راولپنڈی(سپورٹس لنک رپورٹ) ساتویں قومی آرچری چمپئن شپ 26فروری سے کراچی میں شروع ہوگی جس میں ملک بھرسے 11ٹیمیں حصہ لیں گی۔چیمپیئن شپ میں مرد، خواتین اور ٹیم ایونٹ کٹیگریز کے مقابلے ہونگے۔پاکستان ا?رچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال خان نے بتایاکہ نیشنل ا?رچری چیمپیئن شپ 26سے 28فروری 2019النادی البرہانی سپورٹس کمپلیکس کراچی میں منعقدہوگی جس میں پاکستان ا?رمی، واپڈا، ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : فروری 2019
بھارت کیساتھ کرکٹ مقابلے،سرفراز احمد کا دبنگ اعلان سامنے آگیا
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) : پاکستان کی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے بھارت کے ساتھ کرکٹ کھیلنے پر دبنگ اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ بھارت کو چاہئیے کہ وہ کھیل کو کھیل ہی سمجھے اور کھیل میں سیاست کو شامل نہ کرے۔ اگر بھارت کرکٹ کھیلنے کے لیے رضامند ہے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،بھارت پاکستان کی شرکت پر پابندی کیلئے سرگرم
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بھارت پاکستان کی ورلڈکپ میں شرکت پر پابندی لگانے کے درپے ہو گیا۔بھارتی ٹیم آئی سی سی یا اے سی سی ایونٹس کے سوا ویسے بھی گرین شرٹس سے مقابلہ نہیں کرتی، وہاں اب یہ مطالبات ہو رہے ہیں کہ پاکستان سے ورلڈ کپ میچ کا بائیکاٹ کیا جائے۔اب بھارتی میڈیا میں یہ حیران کن خبر ...
مزید پڑھیں »فٹبال چیمپئنز لیگ: مانچسٹر سٹی نے شیلکے، یوونٹس کو اٹلیٹکو میڈرڈ نے ہرا دیا
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ) فٹبال چیمپئنز لیگ میں گروپ ایف کی ٹاپ ٹیم مانچسٹر سٹی نے شیلکے کے خلاف بمشکل فتح حاصل کی، آخری منٹ کے گول نے جتوایا۔ سپر سٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم یوونٹس کو اٹلیٹکو میڈرڈ نے دو صفر کی شکست سے دوچار کر دیا۔فٹبال چیمپئنز کے چیمپئن کے لیے تگڑے مقابلے جاری، گروپ ایف کی ٹاپ ...
مزید پڑھیں »کرس گیل نے شاہد آفریدی کا ریکارڈ توڑ ڈالا
برج ٹائون (سپورٹس لنک رپورٹ)ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے بوم بوم آفریدی کا انٹر نیشنل کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکےلگانے کا ریکارڈ توڑ دیا۔انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلی جانے والی 5 میچز کی ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں’یونیورس باس‘ کے نام سے مشہور ویسٹ انڈین اوپنر کرس گیل نے انگلش گیند باز معین ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو پہلے ون ڈے میچ میں شکست دیدی
برج ٹاؤن(سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کو 5 ایک روزہ میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے میچ میں 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ویسٹ انڈیز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 360 رنز بنائے تاہم میزبان انگلش ٹیم نے ہدف باآسانی 48 اعشاریہ 4 اوورز میں 4 وکٹوں کے خسارے سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کے ارمان ٹھنڈے کردیئے
دبئی ( عبدالرحمن رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے ایڈیشن کے آٹھویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی ملتان سلطانز نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کے لیے 161 رنز کا ہدف دیا جو اس نے 2 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ...
مزید پڑھیں »پشاور زلمی کے کھلاڑیوں کی عشائیہ میں کن کھانوں سے تواضع ان کا ردعمل کیا رہا؟
شارجہ (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول ترین فرنچائز پشاور زلمی کے اسکواڈ میں شامل غیر ملکی کھلاڑی پاکستانی کھانوں کے دیوانے نکلے۔پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی کی جانب سے ٹیم کے اسکواڈ کے اعزاز میں عشائیہ دیا گیا۔سابق پی ایس ایل چیمپیئن کے اسکواڈ میں موجود مہمان غیر ملکی کرکٹرز کی جاوید آفریدی کی ...
مزید پڑھیں »خیبرپختونخوا سپورٹس ڈائریکٹوریٹ کا 284خواتین کھلاڑیوں کو تعلیمی سکالر شپس دینے کا شیڈول جاری
پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبر پختونخوا نے انڈر23 گیمز 2018 کی پہلے مرحلے میں 284 خواتین کھلاڑیوں کو تعلیمی سکالر شپس کی رقم دینے کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے، میل کھلاڑیوں کے سکالر شپ کیلئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیاجائیگا۔خواتین کھلاڑیوں کیلئے تقاریب صوبے کے سات ڈویژنل ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوں گی اس سلسلے میں ...
مزید پڑھیں »قومی بلائنڈ کرکٹ ٹیم دورہ سری لنکا پر روانہ
لاہور: (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم کولمبو روانہ ہو گئی، بلائنڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف تین ایک روزہ اورتین ٹی ٹوئنٹی میچ شیڈول ہیں۔پاکستانی بلائنڈ کرکٹ ٹیم لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے کولمبو روانہ ہوئی، بلائنڈ کرکٹ ٹیم سری لنکا کیخلاف تین ایک روزہ اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے گی، سیریز کا افتتاحی میچ ...
مزید پڑھیں »