ابوظہبی(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ میں 30 مئی سے شروع ہونے والے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ سے قبل قومی ٹیم کے تمام کھلاڑیوں کیلئے فٹنس پاس کرنا لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔متحدہ عرب امارات کے شیخ زائد اسٹیڈیم ابوظہبی میں میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا تھا کہ ہمیں ان 15 کھلاڑیوں کی ضرورت ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مارچ, 2019
65ویں ایئرمارشل(ر)نور خان قومی ہاکی چیمپئن شپ 20اپریل سے شروع ہو گی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام ڈومیسٹک ہاکی ایونٹ 65ویں ایئر مارشل ر محمد نور خان مرحوم قومی ہاکی چیمپیئن شپ 20 اپریل تا 2 مئی عبدالستار ہاکی اسٹیڈیم کراچی میں منعقد کی جائے گی.مزکورہ ڈیپارٹمنٹل قومی ہاکی چیمپیئن شپ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیر اہتمام سندھ ہاکی ایسو سی ایشن / کراچی ہاکی ایسوسی ایشن عبدالستار ...
مزید پڑھیں »انٹر اسکول فٹسال‘ آغا خان اسکول نے بوائز اینڈگرلز ایونٹ جیت لیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کراچی فرینڈز یونائیٹڈ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام انٹر اسکول بوائز اینڈگرلز انڈر14 فٹسال ٹورنامنٹ کا شاندار اختتام ہوگیا۔ پی اے ڈی گراؤنڈ پر کھیلے گئے گرلز ایونٹ کے سیمی فائنلز میں حق اکیڈمی نے ڈی ایچ اے سی ایس ایس، سی ویو اسکول کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3-2اور آغا خان اسکول کھارادر نے ایوسینا ...
مزید پڑھیں »عبدالحمید کھتری کی کرکٹ میں خدمات ناقابل فراموش ہیں۔ اعجاز فاروقی
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عبدالحمید کھتری جیسے مخلص لوگ صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں ان کی کرکٹ کے فروغ کے لئے خدمات ناقابل فراموش ہیں ان خیالات کا اظہار پروفیسر اعجاز فاروقی سابق صدر کے سی سی اے نے عبدالحمید کھتری ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب سے بحیثیت مہمان خصوصی کے پی آئی گراؤنڈ پرخطاب کرتے ہوئے کیا انہوں ...
مزید پڑھیں »رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ ملیر جیم خانہ کیخلاف ملت سی سی کی بھرپور مزاحمت
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ملیر جیم خانہ کی مضبوط ٹیم کیخلاف ملت سی سی نے بھرپور مزاحمت کی لیکن 15رنز سے شکست ان کا مقدر بنی جب رائزنگ اسٹار ٹرافی میں ملیر جیم خانہ کے 284رنز کے ہدف کے تعاقب میں مقررہ 40اوورز میں 267رنز 9کھلاڑیوں کے نقصان پر بناسکی۔کہف پٹیل نے آل راؤنڈ کارکردگی پر بائیو ریکس فارماسیوٹیکل مین آف ...
مزید پڑھیں »نائیجریا کی انڈر 19 کرکٹ ٹیم نے نئی تاریخ رقم کر ڈالی
ونڈ ہوئیک(سپورٹس لنک رپورٹ)نائیجیریا نے آئی سی سی انڈر 19 ورلڈ کپ 2020 میں جگہ بناکر نئی تاریخ رقم کردی۔نمیبیا میں کھیلے گئے کوالیفائنگ ٹورنامنٹ کے فائنل میں اس نے سیری الیون کو 2 وکٹ سے شکست دی، 139 رنز ہدف کے تعاقب میں ایک موقع پر نائیجیریا کی ٹیم کے 87 رنز پر 6 کھلاڑی آٹ ہوچکے تھے تاہم ...
مزید پڑھیں »آسڑیلوی نژاد کرکٹر فواد خان نے خیبرپختونخوا میں شادی کرلی
پشاور (سپورٹس لنک رپورٹ) مایہ ناز آسٹریلوی کرکٹر نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں شادی کرلی، پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹرز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے اسپنر فواد خان گزشتہ روز خیبرپختونخواہ کے شہر مرغوز میں رشتہ ازدواج کے بندھن میں بندھ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر نے پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخواہ میں شادی کر لی ہے۔پاکستانی نژاد ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فورمکمل طور پر کرپشن سے پاک رہا
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پی ایس ایل فور کے دوران کرپشن کا کوئی واقعہ رپورٹ نہیں ہوا جب کہ فرنچائزز نے بورڈ سے کسی مشکوک سرگرمی کی آفیشل شکایت نہیں کی۔2017میں پی ایس ایل ٹو کے دوران سپاٹ فکسنگ سکینڈل سامنے آیا تھا جس کے بعد کئی کرکٹرز پابندیوں و جرمانوں کی زد میں آئے، اسکے بعد سے پی سی بی نے ...
مزید پڑھیں »وزیراعظم عمران خان کی پاکستان سپورٹس بورڈ پر سخت تنقید
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان سپورٹس بورڈ کھیلوں کے فروغ کی بجائے نوکریاں اور تنخواہیں دینے والا ادارہ بن کر رہ گیا ہے۔ ملک میں ڈیپارٹمنٹ کی بجائے علاقائی کرکٹ کو فروغ دینے کے میرے سالہا سال کے موقف کی سچائی کو اس وقت تقویت ملی جب کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے ...
مزید پڑھیں »قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 29 مارچ سے شروع ہو گی
اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام 18ویں قومی نیٹ بال چمپئن شپ 29 مارچ سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس اسلام آباد میں شروع ہوگی۔پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی 18 ٹیموں کو دعوت بھیج دیئے گئے ہیں جن میں پاکستان آرمی، پاکستان نیوی، پاکستان ائیرفورس، پاکستان ...
مزید پڑھیں »