روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 20 مارچ, 2019

ندیم سرور کی سپیشل اولمپک ورلڈ سمر گیمز2019ء میں اب تک 30میڈلز جیتنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے ابوظہبی میں جاری سپیشل اولمپک ورلڈ سمر گیمز 2019ء میں اب تک 30میڈلز جیتنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز کھلاڑیوں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑی سپیشل اولمپک ورلڈ سمر گیمز 2019ء میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور میڈلز ...

مزید پڑھیں »

زون V’بی‘ ڈویثر ن لیگ‘ ینگ مظفر آباد کی قاسمی کیخلاف آسان کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ینگ مظفرآباد نے قاسمی سی سی کو 22رنز سے قابو کرلیا۔ جنید احمد اور خورشید خان کی نصف سنچریاں کارامد‘ طاہر خلیل اور محمد ذاکر کی ففٹی اور محمد اشفاق کی 5وکٹیں رائیگاں گئیں۔ کورنگی فرینڈز نے کامران اسپورٹس کیخلاف 70رنز کی آسان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کلب چمپئن شپ ‘عنایت اﷲ چھا گئے ‘ ڈبل سنچری بنائی اور5شکار کئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکی زیر نگرانی فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ کے فائنل میں بقائی ڈولفن سی سی اور شمیل سی سی نے اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ نیوگلستان سی سی اور محمد حسین سی سی کو شکست کا سامنا۔ فائنل آج(جمعرات)ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔بقائی ڈولفن کے عنایت اﷲ خان نے کیریر ...

مزید پڑھیں »

پاکستان تھرو بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل ہو گا

پشاور (آن لائن) پاکستان تھرو بال فیڈریشن کی جنرل کونسل کا اجلاس کل 21 مارچ کو پشاور میں ہوگا جس کی صدارت پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے صدر محمد طاہر نوید کریں گے پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں کے مطابق اجلاس میں گذشتہ ایک برس کی فیڈریشن کی کارکردگی کی رپورٹ پیش کی جائے گی اور ...

مزید پڑھیں »

پہلی بین الصوبائی آرچری چیمپئن شپ آئندہ ماہ کوئٹہ میں ہو گی

کوئٹہ (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان آرچری فیڈریشن کے زیراہتمام اور بلوچستان آرچری ایسوسی ایشن کے تعاون پہلی بین الصوبائی آرچری چمپئن شپ 29 اپریل سے کوئٹہ میں شروع ہو گی۔پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان کے مطابق چمپئن شپ میں ملک بھر سے 6 ٹیموں کے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں جن پنجاب، خیبر ...

مزید پڑھیں »

ابوظہبی نے ٹی 10 لیگ کے حقوق پانچ سال کیلئے محفوظ کرلئے

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ)اکستان میں کرکٹ کی واپسی سے یو اے ای کو اپنی فکر پڑگئی، ابوظہبی نے دوراندیشی سے کام لیتے ہوئے ٹی 10 لیگ کے حقوق 5 برس کیلئے اپنے نام محفوظ کرلیے۔پی ایس ایل کے آخری 8 میچز کے پاکستان میں کامیاب انعقاد اور حکومت اور پی سی بی کی جانب سے آئندہ برس پوری لیگ اپنے ملک ...

مزید پڑھیں »

کیا شین واٹسن کو پاکستان آنے کیلئے اضافی رقم دی گئی؟

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مالک ندیم عمر کا کہنا ہے کہ سابق آسٹریلوی آل رانڈرشین واٹسن کو پاکستان آنے پر آمادہ کرنے کا کریڈٹ کی ایک شخص کو نہیں جاتا ۔ایک انٹر ویو کے دوران ندیم عمر کا کہنا تھا کہ انہوں نے معین خان، اعظم خان اور نبیل ہاشمی کے ساتھ ملکر صبح5 بجے تک بیٹھ ...

مزید پڑھیں »

پہلے ناظم سوات سپورٹس فیسٹول 2019 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ آغاز

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) پہلا ناظم سوات سپورٹس فیسٹول 2019 رنگا رنگ تقریب کے ساتھ مکان باغ سپورٹس کمپلیکس سوات میں شروع ہوگیا ، ڈسٹرکٹ ناظم سوات محمد علی شاہ ، ڈپٹی کمشنر ثاقب رضا اسلم نے باضابطہ افتتاح کیاان کے ہمراہ نائب ناظم عبدالجبار خان ، تحصیل ناظم بابوزئی اکرام اﷲ خان ، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر فواد احمد ، ...

مزید پڑھیں »