لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) لیگ اسپنر یاسر شاہ کو شاداب خان کے متبادل کے طور پر ٹیم میں شامل کرلیا گیا ہے۔ترجمان پی سی بی کے مطابق لیگ اسپنر یاسر شاہ کو انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لئے شاداب خان کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے،یاسر شاہ ٹیم کے ہمراہ 23 اپریل کو انگلینڈ جائیں گے۔ترجمان پی سی ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 21 اپریل, 2019
باکسر عامر خان کے مداحوں کیلئے بری خبرآگئی
نیویارک(سپورٹس لنک رپورٹ) امریکی باکسر ٹیرنس کرافورڈ نے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان کے خلاف ‘ویلٹر ویٹ’ ٹائٹل فائٹ جیت لی۔فائٹ کے پہلے راؤنڈ کا آغاز کرافورڈ کے جارحانہ مکوں کی بارش سے ہوا اور انہوں نے 8-10 کی برتری حاصل کی جب کہ دوسرے راؤنڈ کے اختتام پر کرافورڈ نے باکسر عامر پر 9-10 کی برتری حاصل کی۔تیسرے ...
مزید پڑھیں »ضلع خیبرنے باسکٹ بال ایونٹ اپنے نام کرلیا
پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضلع خیبر نے ایک شانداراورسخت مقابلے کے بعد میزبان ضلع کرم کوشکست دیکر پہلا ضم شدہ قبائلی اضلاع اسپورٹس فیسٹول کاباسکٹ بال ٹائیٹل اپنے نام کرلیا خیبرنے فائنل میں45کے مقابلے میں 65پوائنٹس سے فتح اپنے نام کی فائنل میچ کے پہلے کوآرٹر میں ضلع خیبرکی ٹیم نے زبردست کھیل کامظاہرہ کیااورپہلا کوآرٹر 9 مقابلے میں سبقت حاصل کی تھی ...
مزید پڑھیں »تیسری قومی خواتین سکواش چمپئن شپ واپڈا کی مقدس اشرف نے جیت لی
پشاور( سپورٹس رپورٹر)ہاشم خان سکواش کمپلیکس پشاور میں کھیلا جانے والا تیسرا خواتین قومی سکواش ٹورنامنٹ واپڈا کی مقدس اشرف نے جیت لی۔ فائنل میچ واپڈا کی مقدس اشرف اور ایس این جی پی ایل کی نور الھداکے مابین کھیلا گیا۔میچ5سیٹوں پر مشتمل تھا جو واپڈا کی مقدس اشرف نے 11/6،11/7اور11/9سے جیت لیا۔فائنل میچ کے مہمان خصوصی لیفٹیننٹ جنرل(ر) حامد ...
مزید پڑھیں »قبائلی اضلاع سپورٹس فیسٹول آخری مرحلے میں داخل
پشاور( سپورٹس رپورٹر)پہلی قبائیلی اضلاع سپورٹس فیسٹیول آخری مرحلے میں داخل ہوگئی ، ٹیبل ٹینس، کبڈی ، باسکٹ بال ، ایتھلیٹکس،ہینڈی کیپ کرکٹ، جبکہ خواتین کے والی بال اور رسہ کشی مقابلے اختتام پذیر ہوگئے ، ضلع خیبرمیں منعقدہ ہینڈی کیپ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میں سب ڈویژن ڈسٹرکٹ پشاور اور ضلع خیبرکے مابین کھیلاگیا جس میں ضلع خیبرنے ٹاس ...
مزید پڑھیں »