لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)بحریہ ٹائون سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام کھیلے گئے نمائشی میچ میں بحریہ ٹائون وائٹ نے بحریہ ٹائون بلیو کو 1-0 سے شکست دے دی۔ بحریہ وائٹ کی جانب سے جان ولیم نے گول سکور کیا۔ میچ کے مہمان خصوصی پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر سردار نوید حیدر تھے ۔ پاکستان فٹبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سید ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019
کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کے حوصلہ افزاء نتائج آئے ہیں،، ڈی جی سپورٹس پنجا ب
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ جنوری میں 7 کھیلوں ہاکی، کبڈی، والی بال، اتھلیٹکس، میٹ ریسلنگ، پاور لفٹنگ اور ویٹ لفٹنگ کے لگائے گئے کوچنگ کیمپ آف سپورٹس بورڈ پنجاب کے حوصلہ افزا نتائج سامنے آئے ہیں ، ان کیمپس سے کھلاڑیوں کی نئی کھیپ پیدا ہوئی ہے، مزید کھیلوں کے یکم اپریل ...
مزید پڑھیں »فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زونIII‘ پہلاراؤنڈ مکمل ہوگیا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ کے پہلے راؤنڈ کا اختتام ہوگیا۔ ناک آؤٹ کی بنیاد پر کھیلے جانے والے میچوں میں رائل سی سی نے رہبر اسپورٹس، نیو گلستان نے صادق جیم خانہ، بقائی ڈولفن نے ماڈرن سی سی، محمد حسین سی سی نے ٹپال سی سی، نایاب ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ،غیر ملکی کھلاڑیوں نے پاکستان میں کھیلنے کا تجربہ شاندار قرار دیدیا
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ )پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل) دنیا کی بہترین کرکٹ لیگز میں سے ایک ہے جس میں گزشتہ 3 برس کے دوران 77 غیر مکی کھللاڑی حصہ لے چکے ہیں جو اس بیان کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اس میں سب سے زیادہ انگلینڈ کے 24 کھلاڑی شریک ہوئے ا س کے بعد ویسٹ انڈیز کے 17، ...
مزید پڑھیں »پی ایس ایل فور،چند دن کی دوری پر ،شائقین کرکٹ کی دھڑکنیں تیز
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے سیزن فور کے آغاز میں صرف چھ دن رہ گئے، شائقینِ کرکٹ کے دلوں کی دھڑکنیں تیز ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سپرلیگ سیزن فور کے آغاز میں صرف 6 روز باقی رہ گئے، میگا ایونٹ کے لیے ٹیموں کی دبئی آمد شروع ہوگئی۔شائقین کا جوش اور ولولہ عروج پر پہنچ گیا، شائقین پی ایس ...
مزید پڑھیں »ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا اور آخری ٹیسٹ میچ کل شروع ہوگا
سینٹ لوسیا (سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ اورویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا تیسرا اور آخری میچ کل 9 سے 13 فروری تک سینٹ لوسیا میں کھیلا جائیگا۔میزبان ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں انگلینڈ کے خلاف 2-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے۔ شیڈو ل کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز ...
مزید پڑھیں »یورپین لیگ،بارسلونا اور ریئل میڈرڈ کا مقابلہ ایک ایک سے برابر
میڈرڈ(سپورٹس لنک رپورٹ) یورپیئن فٹبال لیگ میں بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کا دلچسپ مقابلہ ایک ایک گول سے برابر ہوگیا اور آخری منٹوں میں میدان میں اترنے والے لائنل میسی بھی ٹیم کو کامیابی دلانے میں ناکام رہے۔بارسلونا اور رئیل میڈرڈ کے درمیان کوپا کپ ڈل رے کے سیمی فائنل کا پہلا لیگ میچ بارسلونا کے ہوم گراونڈ پر کھیلا ...
مزید پڑھیں »14ویں چولستان جیپ ریلی کی تیاریاں،سکیورٹی انتظامات مکمل
بہاولپور(سپورٹس لنک رپورٹ) بہاولپور میں 14 ویں چولستان جیپ ریلی کی تیاریاں عروج پر ہیں، ورکشاپس میں گاڑیوں کا رش لگ گیا۔ انتظامیہ نے خیمہ بستی، فوڈ سٹریٹ اور 4 بائی فور ایمبولینس سروس کیساتھ فول پروف سیکورٹی کے انتظامات بھی فائنل کر لیے۔دنیا کے بہترین اور ایڈونچر سے بھرپور ٹریک چولستان 14 ویں جیپ ریلی کے لئے دنیا بھر ...
مزید پڑھیں »دورہ سری لنکا کیلئے پندرہ رکنی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان
لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) دورہ سری لنکا کے لئی15رکنی پاکستان بلائنڈ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیاگیا ۔ ٹیم کی قیادت نثار علی کریں گے باقی کھلاڑیوں میں ریاست خان، ظفر اقبال، ساجد نواز، فخر عباس، شفیع اللہ ،بدر منیر، مطیع اللہ، معین علی، ایوب خان، شاہ زیب حیدر،محمد راشد ، محمد اعجاز، محسن خان اور ثنااللہ خان مروت شامل ہیں ...
مزید پڑھیں »کرکٹر کی میدان میں ہی موت
ولنگٹن(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ میں ایک طرف جہاں ٹیم انڈیا نے نیوزی لینڈ میں ون ڈے سیریز جیت کر تاریخ رقم کر دی، وہیں نیوزی لینڈ میں کھیلنے والے ہندوستانی نژاد کرکٹر کی میدان پر ہی موت ہو گئی ہے۔ مرنے والے کھلاڑی کا نام ہریش گنگا دھرن ہے، جو گرین آئی لینڈ کرکٹ کلب کی سکینڈ گریڈ ٹیم ...
مزید پڑھیں »