ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : مارچ 2019

پاکستان سپر لیگ فور آج کن کن ٹیموں کے درمیان جوڑ پڑے گا؟

دبئی(سپورٹس لنک رپورٹ) پی ایس ایل کے چوتھے ایڈیشن کے دلچسپ مقابلے جاری ہیں، آج اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی جب کہ ملتان سلطانز کا ٹاکرا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز سے ہوگا۔دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور پشاور زلمی پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے چار بجے آمنے سامنے ہوں گی جب ...

مزید پڑھیں »