ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

افغان کرکٹ ٹیم کے کپتان اصغر افغان کے ون ڈے کرکٹ میں 2ہزار رنز مکمل

دہرہ ڈون (سپورٹس لنک رپورٹ) افغانستان ٹیم کے کپتان اصغر افغان ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں کیریئر کے 2 ہزار رنز مکمل کر نے والے تیسرے افغانی بلے باز بن گئے ۔انہوں نے گزشتہ روز آئرلینڈ کے خلاف کھیلے گئے پانچویں اور آخری ایک روزہ میچ میں 82 رنز کی اننگز کھیل کر کیریئر کے 2 ہزار رنز کے ہندسے ...

مزید پڑھیں »

پولینڈ کی ہاکی ٹیم کی پاکستان آنے سے معذرت

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) پولینڈ کی ہاکی ٹیم کا اگلے ماہ مجوزہ دورہ پاکستان ملتوی ہوگیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان ہاکی فیدڑیشن کے سیکرٹری شہباز احمد سینئر نے مہمان ٹیم کے اگلے ماہ شیڈول دورہ پاکستان سے فی الحال معذرت کی تصدیق کی ہے۔شہباز سینئر نے بتایا کہ پولینڈ ہاکی نے ہمیں اس بارے میں باقاعدہ مطلع کردیا ...

مزید پڑھیں »

کراچی کنگز ٹرافی جیت سکتی ہے، عماد وسیم

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کراچی کنگز کے کپتان عماد وسیم نے کہاہے کہ کوئٹہ کو شکست دے کر لگ رہا ہے ہم ایونٹ کی ٹرافی بھی جیت سکتے ہیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عماد وسیم نے کہا کہ کوئٹہ کو شکست دے کر لگ رہا ہے اب ہم ایونٹ کی ٹرافی بھی جیت سکتے ہیں۔ عماد وسیم نے اس بات ...

مزید پڑھیں »

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور کراچی کنگز کے میچ پر جوا کھیلنے والے چار افراد گرفتار

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان سپر لیگ کے کراچی میں کھیلے گئے کوئٹہ گلیڈیٹر اور کراچی کے اہم میچ پر رقم لگانے والے چار بکی گرفتار کر کے بڑے سائز کی ایل سی ڈی،ڈش رسییور،میچ بک اور 49700 روپے کے کرنسی نوٹ برآمد کر لئے گئے ۔یس ایچ او واہ کینٹ صدر راجہ اعزاز عظیم کے مطابق ملزمان بلال،احمد یاور ...

مزید پڑھیں »

عثمان خواجہ کی بھارت کیخلاف عمدہ بیٹنگ،میجر جنرل آصف غفور نے کیا پیغام جاری کردیا

موہالی (سپورٹس لنک رپورٹ) آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان چوتھا ون ڈے انٹرنیشنل میچ موہالی میں کھیلا گیا ،اس میچ میں بھارتی کھلاڑیوں نے تیسرے ون ڈے کی طرح مسلح افواج کیساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ’فوجی ٹوپیاں‘ نہیں پہنیں مگر بھارتی ناصرف یہ میچ ہار گئے بلکہ پاکستانی نژاد آسٹریلوی کھلاڑی عثمان خواجہ نے انہیں خوب ’مزہ‘ چکھایا۔عثمان خواجہ بطور ...

مزید پڑھیں »

وسیم اکرم،وقار یونس،یاسر شاہ اور محمد انعام بٹ کو 23مارچ پر سول اعزازات سے نوازا جائیگا

اسلام آباد (نواز گوھر )وفاقی حکومت کی طرف سے عمومی طور پر 14 اگست کو ملکی اور غیر ملکی نامور شخصیات کو ایوارڈز دینے کی فہرست جاری کی جاتی ہے تاہم اس بار یوم پاکستان سے 2 ہفتے قبل 127 ناموں کی لسٹ جاری کردی گئی ہے، جس میں 18 غیرملکی بھی شامل ہیں، صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی 23 ...

مزید پڑھیں »

ڈیرن سیمی مزار قائد پر پہنچ گئے،قائد اعظم محمد علی جناح کو خراج تحسین

کراچی ( عبدالرحمن رضا سے)ُپشاور زلمی کے کپتان ڈیرن سیمی اور چیرمین پشاور زلمی کی مزار قائد پر حاضری ، بانی پاکستان کو خراج تحسین پیش کیا ، پاکستان کا قومی لباس شلوار قمیض پہنے ڈیرن سیمی نے پاکستان کا قومی پرچم لہریا۔پاکستان سپر لیگ میچز کھیلنے لیے اتوار کی صبح کراچی پہنچنے والی پشاور زلمی ٹیم چیرمین اور کپتان ...

مزید پڑھیں »

اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ،افتتاحی میچ میں مہران کلب کی روور کلب کیخلاف جیت

اسلام آباد( سپورٹس لنک رپورٹ )؛ اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام اسلام آباد مریڈین سپر فٹ بال لیگ کے افتتاحی میچ میں مہران کلب نے روور کلب کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے ہرادیا۔ لیگ کا افتتاح اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری محمد سلیم نے کیا۔ اس موقع پی ایس ٹو ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشن خانیوال کے صدر کی فٹبال فیڈریشن پر سخت تنقید

خانیوال (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر عالم خان نیازی، جنرل سیکرٹری میاں عبدالباری اور نمائندہ پنجاب چوہدری عبدالجبار نے خانیوال کے رجسٹرڈ کلبوں کے عہدیداران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہاکہ ضلع خانیوال کے رجسٹرڈ کلبز متحد ہیں انہوں نے کہا دھاندلی زدہ فیڈریشن جسے فیفا اور اے ایف سی تسلیم ہی نہیں کرتے فیفا ...

مزید پڑھیں »

کلین اینڈ گرین پشاور بیڈمنٹن لیگ مراد چیمپئن کلب نے جیت لی

پشاور( سپورٹس رپورٹر)کلین اینڈ گرین پشاور بیڈمنٹن لیگ 2019 مراد چیمپئن کلب نے جیت لی فائنل میں پلوسی کلب کو تین صفر سے شکست ، مہمان خصوصی ٹاؤن ممبر اعجاز خان صراف اور سابق ممبر صوبائی اسمبلی عارف یوسف نے انعامات تقسیم کئے ان کے ہمراہ صوبائی بیڈمنٹن ایسوسی ایشن کے سیکرٹری امجد خان ،ناظم نازش علی اعوان ، ناظم ...

مزید پڑھیں »