کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں نیکسز سی سی نے سن رائز سی سی کو باآسانی 136رنز سے ٹھکانے لگایا۔ واجد علی نے 14رنز پر 6کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا اور حفیظ الرحمن کے 80رنز کارگر ثابت ہوئے۔محمد وسیم کی 40رنز پر 6وکٹیں کارگر ثابت نہ ہوسکیں۔صابر الیون نے کامران اسپورٹس کیخاف 3وکٹوں سے ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 مارچ, 2019
7واں آل کراچی ثاقب میموریل فٹبال کلب 10مارچ سے کھیلا جائے گا
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کی زیرنگرانی اور شکیل بلگرامی فٹبال کلب کے زیر اہتمام ساتواں آل کراچی ثاقب میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کل (اتوار) سے کالونی اسٹار فٹبال گراؤنڈ نارتھ کراچی پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ سیکریٹری سعد کاظمی کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ اعظم نگر اور ینگ ڈی سلوا کے مابین 4بجے شام کھیلا ...
مزید پڑھیں »فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں پاک سورتی کی ریکارڈ 404رنز کی اننگز
کراچی () پاک سورتی کے کھلاڑیوں کی دھواں دھار بیٹنگ نے مقررہ 45اوورز میں 6وکٹوں پر 404رنز جڑ دئے۔ حریف پیراماؤنٹ سی سی کی پوری ٹیم 134رنز پر ڈھیر ہوگئی۔انہیں 270رنزکی شکست کا سامناکرنا پڑا۔ اصغر بابر نے 3کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زون VIIمیں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ناظم آباد ’بی‘ نے بہاولپور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر ليگ کے چوتھے ايڈيشن کا فائنل رائونڈ اور پاکستاني کرکٹڑز
تحریر, ادريس ملک پاکستان سپر ليگ کا چوتھا اور فائنل رائونڈ پاکستان ميں کھيلا جاۓ گا.. دبئي , شارجہ اور ابو ظہبي کا ميلہ کافي دلچسپ رہا ليکن مصباح الحق کي جانب سے کيوريٹرز پر ايک دفعہ ہلکي پحلکي تنقيد سامنے آئى ہے کہ مکمل بيٹنگ نہيں بنائي گئي جو ٹي ٹؤنٹي کرکٹ کا حسن ہے اميد ہے پاکستان کے ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپرلیگ فور کی کامیاب ٹیم کا ناکام ترین کھلاڑی
اسلام آباد (نواز گوھر) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ معین خان کے بیٹے اعظم خان نے بھی پی ایس ایل میں ڈیبیو کر لیا ہے مگر وہ اپنی کارکردگی سے کسی کو متاثر کرنے میں کامیاب نہ ہو سکے۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کوچ اور سابق قومی کرکٹر معین خان کے بیٹے اعظم خان ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد میراتھن کے انعقاد کا مقصد دنیا کو امن کا پیغام دینا ہے،قاسم خان سوری
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر قاسم خان سوری نے کہا ہے کہ اسلام آباد میرا تھن 2019سیونتھ ایونیو(کلثوم چوک) سے دامن کوہ تک 24مارچ کو انعقاد کیا جائیگا، یہ پانچ کلومیٹر ریس امن کا پیغام لائیگی اور اس ریس کے ذریعے پاک فوج کو خراج تحسین پیش کیا جائیگا کہ وہ اپنے ملک کے دفاع کیلئے ہر ...
مزید پڑھیں »بھارت کرکٹ کے کھیل میں بھی سیاست لے آیا ،ایسا گھٹیا کام کر ڈالا کہ بس
رونچی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کھلاڑیوں کی جانب سے آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر جینٹلمین گیم کو سیاست کی نذر کرنے کی کوشش کی گئی جس پر پاکستان کی جانب سے بھی دو ٹوک مؤقف سامنے آیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف رونچی میں کھیلے گئے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھارتی ٹیم کے کھلاڑی فوج کی کیمو فلاج ...
مزید پڑھیں »پابندی ختم ہونے کے باوجود سمتھ اور وارنر پاکستان کیخلاف سیریزکیلئے ٹیم کا حصہ نہیں بن سکے
سڈنی (سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے اپنے اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے اور سیریز سے قبل پابندی کی مدت ختم ہونے کے باوجود اسٹیون اسمتھ اور ڈیوڈ وارنر کو اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا۔رواں ماہ پاکستان کے خلاف سیریز کے لیے دونوں آسٹریلین بیٹنگ اسٹارز کو ٹیم کا حصہ نہیں بنایا گیا ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور،فائنل دیکھنے آئی سی سی کے سربراہ سمیت متعدد اہم کرکٹ شخصیات آئینگی
دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل 4 کا فائنل دیکھنے آئی سی سی کے چیف ایگزیکٹو ڈیوڈ رچرڈسن کے علاوہ ایشین کرکٹ کونسل کے صدر ، کرکٹ آسٹریلیا کے سیکیورٹی سربراہ اور انٹرنیشنل کرکٹرز ایسوسی ایشن کے سربراہان نے بھی پاکستان آنے کی دعوت قبول کرلی ہے۔پی سی بی کی جانب سے پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے کیلئے مختلف ...
مزید پڑھیں »اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیم بھی کراچی پہنچ گئی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کراچی میں پی ایس ایل کا جنون عروج پر ہے اور ٹیمیں کراچی پہنچنا شروع ہوگئی ہیں ، اسلام آباد یونائیڈ کی ٹیم کراچی پہنچی ٹیم کو سخت سیکورٹی میں ایئرپورٹ سے ہوٹل پہنچایا گیا۔شہر کراچی میں پی ایس ایل کی تیاریاں مکمل ہونے کے بعد ٹیموں نے کراچی پہنچنا شروع کر دیا ، رات گے اسلام ...
مزید پڑھیں »