ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

ٹیم جنوبی افریقہ میں توقعات کے مطابق نہیں کھیلی، مکی آرتھر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ جنوبی افریقہ میں قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی توقعات کے مطابق نہیں رہی، شکست کا ذمے دار کسی ایک کو نہیں ٹھہراؤں گا، ہم سب شکست کے ذمے دار ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ جنوبی افریقہ میں کبھی کوئی ایشیائی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم دورہ جنوبی افریقہ سے وطن واپس پہنچ گئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی جنوبی افریقا سے وطن واپس پہنچ گئے۔کھلاڑی غیرملکی ائیرلائن کے ذریعے لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے ہیں۔واضح رہے کہ دورہ جنوبی افریقا میں پاکستانی ٹیم کو تینوں فارمیٹس میں سیریز کی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

مزید پڑھیں »

پی سی بی گورننگ بورڈ کا اجلاس ختم،ڈومیسٹک کرکٹرز کیلئے خوفناک خبر آگئی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)لاہور میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ کا 52 واں اجلاس تو ختم ہوگیا البتہ پی سی بی نے اجلاس کے بعد جو اعلامیہ جاری کیا اس میں اجلاس کے اہم مندرجات سامنے نہیں لائے گئے۔گورننگ بورڈ کے اجلاس کی اندرونی کہانی یہ ہے کہ چئیرمین پی سی بی احسان مانی نے وزیراعظم پاکستان عمران خان کی ...

مزید پڑھیں »

تیسرا سعید اختر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ‘ پی خان یوتھ اور کے جی اے جیمخانہ کی کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) تیسرا سعید اختر میموریل ٹی ٹوئنٹی لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ پی خان یوتھ سی سی نے کزنز الیون کو 5وکٹوں سے ٹھکانے لگایا ۔ نقاش کے 23رنز جبکہ اعجاز اور معروف کی 3,3وکٹوں میں کلیدی کردار۔ نعمان کے 33رنز اور عاصم کی 3وکٹیں رائیگاں۔ کے جی اے جیم خانہ نے سعید ...

مزید پڑھیں »

نسل پرستانہ جملے کا واقعہ، بورڈ نے بڑا کام کر ڈالا۔۔

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈربن ون ڈے میں کپتان سرفراز احمد اور جنوبی افریقی آل راؤنڈر فیلوک وائیو کے واقعے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھی انسداد نسل پرستی (اینٹی ریسزازم) کوڈ نافذ کرنے کی منظوری دے دی۔ پی سی بی ترجمان کا کہنا ہے کہ نیا کوڈ پاکستان سپر لیگ سے نافذ العمل ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے مجوزہ ڈومیسٹک کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ 99،بنگلہ دیش سے شکست مشکوک،ایک اہم شخصیت نے نیا پنڈورہ باکس کھول دیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کو 31 مئی 1999 کو آئی سی سی ورلڈ کپ کے 29 ویں میچ میں حیران کن طور پر بنگلہ دیش کے ہاتھوں 62 رنز سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، آج اس میچ کو ہوئے 19 سال گزر چکے ہیں، لیکن اس شکست کی بازگشت آج تک سنائی دیتی ہے۔بین الاقوامی کرکٹ ...

مزید پڑھیں »

پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا اجلاس،پہلی بار تاریخ میں ایسا کام ہو گیا کہ آپ دنگ رہ جائینگے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ کی تاریخ میں پہلی بار سلیکشن کمیٹی کے سربراہ انضمام الحق اورسلیکٹر وسیم حیدر کو بورڈ آف گورنرز اجلاس میں طلب کرکے سلیکشن معاملات سوال جواب کیے گئے اور کھلاڑیوں کے ساتھ ہونے والی نا انصافی پر بھی بات چیت کی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین احسان مانی کا کہنا ہے کہ انضمام ...

مزید پڑھیں »

قومی کرکٹ ٹیم کل وطن واپس لوٹے گی

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کا دورہ مکمل کرکے کل جمعے کی صبح لاہور پہنچ رہی ہے جبکہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ کر پریس کانفرنس کریں گے۔ چیئرمین احسان مانی اور نئے ایم ڈی وسیم خان اتوار کو پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے۔پاکستان کرکٹ ٹیم کو اپنے دورہ جنوبی افریقہ کے دوران تین ٹیسٹ ...

مزید پڑھیں »

جنوبی افریقہ کیخلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی،عماد وسیم نے بڑا اعزاز اپنے نام کرلیا

سنچورین(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے آل راؤنڈر عماد وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی ٹونٹی سیریز میں بڑااعزاز اپنے نام کرلیا۔30سالہ عماد وسیم نے جنوبی افریقہ کے خلاف تین ٹی ٹونٹی میچز کی سیریز میں12اوورز میں51رنز دے کر17کی اوسط سے3شکار کیے اور اس دوران ان کا اکانومی ریٹ محض4.25رہا جو جنوبی افریقہ سرزمین پرسیریز یا ٹورنامنٹ میں 10سے ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواہ ماہ شروع ہوگی

اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ) اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ رواں ماہ اکبر فٹ بال گرائونڈ میں شروع ہو گی ،اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ سپر لیگ کی تیاریاں زورو شور پر ہیں اور لیگ میں اسلام آباد کی ٹاپ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی ، جن ...

مزید پڑھیں »