤنڈ کاکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے بہترین مستقبل کی پیشن گوئی کی،انہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے مداحوں کیلئے بڑا اعلان کر ڈالا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے قبل ٹیم کے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھانے کا اعلان کردیا۔پی ایس ایل کی فرنچائز ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ نے اپنے مداحوں کو ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی کھیل کے میدان سے اپنا کھیل دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...

مزید پڑھیں »

خواہش ہے پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں،مراد علی شاہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز فائنل میں نیشنل اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہوں گے تو انہیں بہت خوشی ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کی سربراہی میں آنے والے پی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور،لاہور قلندرز نے فائنل پر نظریں جما لیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے امید کا اظہار کیا ہے کہ اس مرتبہ ان کی ٹیم ہی کراچی میں ایونٹ کا فائنل کھیلے گی۔لاہور قلندرز پی ایس ایل کے گزشتہ تینوں ایونٹس میں پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے رہتے ہوئے ناکام ترین ٹیم ثابت ہوئی ہے۔سماجی ...

مزید پڑھیں »