فواد عالم نے پاکستان کرکٹ کو خیرباد کہنے کی خبروں کو غلط قرار دے دیا۔

 

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے  انہوں نے گزشتہ روز سامنے آنے والی خبروں سے متعلق وضاحت کی۔ اس موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر سامنے آنے والی خبروں کی تردید کی۔

 

فواد عالم کا کہنا تھا کہ ریٹائرمنٹ کا کوئی فیصلہ نہیں کیا، ریٹائرمنٹ کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں۔

 

 

 

 

error: Content is protected !!