ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

اولمپکس میں ملک کا نام سربلند کرنا چاہتی ہوں،کم عمر ترین تائیکوانڈو کھلاڑی عائشہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی کم عمر ترین تائی کوانڈو کھلاڑی عائشہ ایاز جنہوں نے متحدہ عرب امارات میں 7ویں فجیرہ اوپن انٹرنیشنل تائیکوانڈو چیمپیئن شپ جیتی تھی، کا کہنا ہے کہ وہ اولمپکس میں حصہ لے کر ملک کا نام بلند کرنا چاہتی ہیں۔کانجو میں متحدہ عرب امارات سے واپسی پر اپنے اعزاز میں منعقد کی گئی تقریب سے ...

مزید پڑھیں »

کارکردگی کی بہتری کیلئے ڈومیسٹک اسٹرکچر کو بہتر بنانا ہوگا، وسیم خان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے منیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان نے پاکستان کی کارکردگی کو بہتر بنانے اور اس میں ربط پیدا کرنے کے لیے ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کے اسٹرکچر کو بہتر بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔وسیم خان نے لاہور میں پی سی بی کے چیئرمین احسان مانی کے ساتھ پریس کانفرنس کے دوران ...

مزید پڑھیں »

فاسٹ بائولر محمد عرفان کی طیارے میں وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد عرفان کی وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے طیارے میں ملاقات ہوئی جس کی تصاویر عرفان نے سوشل میڈیا پر شیئر کیں۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر فاسٹ بولر محمد عرفان نے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار اور ان کے اہل خانہ کے ساتھ طیارے میں ہونے والی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول اور مقام کا اعلان

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) نے عالمی چیمپیئن آسٹریلیا کے خلاف پانچ ون ڈے میچوں کی سیریز کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے جہاں سیریز کا پہلا میچ 22 مارچ کو کھیلا جائے گا۔پی سی بی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے ساتھ سیریز کے پانچ میچز کے متحدہ عرب امارات میں انعقاد کا اعلان کردیا جس کے ساتھ ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور، کراچی کے میچوں کیلئے سکیورٹی حکمت عملی تیار

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل سیزن فور کے لیے نیشنل اسٹیڈیم کراچی کی سیکیورٹی کے حوالے سے حکمتِ عملی تیار کرلی گئی ہے، رات کی تاریکی میں بھی ریکارڈنگ کرنے والے کیمرے نصب کیےجائیں گے۔تفصیلات کے مطابق پی ایس ایل سیزن فور کے لیے کراچی میں تیاریاں عروج پر ہیں ، سیکیورٹی حکمتِ عملی کی تیاری کے سا تھ ...

مزید پڑھیں »

ماہانہ زیادہ آمدنی میں لیونل میسی کا پہلا نمبر

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ورلڈ کلاس فٹبالرز کی سب سے زیادہ ماہانہ آمدنی کا میچ بھی سپر سٹار لیونل میسی جیت گئے، ان کے روایتی حریف کرسٹیانو رونالڈو دوسرے نمبر کے کھلاڑی بن گئے۔انگلش میڈیا کے مطابق ماہانہ زیادہ آمدن والے فٹبالرز میں بھی لیونل میسی نمبر لے گئے، اسپینش کلب بارسلونا کی نمائندگی کرنے والے میسی 73 لاکھ پاؤنڈ ماہانہ ...

مزید پڑھیں »

ملتان سلطانز کی ٹیم دبئی پہنچ گئی

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) ملتان سلطانز کی ٹیم پی ایس ایل فور میں شرکت کیلئے دبئی پہنچ گئی، کپتان شعیب ملک اور انٹرنیشنل کھلاڑی یو اے ای میں ہی ٹیم کو جوائن کریں گے۔ ٹیم اونر علی خان ترین کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کیلئے پی ایس ایل کی ٹرافی کا تحفہ لیکر واپس آئیں گے۔پاکستان سپر لیگ چار میلہ ...

مزید پڑھیں »

شاہد آفریدی نے شاداب خان کو ٹیم کا نیا سپرسٹار قرار دیدیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) قومی ٹیم کے سابق کپتان اور مایہ ناز آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے نوجوان لیگ سپنر شاداب خان کو مستقبل کا سپر سٹار قرار دے دیا ہے۔شاہد آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف آخری ٹی ٹونٹی میں شاداب خان کی آل راؤنڈ کاکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے بہترین مستقبل کی پیشن گوئی کی،انہوں نے اپنے ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے اپنے مداحوں کیلئے بڑا اعلان کر ڈالا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ )کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پہلی مرتبہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے قبل ٹیم کے پریکٹس میچ کو براہ راست دکھانے کا اعلان کردیا۔پی ایس ایل کی فرنچائز ‘کوئٹہ گلیڈی ایٹرز’ نے اپنے مداحوں کو ایونٹ کے آغاز سے قبل ہی کھیل کے میدان سے اپنا کھیل دکھانے کا فیصلہ کرلیا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ...

مزید پڑھیں »

خواہش ہے پی ایس ایل فائنل میں لاہور قلندرز اور کراچی کنگز مدمقابل ہوں،مراد علی شاہ

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)وزیرِ اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں کراچی کنگز اور لاہور قلندرز فائنل میں نیشنل اسٹیڈیم میں مدِ مقابل ہوں گے تو انہیں بہت خوشی ہوگی۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا کی سربراہی میں آنے والے پی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!