کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے الیمینیٹر – 2 میں پشاور زلمی نے یکطرفہ مقابلے کے بعد دفاعی چیمپیئن اسلام آباد یونائیٹڈ کو 48 رنز سے شکست دے کر مسلسل تیسری مرتبہ فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے اس میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019
پاکستان رینجرز کی آسڑیلوی اور بنگلہ دیشی کرکٹ مندوبین کو سکیورٹی بارے بریفنگ
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں پاکستان سپر لیگ کرکٹ کی مناسبت سے سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے انٹرنیشنل مندوبین نے دورہ کیا۔ذرائع کے مطابق اس موقع پر سیکٹر کمانڈرپاکستان رینجرز بریگیڈئیر شفیق نے انچارج آسٹریلین کرکٹ بورڈ سین کیرول اور ڈپٹی چیف بنگلہ دیشی کرکٹ بورڈ میجر حسین امام کو فول پروف سیکیورٹی کے لئیے کیے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی مساجد میں دہشتگردی، زلمی اور پشاور کے میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ میں دو مساجد پر ہونے والے دہشت گرد حملے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کی یاد میں پاکستان سپر لیگ کے دوسرے ایلیمنیٹر میچ سے قبل ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں دہشت گرد حملے کے نتیجے میں 49 افراد جاں بحق اور ...
مزید پڑھیں »بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ،کک باکسنگ میں پاکستان نے بھارت کو دھول چٹا دی
بنکاک(سپورٹس لنک رپورٹ) تھائی لینڈ میں چوتھی بین الااقوامی مارشل آرٹ چیمپئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔سندھ پولیس کے ایس ایس یو کمانڈو خان سعید نے نمبٹ نیشنل اسٹیڈیم بنکاک میں منعقدہ چوتھی بین الاقوامی مارشل آرٹ چیمپیئن شپ میں کک باکسنگ کے مقابلے میں حصہ لے کرپاکستان کی نمائندگی کی ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ فٹبال،قطر کے ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ
دوحہ(سپورٹس لنک رپورٹ) فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2022 کے لئے قطر کے ساتھ ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبان بنانے کا فیصلہ کر لیا۔کھیل کی عالمی باڈی کا اجلاس آج امریکی ریاست میامی میں ہو رہا ہے۔ فیفا نے ورلڈ کپ 2022 کیلئے قطر کے ساتھ کویت اور عمان کو بھی میزبانی دینے کا فیصلہ کر لیا ہے ...
مزید پڑھیں »نیوزی لینڈ کی مساجد میں حملے پر کرکٹرز کا رد عمل
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)کرائسٹ چرچ: نیوزی لینڈ میں دہشتگردوں نے نماز جمعہ کی ادائیگی کے لیے مسجد میں آنے والوں کو نشانہ بنایا اور وہاں موجود بنگلادیشی کھلاڑی واقعے میں محفوظ رہے جس کے بعد کرکٹرز کے بیانات کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔دہشت گرد حملے میں محفوظ رہنے والے بنگلادیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان مشفق الرحیم نے ...
مزید پڑھیں »مساجد پر حملوں کے بعد بنگلہ دیش کا دورہ نیوزی لینڈ ختم، ٹیم واپس لوٹ رہی ہے
کرائسٹ چرچ (سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ کی مسجد میں ہونے والے فائرنگ کے واقعے کے بعد میزبان ٹیم اور بنگلہ دیش کے درمیان کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ کو منسوخ کردیا گیا ہے اور بنگلہ دیش کی ٹیم بھی دورہ نیوزی لینڈ سے وطن واپس لوٹ رہی ہے۔نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان تیسرے ٹیسٹ میچ ...
مزید پڑھیں »سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز 2019 کا ابوظہبی میں آغاز
ابو ظہبی (سپورٹس لنک رپورٹ)ابوظہبی میں اسپیشل اولمپکس ورلڈگیمز2019کا آغاز ہوگیا جس میں 195 ممالک سے ساڑھے 7ہزار ایتھلیٹس نے شرکت کی۔میڈیارپورٹس کےمطابق ابوظہبی کےزایداسپورٹس سٹی اسٹیڈیم میں اولمپکس ورلڈ گیمز 2019 کی افتتاحی تقریب منعقد کی گئی جس میں آتش بازی اور لائٹ شو کا شاندار مظاہرہ پیش کیا گیا۔اس ایونٹ میں195مختلف ممالک سےساڑھے7ہزار ایتھلیٹس نے حصہ لیا اور ...
مزید پڑھیں »پاکستان سپر لیگ فور، کراچی کنگز کا سفر تمام،اسلام آباد یونائیٹڈ کی پیشقدمی جاری
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے چوتھے سیزن کے دوران الیمینیٹر – 1 میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کراچی کنگز کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ کے الیمینیٹر -2 کے لیے کوالیفائی کرلیا۔کراچی کنگز کی ٹیم اس شکست کے ساتھ ہی پی ایس ایل 2019 سے باہر ہوگئی جبکہ ...
مزید پڑھیں »8سال بعد پنجاب گیمز منعقد کرنے کا اعلان
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور نے کہا ہے کہ مجھے یہ اعلان کرتے ہوئے انتہائی مسرت ہورہی ہے کہ سپورٹس بورڈ پنجاب 8 سال بعد پنجاب گیمز اپریل میں منعقد کررہا ہے، 72 ویں پنجاب گیمز 2019ء تین سے 6 اپریل تک لاہور میں منعقد ہوں گی جس میں پنجاب کی 9 ڈویژنز سے مردوخواتین کھلاڑی ...
مزید پڑھیں »