ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

پی ایس ایل فور،لاہور قلندرز نے فائنل پر نظریں جما لیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز لاہور قلندرز کے مالک فواد رانا نے امید کا اظہار کیا ہے کہ اس مرتبہ ان کی ٹیم ہی کراچی میں ایونٹ کا فائنل کھیلے گی۔لاہور قلندرز پی ایس ایل کے گزشتہ تینوں ایونٹس میں پوائنٹس ٹیبل پر سب سے نیچے رہتے ہوئے ناکام ترین ٹیم ثابت ہوئی ہے۔سماجی ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ سٹائل یا کارکردگی۔۔۔!

پاکستان سپر لیگ فور کے سنسنی خیز مقابلے شروع ہونے میں اب کچھ ہی دن باقی ہیں،ٹیمیں دبئی پہنچنا شروع ہو گئی ہیں، کھلاڑیوں نے اپنے اپنے طور پر تیاریاں بھی کرلیں شائقین بھی جاندار مقابلوں کو دیکھنے کیلئے بے تاب اور بے چین ہیں،مختلف خبریں اور تبصرے بھی سامنے آرہے ہیں، مگر سب سے دلچسپ خبر جس کا ذکر ...

مزید پڑھیں »

ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ کا آغاز

حبیب یونیورسٹی کی ٹیم کا ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ میں چیف گیسٹ لالا عبدالوحید، محمّد مبشر، عامر صدیقی، اور دیگر کے ہمراہ گروپ۔ کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)سر سید یونیورسٹی کے زیر اہتمام ایچ ای سی زون جی والی بال چیمپئن شپ گورنمنٹ کالج آف فزیکل ایجوکیشن میں کھیلی جا رہی ہے، پری کوارٹر راؤنڈ میں کھلے ...

مزید پڑھیں »

محمد حسین سی سی عبدالحمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی لے اڑی

مہمان خصوصی پروفیسر اعجاز فاروقی،سابق صدر کے سی سی اے کا عبدالحمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ کی فائنلسٹ ٹیموں کے کپتانوں کے ہمراہ گروپ فوٹو کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام عبدالحمید کھتری انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل محمد حسین سی سی نے شمیل سی سی کو 32رنز سے شکست دے کر فاتح ٹرافی اپنے ...

مزید پڑھیں »

سعید اختر میموریل کرکٹ کلب نے کزنز سی سی کو 6وکٹوں سے شکست دے دی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے جی اے جیم خانہ گراؤنڈ پر جاری تیسرا سعید اختر میموریل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ میں سعید اختر کرکٹ کلب نے کزنز الیون کو باآسان 8وکٹوں سے شکست دے کر 2قیمتی پوائنٹس اپنے کھاتے میں درج کرالئے۔ کزنزکرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں 2وکٹوں پر 111رنز ...

مزید پڑھیں »

نیشنل جونیئر ہاکی چیمپئن شپ،سندھ کی ٹیم کے فائنل ٹرائلزکل ہونگے

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل جونیئر اندر 19 ہاکی چیمپئن شپ میں سندھ کی شرکت کرنے والی ٹیم کے فائنل ٹرائلزکل 10 فروری کو حیدرآباد سینٹر میں منعقد ہو رہے ہیں۔  کرچی ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری اولمپین کامران اشرف  نے مندرجہ ذیل کھلاڑیوں کو 10 فروری صبح 10 بجے بورڈ اسٹیڈیم حیدرآباد میں رپورٹ کرنے کی ھدایت کی ہے۔  کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

وزیرِاعلیٰ بلوچستان صوبے میں کرکٹ کے فروغ کیلئے پُر عزم

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ )وزیرِ اعلیٰ بلوچستان جام کمال نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کے ساتھ مل کر صوبے میں کرکٹ کے فروغ کے عزم کا اظہار کردیا۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کھلاڑیوں بشمول انور علی ٹیم انتظامیہ نے وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات ...

مزید پڑھیں »

بی پی ایل: کومیلا وکٹورینز نے دوسری مرتبہ ٹائٹل جیت لیا

ڈھاکہ (سپورٹس لنک رپورٹ)بنگلادیش پریمئر لیگ کے فائنل میں تمیم اقبال کی شاندار سنچری کی بدولت میلا وکٹورینز نے ڈھاکا ڈائنامائٹس کو 17رنز سے شکست دے دوسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔شیر بنگلا نیشنل اسٹیڈیم میرپور، ڈھاکا میں تمیم اقبال نے صرف 61گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 231 اسٹرابیک ریٹ کے ساتھ 141رنز کی ناقابل شکست دھواں دار اننگز کھیلی، ...

مزید پڑھیں »

ٹی ٹوئنٹی ،روہیت شرما سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

ممبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) روہت شرما انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے۔ بھارتی بلے باز نے مارٹن گپٹل سے ریکارڈ چھینا، اس فہرست میں شعیب ملک تیسرے نمبر پر ہیں۔انٹرنیشنل ٹی ٹونٹی میں 2288 رنز، روہت شرما کا ورلڈ ریکارڈ، مارٹن گپٹل کا 2272 سکور کے ساتھ دوسری پوزیشن پر قبضہ، شعیب ملک کا2263 ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش لیگ،برسبین ہیٹ نے میلبرن سٹارز کو شکست دیدی

برسبین(سپورٹس لنک رپورٹ) بگ بیش لیگ میں برسبین ہیٹ اور میلبرن سٹارز کے درمیان ہونے والے اہم میچ میں برسبین ہیٹ نے میلبرن سٹارز کو دس وکٹوں سے ہرا دیا۔ بین کٹنگ نے اکیاسی اور میکس بریانٹ نے اکہتر رنز کی طوفانی اننگز کھیلی، دونوں نے تیرہ چھکے لگائے۔میلبرن سٹارز 8 وکٹوں پر ایک سو پچپن رنز بنا سکی تھی۔ ...

مزید پڑھیں »