ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

پاکستان سپر لیگ فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا،وسیم اکرم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل فور کامیاب ایونٹ ثابت ہوا ہے، شائقین کی بڑی تعداد نے اسٹیڈیم آکر ایونٹ کو چار چاند لگائے،بہترین ایونٹ کی بہترین ٹیم نے ٹائٹل جیتا۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد اور سابق کپتان وسیم اکرم پی آئی اے ٹاون شپ میں ...

مزید پڑھیں »

سینئرز کی عدم موجودگی کے باوجود پاکستان کی ٹیم خطرناک،آسڑیلوی کپتان

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پانچ میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کا کل سے آغاز ہونے جارہا ہے جس کے لیے دونوں ٹیموں نے سخت ...

مزید پڑھیں »

پاکستان اور آسڑیلیا کے درمیان ون ڈے سیریزکا آغاز کل سے ہوگا

شارجہ(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 5 میچز پر مشتمل ون ڈے سیریز کل سے شروع ہوگی۔ شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم میں دونوں ٹیمیں کل پاکستانی وقت کے مطابق شام 4 بجے آمنے سامنے ہوں گی۔ون ڈے سیریز کی ٹرافی کی تقریب رونمائی آج ہوگی جس میں دونوں ٹیموں کے کپتان اور آفیشل شرکت کریں گے۔پاکستان کے خلاف آسٹریلوی اسکواڈ ...

مزید پڑھیں »

رائزنگ اسٹار ٹرافی‘ سندھ رانا کی افتتاحی میچ میں سعودآباد جیم خانہ کیخلاف کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) سندھ رانا نے رائزنگ اسٹار انوی ٹیشن کرکٹ ٹرافی کے افتتاحی میچ میں سعود آباد جیم خانہ کو 152رنز سے شکست دے کر فاتحانہ آغاز کیا۔ میچ کے اختتام پر مہمان خصوصی سعود فاروقی نے فاتح ٹیم کے معراج الدین کو 74رنز کی شاندار اننگز کھیلنے پر بائیو ریکس مین آف دی میچ کیش ایوارڈ پانچسو روپے ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود کرکٹ زونVII‘ناظم آباد ینگسٹراور شاہی باغ سی سی کی یکطرفہ کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) ناظم آباد ینگسٹر نے پاکریسنٹ کو 128رنز اور شاہی باغ سی سی نے ملک اسپورٹس کو 4وکٹوں سے شکست دے کر فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زونVIIمیں اپنی کامیابیوںکے سلسلے کو مزید دراز کیا۔ ناظم آباد ینگسٹر کے محمود شاہ نے 81رنز کی قابل زکر اننگز اور ظفر علی کی عمدہ آل راؤنڈ کارکردگی انکی ٹیم ...

مزید پڑھیں »

زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ‘ داؤداسپورٹس کی سیمی فائنل میں جگہ مستحکم

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) داؤد اسپورٹس نے مسلسل 5ویں کامیابی کے ساتھ کے سی سی اے زونII’اے‘ ڈویثرن لیگ کے سیمی فائنل میں اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ جب نیو یونائیٹڈ جیم خانہ 16رنز کی ہزیمت سے دوچارہوئی۔ کاشف اقبال نے 44رنز کی شاندار اننگز کھیلی جبکہ جنید نعیم کی 5وکٹوں نے بھی فتح میں کلیدی کردار ادا کیا۔ ناکام سائیڈ ...

مزید پڑھیں »

حسین عباس کرکٹ‘ ینگ مظفر آبادکیخلاف لانڈھی ٹائیگرزکی سنسنی خیز کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کورنگی الفتح کے سی سی اے زونVکے زیر اہتمام جاری حسین عباس انوی ٹیشن کرکٹ ٹورنامنٹ میں 2میچوں کے نتائج برامد ہوگئے۔ لانڈھی ٹائیگرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد ینگ مظفر آباد سی سی کو 2رنز سے شکست دی ۔ محمد کاشف کی 6وکٹیں فتح میں مددگار ثابت ہوئیں اورعزیز اﷲ کے 46رنزبھی کارامد رہے۔ ناکام ...

مزید پڑھیں »

ندیم سرور کی سپیشل اولمپک ورلڈ سمر گیمز2019ء میں اب تک 30میڈلز جیتنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے ابوظہبی میں جاری سپیشل اولمپک ورلڈ سمر گیمز 2019ء میں اب تک 30میڈلز جیتنے پر کھلاڑیوں کو مبارکباد دی ہے، بدھ کے روز کھلاڑیوں کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ کھلاڑی سپیشل اولمپک ورلڈ سمر گیمز 2019ء میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کررہے ہیں اور میڈلز ...

مزید پڑھیں »

زون V’بی‘ ڈویثر ن لیگ‘ ینگ مظفر آباد کی قاسمی کیخلاف آسان کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ینگ مظفرآباد نے قاسمی سی سی کو 22رنز سے قابو کرلیا۔ جنید احمد اور خورشید خان کی نصف سنچریاں کارامد‘ طاہر خلیل اور محمد ذاکر کی ففٹی اور محمد اشفاق کی 5وکٹیں رائیگاں گئیں۔ کورنگی فرینڈز نے کامران اسپورٹس کیخلاف 70رنز کی آسان ...

مزید پڑھیں »

نیشنل کلب چمپئن شپ ‘عنایت اﷲ چھا گئے ‘ ڈبل سنچری بنائی اور5شکار کئے

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زونIIIکی زیر نگرانی فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ کے فائنل میں بقائی ڈولفن سی سی اور شمیل سی سی نے اپنی نشست کو محفوظ بنالیا۔ نیوگلستان سی سی اور محمد حسین سی سی کو شکست کا سامنا۔ فائنل آج(جمعرات)ایسٹرن اسٹار گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا۔بقائی ڈولفن کے عنایت اﷲ خان نے کیریر ...

مزید پڑھیں »