ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

شین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ فور میں بائولنگ کے معیار کو بہترین قرار دیدیا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے سابق آسٹریلین آل راؤنڈرشین واٹسن نے پاکستان سپر لیگ میں باؤلنگ کے معیار کو بہترین قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہر ٹیم میں کم از کم دو باؤلرز ایسے موجود ہیں جو 150 کلومیٹرز کی رفتار سے باؤلنگ کر سکتے ہیں۔پی ایس ایل کی ویب سائٹ پر موجود رپورٹ کے مطابق ...

مزید پڑھیں »

پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ کرکٹ سے باہر نکالنے کا بھارتی مطالبہ،پنجاب اسمبلی میں قرار جمع

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرویز بٹ نے بھارتی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ 2019سے باہر نکالنے کے مطالبے کی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم کی جانب سے آسٹریلیاکیخلاف ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہنا افسوسناک ہے۔بھارتی کرکٹ ٹیم نے ...

مزید پڑھیں »

صوائی یونیورسٹی میں رنگا رنگ سپورٹس گالا کا انعقاد

صوابی(سپورٹس لنک رپورٹ) صوابی یونیورسٹی میں رنگا رنگ سپورٹس گالا منعقد کیا گیا جس میں طلبا نے مختلف کھیلوں میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائے۔سپورٹس گالا کا آغاز رنگا رنگ تقریب سے ہوا۔ تقریب کے مہمان خصوصی ایم پی اے عاقب اللہ تھے۔ طلبا و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کے مظاہرے سے حاضرین کو خوب محظوظ کیا۔وائس چانسلر صوابی یونیورسٹی ...

مزید پڑھیں »

کراچی آئے بین الاقوامی کرکٹز کو رومن رئیس کی جانب سے بریانی کی دعوت

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ کے انٹرنیشنل کھلاڑی بھی پاکستانی بریانی کے مداح ہوگئے۔اسلام آبادیونائیٹڈکے کھلاڑی رومان رئیس کی جانب سے ساتھی کرکٹرز کو بریانی کی دعوت دی گئی۔کراچی کے مقامی ہوٹل میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں کو بریانی پیش کی گئی جو تمام کھلاڑیوں کو بے حد پسند آئی۔آسٹریلوی کھلاڑی بھی بریانی سے لطف اندوز ہوئے اور ...

مزید پڑھیں »

آئی سی سی کے دوہرے معیار پر ٹویٹر صارفین کی سخت تنقید

اسلام آباد(آن لائن)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کو دوہرا معیاراپنانے پر سوشل میڈیا پر تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔بھارتی کرکٹ ٹیم کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں فوجی ٹوپیاں پہن کر میچ کھیلنے کی اجازت ملی تو سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر صارفین نے آئی سی سی کو ہدف تنقید بنالیا۔ٹوئٹر پر #MoeenAli کے ...

مزید پڑھیں »

پاکستان سپر لیگ فور،سٹیڈیم آنے والے شائقین یہ ہدایات پڑھ لیں

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) انتظامیہ کی جانب سے کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہونے والے میچز کے دوران اسٹیڈیم آنے والے شائقین کے لیے ضروری ہدایات جاری کردی گئیں۔پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے یہ ہدایات اپنی ویب سائٹ پر شائع کی گئیں۔پاکستان سپر لیگ کے میچز کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں 9 مارچ ...

مزید پڑھیں »

بھارتی فوجیوں کی ٹوپیاں کرکٹ کے میدان میں بھی منحوس ہی ثابت ہوئیں۔۔

رانچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فوجی ٹوپیاں پہن کر کھیلنے والی بھارتی کرکٹ ٹیم کو منہ کی کھانی پڑ گئی، آسٹریلیا نے تیسرے ون ڈے میچ میں 32 رنز سے شکست کا مزہ چکھا دیا۔ بھارتی شہر رانچی میں کھیلے گئے 5 ایک روزہ میچز کی سیریز کے تیسرے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ آسٹریلیا نے ...

مزید پڑھیں »

زون V’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ نیکسز سی سی کی سن رائز کیخلاف یکطرفہ کامیابی

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) کے سی سی اے زونV’بی‘ ڈویثرن لیگ میں نیکسز سی سی نے سن رائز سی سی کو باآسانی 136رنز سے ٹھکانے لگایا۔ واجد علی نے 14رنز پر 6کھلاڑیوں کو میدان بدر کیا اور حفیظ الرحمن کے 80رنز کارگر ثابت ہوئے۔محمد وسیم کی 40رنز پر 6وکٹیں کارگر ثابت نہ ہوسکیں۔صابر الیون نے کامران اسپورٹس کیخاف 3وکٹوں سے ...

مزید پڑھیں »

7واں آل کراچی ثاقب میموریل فٹبال کلب 10مارچ سے کھیلا جائے گا

کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ) ڈی ایف اے کراچی سینٹرل کی زیرنگرانی اور شکیل بلگرامی فٹبال کلب کے زیر اہتمام ساتواں آل کراچی ثاقب میموریل فٹبال ٹورنامنٹ کل (اتوار) سے کالونی اسٹار فٹبال گراؤنڈ نارتھ کراچی پر کھیلا جائے گا۔ ٹورنامنٹ سیکریٹری سعد کاظمی کے مطابق ٹورنامنٹ کا افتتاحی میچ اعظم نگر اور ینگ ڈی سلوا کے مابین 4بجے شام کھیلا ...

مزید پڑھیں »

فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ میں پاک سورتی کی ریکارڈ 404رنز کی اننگز

کراچی () پاک سورتی کے کھلاڑیوں کی دھواں دھار بیٹنگ نے مقررہ 45اوورز میں 6وکٹوں پر 404رنز جڑ دئے۔ حریف پیراماؤنٹ سی سی کی پوری ٹیم 134رنز پر ڈھیر ہوگئی۔انہیں 270رنزکی شکست کا سامناکرنا پڑا۔ اصغر بابر نے 3کھلاڑیوں کو نشانہ بنایا۔ فضل محمود نیشنل کلب چمپئن شپ زون VIIمیں کھیلے گئے دوسرے میچ میں ناظم آباد ’بی‘ نے بہاولپور ...

مزید پڑھیں »