ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019

پاکستان سپر لیگ فور،ڈی ویلیئرز کا لاٹھی چارج،لاہور قلندرز نے تاریخ رقم کردی

شارجہ(عبدالرحمان رضا سے) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے دسویں میچ میں اے بی ڈی ویلیئرز کی روایتی بیٹنگ کی مدد سے لاہور قلندرز نے ملتان سلطانز کے خلاف 201 رنز کا پہاڑ جیسا ہدف حاصل کرلیا۔لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 2019 کا سب سے بڑا ہدف حاصل کرنے کا ریکارڈ بناڈالا۔شارجہ میں کھیلے جا رہے میچ میں ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،آج مزید دو میچ کھیلے جائینگے

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن میں آج دو ٹاکرے ہوں گے، لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز مد مقابل ہوں گے جب کہ دوسرے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کا ٹاکرا ہوگا۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ  لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان کھیلا جائے گا جو پاکستانی وقت ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور،کامران اکمل کا سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے کا اعزاز

شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستا ن سپر لیگ میں سب سے زیادہ ریکارڈ بنانے میں اب تک کامران اکمل سب سے آگے ہیں ۔سب سے زیادہ میچز کھیلنے اور زیادہ رنز بنانے کے ساتھ سب سے زیادہ مرتبہ صفر پر آئوٹ ہونے والے کھلاڑیوں میں بھی کامران اکمل تمام کھلاڑیوں پر بازی لے گئے ہیں ۔کامران اکمل نے پی ایس ایل ...

مزید پڑھیں »

کمشنر کراچی پی ایس ایل میچوں کو یادگار بنانے کیلئے پرعزم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کمشنر کراچی افتخار شالوانی کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل کے میچز جب پاکستان آئیں گے تو کراچی میں کرکٹ ماحول بنایا جائے گا، شہر کو پہلے سے زیادہ بہتر انداز میں سجایا جائے گا۔کمشنر کراچی افتخار شالوانی کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں پی سی بی کے نمائندے ارشد خان، اسپیشل سیکریٹری لوکل گورنمنٹ، ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ میں پاکستان سے نہ کھیلنے کا سوال،ششانک موہر کا بھارتی صحافی کو کرارا جواب

دبئی: (سپورٹس لنک رپورٹ) انڈین حکومت اور میڈیا کے کھیل سے کھیلواڑ پر چیئرمین آئی سی سی ششانک منوہر نے بھارتی صحافی  کی طبعیت صاف کردی ، پاکستان ٹیم پر پابندی کے سوال پر کہا کہ ان کے پاس ایسے فرضی سوالوں کا جواب نہیں۔واضح رہے کہ ورلڈ کپ میں پاکستان سے میچ منسوخ کرانے میں ناکامی کے بعد بھارت ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ میں پاکستان سے نہ کھیلنے کا بھارت کو نقصان ہوگا،سنیل گواسکر

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی لیجنڈ کرکٹر سنیل گواسکر نے کہا ہے کہ پاکستان کے خلاف ورلڈ کپ میں نہ کھیلنے سے نقصان صرف بھارت کا ہی ہوگا۔ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی چینل پر انٹرویو دیتے ہوئے سنیل گواسکر کا کہنا تھا کہ عالمی مقابلے میں بھارت کے ساتھ نہ کھیلنے سے نقصان ہوگا۔جب پروگرام اینکر کی ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹرجنرل سپورٹس جنید خان کا ارباب نیاز کرکٹ سٹیڈیم پشاور کا تفصیلی دورہ

شاور( سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس خیبر پختونخوا جنید خان نے ارباب نیازکرکٹ سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن پر جاری کام کی رفتار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے انجینئرنگ ونگ اور کنسلٹنٹ کو کام میں تیزی لاتے ہوئے اسے اگلے مالی سال تک مکمل کرنے کی ہدایت کی ہے تاکہ سٹیڈیم میں پاکستان پریمیئر لیگ اور بین الاقوامی میچوں کا ...

مزید پڑھیں »

بگ بیش کے اختتام پر پی ایس ایل میں مزید کرکٹرز کی انٹری

شارجہ (عبدالرحمن رضا سے)بگ بیش لیگ ختم ہونے کے بعد پی ایس ایل میں مزید کھلاڑیوں کی انٹری ہونے جارہی ہے، مشہور آل راؤنڈر ڈوین براوؤ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا حصہ بننے جارہے ہیں اس کے علاوہ نیپال سے تعلق رکھنے والے نوجوان اسپنر سندلیپ لمیچانے لاہور قلندرز، بین ڈنک کراچی کنگز اور ڈینیئل کرسچن ملتان سلطانز کا حصہ ہیں

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،پشاور زلمی کا وار،کراچی کنگز ڈھیر

شارجہ (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 9ویں میچ میں پشاور زلمی نے کراچی کنگز کو یک طرفہ مقابلے میں 44 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کرلی۔شارجہ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے اس میچ میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔پشاور ...

مزید پڑھیں »

لاہور قلندرز اور کراچی کنگز کے میچ میں صحافیوں کو گرفتار کیا گیا،عامر متین کا انکشاف

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سینئر صحافی اور تجزیہ نگار عامر متین نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ میں لاہور قلندرزا ور کراچی کنگز کے مابین میچ کے بعد ہونے والی تلخ کلامی پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی ) کے جنرل منیجر(جی ایم ) انٹر نیشنل کرکٹ آپریشنز عثمان واہلہ نے صحافیوں کو گرفتار کروادیا تھا ۔نجی ٹی ...

مزید پڑھیں »