روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 12 مارچ, 2019

ٹھ سال بعد پنجاب گیمز کا انعقاد تاریخی اقدام ہے۔ ڈائریکٹر جنر ل سپورٹس پنجاب ندیم سرور

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)12 مارچ 2019 ء ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ آٹھ سال بعد پنجاب گیمز کا انعقاد تاریخی اقدام ہے پنجاب گیمز سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا،قومی سطح پرہزاروں نئے کھلاڑی سامنے آئیں گے اور سپورٹس کو فروغ حاصل ہو گا ان خیالات کا اظہار نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں اپنے ایک بیان میں ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کلب چمپئن شپ ‘ شہزر حسن اور حمزہ قاسم کی پہلی وکٹ پر 250رنز کی رفاقت

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) شہزر حسن اور حمزہ قاسم کی شاندار سنچریوںکی بدولت شاہی باغ سی سی نے ناظم آباد جیم خانہ ’بی‘ کو 230رنز کی واضح شکست سے دوچار کرکے فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ ، زونVIIمیں یکطرفہ کامیابی حاصل کی۔دونوں کھلاڑیوں نے پہلی وکٹ پر 250رنز کی رفاقت قائم کی۔دوسرے میچ میں پاک کریسنٹ نے پاک سورتی کیخلاف ...

مزید پڑھیں »

زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ لانڈھی کولٹس نے نیشنل فائٹر کو قابو کرلیا

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) لانڈھی جیم خانہ گراؤنڈ پر جاری کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچ فیصلہ کن ثابت ہوئے۔لانڈھی کولٹس نے شاہین فائٹر کو 6وکٹوں سے مات دی جبکہ کریم میموریل نے بلیوفالکن کو 3وکٹوں سے قابو کیا۔ عمر لطیف اور سلمان ولید کی نصف سنچریاں کارامد جبکہ نصراﷲکی ففٹی رائیگاں گئی۔ ہدایت اﷲ نے 5کھلاڑیوں ...

مزید پڑھیں »

قومی کھیل ہاکی کا گرتا معیار،قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کمیٹی نے بڑا فیصلہ کرلیا

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے چیئر مین آغا حسن بلوچ نے اگلے اجلاس میں پاکستان ہاکی فیڈریشن کے عہدیداروں کو بلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کی ہمارا قومی کھیل ہے جو کہ زبوں حالی کا شکار ہے،ان کےفنڈز کا بھی آڈٹ کروائینگے اور اگلے اجلاس میں ان کے عہدیداروں ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلوی کرکٹر عثمان خواجہ کے بارے وہ باتیں جن سے آپ ناواقف ہیں

سڈنی(سپورٹس لنک رپورٹ) ایل او سی سے لے کر کھیل کے میدان تک، حسن صدیقی ،نعمان خان سے لے کر عثمان خواجہ تک پائلٹ بھارت کیلئے ڈراؤنا خواب بن گئے۔ پاکستانی نژاد بلے باز نے مار مار کر انڈین ٹیم کو ابھی نندن بنا دیا ، گھر میں گھس کر سرجیکل اسٹرائیک سوشل میڈیا پر موضوع بحث بن گیا۔ عثمان ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور کے پلے آف مرحلے کا آغاز کل بدھ سے ہوگا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فور کا لیگ مرحلہ مکمل ہو گیا ، پلے آف مرحلے کا آغازکل بدھ ہوگا۔پی ایس ایل فور کا لیگ مرحلہ مکمل ہو گیا ،پوائنٹس ٹیبل پر نمبر ون پوزیشن حاصل کرنے والی پشاور زلمی نمبر ٹو ٹیم کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے کوالیفائر میں بدھ کو مقابلہ کرے گی ۔ایونٹ کے کوالیفائر میں بدھ ...

مزید پڑھیں »

زیڈان ریال میڈ رڈ کے کوچ بن گئے

میڈرڈ (سپورٹس لنک رپورٹ)عظیم فرانسیسی فٹ بالر زیڈان ریال میڈ رڈ کے کوچ کی ذمے داریاں سنبھا لیں گے۔زیڈان نے ریال میڈرڈ میں واپسی پر خوشی کااظہا رکیا اور کہا کہ وہ چاہتے ہیں ریال میڈرڈ واپس اپنی پرانی پوزیشن پر واپس آئیں۔انہوں نے کہا کہ جب وہ کلب چھوڑ کر گئے تو اس وقت ٹیم کوتبدیلی کی ضرورت تھی ...

مزید پڑھیں »

پی ایس ایل فور، برطانوی کھلاڑی کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے

کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے میچز کھیلنے کیلیے برطانوی کھلاڑی کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے۔پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں ہونے والے میچز کھیلنے کے لیے انگلش کرکٹر کرس جورڈن اور الیکس ہیلز بھی کراچی پہنچ گئے، دونوں ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے لیے انگلینڈ کے اسکواڈ میں منتخب ہونے کے بعد یو ...

مزید پڑھیں »

آئرلینڈ اور افغانستان کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15مارچ سے شروع ہوگا

دہرہ ڈون (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان اور آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15 سے 19 مارچ تک دہرہ ڈون کے مقام پر کھیلا جائے گا۔شیڈول کے مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان واحد ٹیسٹ میچ 15 سے 19 مارچ تک دہرہ ڈون کے مقام پر کھیلا جائے گا۔یاد رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان کھیلی گئی تین ...

مزید پڑھیں »

رومن رینز کے مداحوں کیلئے اچھی خبر

نیویارک (سپورٹس لنک رپورٹ)رومن رینز گزشتہ سال اکتوبر میں لیوکیمیا (خون کے کینسر) کے باعث یونیورسل چیمپئن شپ سے دستبردار اور ریسلنگ سے دور ہوگئے تھے۔اور اب انہوں نے ڈبلیو ڈبلیو ای میں فاتحانہ واپسی کی ہے۔فروری کے آخر میں رومن رینز 4 ماہ بعد ڈبلیو ڈبلیو ای را میں واپس آئے اور انہوں نے اعلان کیا کہ اب وہ ...

مزید پڑھیں »