ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

سچن ٹنڈولکر نے عالمی کپ کیلئے بھارت کو فیورٹ قرار دیدیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق بلے باز سچن ٹنڈولکر نے رواں سال ہونے والے ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کو فیورٹ قرار دیدیا ہے نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق ورلڈ کپ رواں سال انگلینڈ میں کھیلا جائے گا جہاں عالمی نمبر ایک انگلینڈ کو ٹائٹل کے لیے فیورٹ قرار دیا جا رہا ہے جس نے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ 13 فروری کو کھیلا جائیگا

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور ملتان سلطانز کے درمیان میچ 13 فروری کو کھیلا جائے گا اور یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق تقریباً 6 بجے شروع ہوگا اور اس سلسلے میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ سے قبل ٹیم کے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھانے کا اعلان کیا ہے ۔ ...

مزید پڑھیں »

سوشل میڈیا پر محمد عرفان کی وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات پر دلچسپ تبصرے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) دنیا کے طویل القامت باؤلر محمد عرفان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدارکے ساتھ دوران پرواز اتفاقیہ ملاقات ہوئی جس کی تصاویرٹیسٹ کرکٹر نے سوشل میڈیا پر شئیر کیں تو دلچسپ اور طنز سے بھرپورتبصروں کی لائن لگ گئی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر محمد عرفان نے دو تصاویر شیئر کیں اور اپنے ٹویٹ میں لکھا کہ ”پی ...

مزید پڑھیں »

اطالوی فٹبال لیگ، ساسولو کی شکست سے یووینٹس کی ٹاپ پوزیشن پر گرفت مضبوط‌

میلان(سپورٹس لنک رپورٹ) اطالوی فٹبال لیگ مقابلوں کے دوران سیری اے میں سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے دھاک بٹھا دی، بیسویں گول سے یووینٹس نے حریف ساسولو کو تین صفر سے ہرا کر ٹاپ پوزیشن مضبوط بنا لی۔اٹلی میں فٹبال میلہ، سیری اے میں مہنگے ترین کھلاڑی رونالڈو کی ٹاپ ٹیم یووینٹس کا ساسولوسے مقابلہ ہوا، تیئسویں منٹ میں کھیدریا ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور،پاکستان میں میچوں کے ٹکٹوں کی قیمت سامنے آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ‏پاکستان سپر لیگ فور کے پاکستان میں ہونے والے میچز کا کم سے کم ٹکٹ 500 روپے رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فور کے کراچی اور لاہور میں ہونے والے میچز کی آن لائن بکنگ رواں ہفتے شروع ہوگی جس کے لیے مہنگے سے مہنگا ٹکٹ 12 ہزار روپے ...

مزید پڑھیں »

نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان پہلا ون ڈے میچ 13 فروری کو کھیلا جائیگا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ) بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ تیرہ فروری کو نیپئر میں کھیلا جائیگا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بنگلہ دیشی ٹیم اپنے دورہ نیوزی لینڈ کا آغاز 13 فروری کو ون ڈے میچ سے کریگی۔شیڈول کے مطابق بنگلہ دیش اور نیوزی لینڈ کی ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز کی ٹیم بھی دبئی پہنچ گئی

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں شرکت کیلئے کراچی کنگز کی ٹیم کراچی ایئرپورٹ سے دبئی پہنچ ہوگئی،تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل کی بڑی ٹیم ایونٹ میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ ہوگئی، کراچی ایئرپورٹ پر شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد نے انہیں رخصت کیا۔مداحوں نے ٹیم آفیشلز اور کھلاڑیوں کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں، اس موقع ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،26کھلاڑیوں کا پول تیار

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کپ 2019ءکے لیے پاکستانی ٹیم انتظامیہ نے 26کھلاڑیوں کا پول تیار کرلیا ہے اور انہیں پلیئرز میں سے حتمی ٹیم کا انتخاب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر،کپتان سرفراز احمد اور چیف سلیکٹر انضمام الحق نے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران میٹنگز میں ورلڈ کپ پول کوفائنل کیا لیکن پاکستان سپر لیگ ...

مزید پڑھیں »

پی اے ایف گولف کلب اسلام آباد نے پہلی چیف آف ائیر سٹاف لیڈیز انوی ٹیشنل گولف چیمپئن شپ جیت لی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پی اے ایف گولف کلب اسلام آباد نے پہلی چیف آف ائیر سٹاف لیڈیز انوی ٹیشنل گولف چیمپئن شپ جیت لی۔اسلام آباد10 فروری،2019:۔ پی اے ایف گولف کلب اسلام آباد نے اپنے ہوم گراؤنڈ پر کھیلی جانے والی پہلی چیف آف ائیر سٹاف لیڈیز انوی ٹیشنل گولف چیمپئن شپ جیت لی ۔ بیگم ملیحہ بھٹی ، مسز ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی سیریز،بھارت تیسرا میچ ہار گیا،سیریز کیویز نے جیت لی

ہملٹن (سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ نے بھارت کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں 4 رنز سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ ہملٹن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 212 رنز بنائے، ہدف کے تعاقب میں مہمان بھارتی ٹیم 6 وکٹ پر ...

مزید پڑھیں »