پشاور(سپورٹس رپورٹر)ضلع خیبر نے ایک شانداراورسخت مقابلے کے بعد میزبان ضلع کرم کوشکست دیکر پہلا ضم شدہ قبائلی اضلاع اسپورٹس فیسٹول کاباسکٹ بال ٹائیٹل اپنے نام کرلیا خیبرنے فائنل میں45کے مقابلے میں 65پوائنٹس سے فتح اپنے نام کی فائنل میچ کے پہلے کوآرٹر میں ضلع خیبرکی ٹیم نے زبردست کھیل کامظاہرہ کیااورپہلا کوآرٹر 9 مقابلے میں سبقت حاصل کی تھی وہ اخرتک برقراررہی دوسرے اورتیسرے کوآرٹر میں بھی ضلع خیبرنے اپنی سبقت اوربرتری برقراررکھتے ہوئے ضلع کرم کودباو میں رکھاتیسرے کوآرٹر کے اختتام پرخیبرکوکرم پر27کے مقابلے میں47پوائنٹس سے برتری حاصل تھی ڈسٹرکٹ سپورٹس کمپلیکس پاڑہ چنارکرم منعقدہونیوالے فائنل میچ موقع پرڈسٹرکٹ فنانس آفیسر ضلع کرم انورعلی مہمان خصوصی تھے جبکہ دیگر مہمانان میں ڈسٹرکٹ کوآرڈنیٹرارشدخان ، دسٹرکٹ سپورٹس �آفیسر امجدحسین اورڈسٹرکٹ پلاننگ آفیسرمفتاح االلہ محسودبھی موجود تھے فائنل میچ کے اختتام پرانور نے کھلاڑیوں میں ٹرافیاں اورتحائف تقسیم کئے یڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ افیسر امجدحسین نے کہاکہ صوبائی سنیئروزیرعاطف خان،ڈی جی سپورٹس خان جنیدخان،ڈائریکٹر سپورٹس نواز خان کی خصوصی ہدایت پرپہلی بارپاڑہ چنارمیں مختلف گیمز منعقد کئے گئے جس میں سات قبائلی اضلاع سے تیس سواتھٹس شریک ہوئے اورعمدہ کھیل پیش کیا انہوں نے بتایاکہ کرم نے گیمز کی میزبانی کی تین ہیں سائیکل ریس میں پاڑہ چنارردٹل پرمنعقدہوئی جس میں علاقے کے باشندوں نے خوب شرکت کی اورکھلاڑیوں کوتعداد دی جب سٹیڈیم کے اندربھی بچے اورجوان کثیرتعداد میں شریک ہوئے اروکھلاڑویوں کودادد واضع رہے کہ سائیکلنگ ایونٹس کی نگرانی عمران خان اتھلیٹس عامر کی جبکہ باسکٹ بال مقابلوں ایائرنگ پاکستان ائیرفورس سے تعلق رکھنے گل جمال،سمیرعلی،اورجنیدخان نے کی تھی