روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 22 مارچ, 2019

صرف 25 گیندوں پر سنچری،سرے کے کرکٹر نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلش کانٹی میں سرے کے اوپنر وِل جیکس نے لنکاشائر کے خلاف 10اوور کے میچ میں 25 گیندوں پر سنچری اسکور کرکے نئی تاریخ رقم کردی۔یہ اب تک دو پیشہ ورانہ ٹیموں کے درمیان میچ کی سب سے تیز ترین سنچری اسکور قرار دیا جا رہا ہے تاہم آفیشل میچ نہ ہونے کے سبب جیکس عالمی ریکارڈ ...

مزید پڑھیں »

کرکٹر گوتھم گھمبیر انتہا پسند ہندو جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کا حصہ بن گئے

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے سابق ٹیسٹ کرکٹر گوتم گھمبیر نے انتہاپسند جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔امکان ہے کہ گوتم گھمبیر بھارت نے آئندہ انتخابات میں نئی دہلی کی سات نشستوں میں سے کسی ایک پر بی جے پی کے امیدوار ہوں گے۔گھمبیر نے بی جے پی میں شمولیت کا اعلان ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!