روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 2 اپریل, 2019

انگلش ٹیم کے پاس عالمی کپ جیتنے کا بہترین موقع ہے، معین علی

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل رائونڈر معین علی نے کہا ہے کہ انگلینڈ کی موجودہ ٹیم متوازن اور مضبوط سکواڈ پر مشتمل ہے اسلئے اس کے پاس ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کا بہترین موقع ہے۔ انگلش ٹیم کو تین بار ورلڈ کپ فائنلز کھیلنے کا اعزاز حاصل ہے لیکن بدقسمتی سے وہ ایک بار بھی ...

مزید پڑھیں »

پاکستان ون ڈے کپ ،کل فیڈرل ایریا اور خیبرپختونخوا کے درمیان ٹکرائو ہوگا

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام پاکستان ون ڈے کپ میں فیڈرل ایریا اور خیبرپختونخوا کی ٹیموں کے درمیان میچ کل بدھ کو پنڈی سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ایونٹ میں پانچ ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں جن میں پنجاب، خیبرپختونخوا، سندھ، بلوچستان اور فیڈرل ایریا کی ٹیمیں شامل ہیں۔

مزید پڑھیں »

انٹر ڈیپارٹمینٹل ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں کل مزید دو میچ کھیلے جائینگے

راولپنڈی (سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیراہتمام جاری دوسری انٹر ڈیپارٹمینٹل ٹی ٹونٹی ویمن کرکٹ چیمپئن شپ میں کل بدھ کو مزید دو میچ ڈائمنڈ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے۔پہلے میچ میں زرعی ترقیاتی بنک اور پی سی بی الیون کا ٹکرا ہوگا جبکہ دوسرا میچ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور ہائرایجوکیشن کمیشن کی ٹیموں کے درمیان ...

مزید پڑھیں »

آسڑیلیا کیخلاف سیریز میں وائٹ واش،احسان مانی کا کسی بھی تبدیلی سے انکار

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کیخلاف سیریز میں ناکامی کے بعد اگرچہ سلیکشن کمیٹی اور ٹیم انتظامیہ کڑی تنقید کی زد میں ہے تاہم چیئرمین پی سی بی احسان مانی نے کسی بھی تبدیلی سے انکار کرتے ہوئے واضح کردیا ہے کہ سلیکشن کمیٹی یا ٹیم انتظامیہ میں تبدیلیوں کیلئے حالیہ عرصہ مناسب نہیں کیونکہ اس حوالے سے ورلڈ کپ کے بعد ...

مزید پڑھیں »

ٹیم کے سینئر کھلاڑی ورلڈ کپ کیلئے تیار ہیں،مکی آرتھر

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ آئندہ دو روز میں سلیکشن کمیٹی کے ساتھ بیٹھیں گے، ٹیم کے سینئر کھلاڑی فٹ اور ورلڈ کپ کے لیے تیار ہیں۔دورہ آسٹریلیا مکمل کرنے کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی اور ہیڈ کوچ مکی آرتھر لاہور پہنچ گئے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے مکی آرتھر نے کہا ...

مزید پڑھیں »

ثانیہ مرزا کے بیٹے کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا کیساتھ تصاویر وائرل

ممبئی (سپورٹس لنک رپورٹ) بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے بیٹے کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر جاری ہے اور ساتھ ہی اُن سے بچے کو اپنے پاس رکھنے کی خواہش کا اظہار بھی کردیا۔بھارتی ویب سائٹ ’این ڈی ٹی وی‘ کے مطابق اداکارہ پرینیتی چوپڑا نے اپنے انسٹاگرام اکائونٹ پر پاکستانی ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!