ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار باؤلر محمد عامر کی والدہ شدید علالت کے بعد انتقال کرگئیں۔فاسٹ باؤلر کی جانب سے گزشتہ روز سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر بتایا گیا تھا کہ ان کی والدہ اس وقت شدید علیل ہیں۔انہوں نے اپنے مداحوں سے والدہ کی جلد صحت یابی کے حوالے سے دعا کرنے کی بھی درخواست ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 مارچ, 2019
پاکستان سپر لیگ فور، کراچی کنگز نے ملتان سلطانز کے خواب چکنا چور کر ڈالے
ابوظہبی (عبدالرحمان رضا سے)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے اپنے اہم میچ میں کراچی کنگز نے لیونگسٹن کی نصف سنچری کی بدولت ملتان سلطانز کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی۔ابو ظہبی کے شیخ زید اسٹیڈیم میں کھیلا جانے والے اس میں کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے ٹاس جیت کر پہلے فلیڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ابتدا سے ...
مزید پڑھیں »ووشو کپ میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ دوسرے قائداعظم ووشو کپ2019ء میں نوجوان لڑکوں اور لڑکیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، ووشو کے کھیل میں نوجوانوں کی دلچسپی بڑھ رہی ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے کھلاڑیوں کے ٹیلنٹ کو سامنے لانے کے لئے دو روزہ دوسرے قائدااعظم ووشو کپ کا انعقاد کرایاجس میں ...
مزید پڑھیں »حمید کھتری کرکٹ‘ انیل زیدی کی سنچری سے صادق جیم خانہ سرخرو
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونIIIکے زیر اہتمام عبدالحمید کھتری کرکٹ ٹورنامنٹ میں صادق جیم خانہ نے گذری فائٹر کو 104رنز کی ہزیمت سے دوچار کردیا۔ انیل زیدی نے فاتح ٹیم کیلئے 131رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ غزالی مسعود کی 69رنز کی اننگز رائیگاں گئی۔ لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر کھیلے گئے میچ میں صادق جیم ...
مزید پڑھیں »زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ ‘ نیو اسٹار اور لانڈھی جیم خانہ فتح سے ہمکنار
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوں نتائج سنسنی خیز مقابلے کے بعد برامد ہوئے۔ نیو اسٹار نے الفلاح سی سی کو 10رنز سے شکست دی۔سہیل احمد اور طارق عمران کی کارامد نصف سنچریاں۔ ناکام سائیڈ کے محمد سمیر کی سنچری اور تیمور خان کی نصف سنچری ان کی ٹیم کو شکست سے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپورٹس بورڈ میں اندھیر نگری چوپٹ راج
(غلام تقی خان بوسن) پاکستان سپورٹس بورڈ میں اندھیر نگری چوپٹ راج۔ کرپشن زدہ افسران آج بھی اپنی کرسیوں پر برجمان۔ فیڈرل منسٹر انٹر پروینشل کوارڈینشن کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کی کوشش جاری۔ ارباب اختیار میں سے ایک شخص جو کہ پی ایس بی میں ون مین شو کا کردار ادا کر رہا ہے اعظم ڈار نامی یہ شخصیت ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو قابو کرلیا
ابوظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 23ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پشاور زلمی کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر دوبارہ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ابوظہبی کے شید زید اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سرفراز احمد نے ایک مرتبہ پھر ٹاس جیت کر پہلے ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ اور سری لنکا دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میچ میں کل آمنے سامنے
سینچورین (سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ (کل) بدھ کو سینچورین میں کھیلا جائے گا۔ پروٹیز کو سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل ہے۔ میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو پہلے ون ڈے میچ میں با آسانی 8 وکٹوں سے شکست ...
مزید پڑھیں »ویرات کوہلی کی ٹیسٹ کرکٹ میں بادشاہی خطرے میں پڑ گئی
دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں 200رنزناٹ آٹ کی اننگز کھیل کر نئی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں کیریئر کے بہترین رینکنگ پوائنٹس(915) حاصل کرلیے ہیں ۔ولیمسن کی اپنے ٹیسٹ کیریئر کی دوسری ڈبل سنچری نے انہیں897پوائنٹس سے915پوائنٹس تک پہنچایا ہے اور وہ اب پہلے نمبر پر موجود ...
مزید پڑھیں »چین کی غیر معروف ٹینس کھلاڑی یافن نے پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) چین نے روایتی حریف امریکا کو ہرا دیا، ویمن ٹینس میں غیر معروف کھلاڑی یافن وینگ نے صوفیہ کینن کو ہرا کر پہلا ڈبلیو ٹی اے ٹائٹل جیت لیا۔میکیسکو کے بلیو ٹینس کورٹ پر بڑا اپ سیٹ دیکھنے میں آیا، روایتی حریف چین اور امریکا کی خواتین کھلاڑی کے مابین ڈبلیو ٹی اے کا ٹائٹل مقابلہ ہوا۔ ...
مزید پڑھیں »