لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)دورہ انگلینڈمیں پاکستان نے اپنے دوسرے پریکٹس میچ میں بھی کامیابی حاصل کرلی، نارتھمپٹن شائر کو بآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔پاکستان کو جیت کے لئے 274 رنز کا ہدف ملا جو اُس نے 41 اوورز میں صرف 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کپتان جوش کوب کے ناقابل ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 29 اپریل, 2019
نیشنل انٹر سٹی فتبال چمپئن شپ میں گجرانوالہ اور مالاکنڈ کو کوارٹر فائنل میں جگہ مل گئی
بہاولپور(اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے زیر اہتمام بہاولپور اور ملتان میں بیک وقت جاری نیشنل انٹرسٹی فٹبال چمپئن شپ 2019میں مزید 4گروپ میچز کھیلے گئے۔ بہاولپور کے ڈرنگ اسٹیڈیم کی سرسبز فیلڈ پر گروپ ’اے‘ میں فیصل آباد نے گلگت کو باآسانی 5-0کی ہزیمت سے دوچار کرکے انہیں ٹورنامنٹ سے باہر کردیا ۔فلڈ لٹ میں کھیلے جانے والے میچ ...
مزید پڑھیں »کراچی چمپئن عبدل ایف سی نے لیثررلیگز نیشنل چمپئن شپ کیلئے کوالیفائی کرلیا
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) عبدل ایف سی نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جگرو ایف سی کو 1-0سے شکست دے کر لیثررلیگز انٹرا سٹی چمپئن شپ کا فائنل جیت کر بحیثیت کراچی چمپئن نیشنل چمپئن شپ کا ٹکٹ حاصل کرلیا۔ فاتح ٹیم کے شاہ رخ خٹک کوایونٹ کا بیسٹ پلیئر اور جگرو ایف سی کے تنویر کوبہترین گول کیپر قرار دیا ...
مزید پڑھیں »زونIII’بی‘ ڈویثرن لیگ‘ ظہیر ربانی اور ماڈرن سی سی فتح سے ہمکنار
کراچی (اسپورٹس رپورٹر) کے سی سی اے زون III’بی‘ ڈویثرن لیگ میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔ ظہیر ربانی سی سی نے معین خان سی سی کو 210رنز سے باآسانی شکست دے دی جہانزیب جاوید نے شاندار سنچری جبکہ فیصل عباس نے نصف سنچری بنائی۔زعن اﷲ کے تین شکار۔ ماڈرن سی سی نے کیولیئر سی سی کو 4وکٹوں کی ضرب ...
مزید پڑھیں »پاک انگلینڈ واحد ٹی 20میچ پانچ مئی کو کھیلا جائیگا
لندن( سپورٹس لنک رپورٹ ) پاکستانی کرکٹ ٹیم اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ پانچ مئی کو کھیلا جائے گا۔ جبکہ ورلڈکپ کا افتتاحی میچ انگلینڈ اور جنوبی افریقا کے مابین30مئی کو ہوگا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان واحد ٹی ٹوئنٹی میچ 5 مئی کو کھیلا جائے گا، پاکستانی ٹیم ورلڈ کپ کیلئے ...
مزید پڑھیں »زلمی فائونڈیشن کے تحت پنجاب اور خیبرپختونخوا کی خواتین کیلئے ایک روزہ کرکٹ کیمپ
لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ ) زلمی فاؤنڈیشن کے تحت پی سی بی اور امریکی قونصل خانہ لاہور کے تعاون سے صوبہ پنجاب اور خیبر پختونخوا کے دور دراز علاقوں سے تعلق رکھنے والی خواتین کے لیے ایک روزہ کرکٹ کیمپ کا انعقاد نیشنل کرکٹ اکیڈمی، پی سی بی لاہور میں کیا گیا۔ امریکی قونصل جنرل لاہور کولن کرینولگی، پشاور زلمی کے ...
مزید پڑھیں »قومی ٹیم ورلڈ کپ جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے ، محسن حسن خان
کراچی(سپورٹس لنک رپورٹ)کرکٹ کمیٹی کے چیئرمین محسن حسن خان کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم ورلڈکپ جیتنے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے اور میگا ایونٹ میں میرٹ کا خیال رکھا گیا تو پاکستان ضرور جیتے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کرکٹ کمیٹی کے چیرمین محسن حسن خان کا کہنا تھا کہ کوئی ممبر کچھ بھی کہے کرکٹ ...
مزید پڑھیں »انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے
لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ )انگلش کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہو گئے، پاکستان کے خلاف سیریز اور ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہر ہوگئے ۔ تفصیلات کے مطابق ایلکس ہیلز کو ڈرگ ٹیسٹ میں فیل ہونے کے باعث ہرطرح کی کرکٹ سے 21 دن کی معطلی کا سامنا ہے۔یاد رہے کہ پاکستان ...
مزید پڑھیں »محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں حنیف الرحمن اور کراچی ویسٹ فتحیاب
کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) حنیف الرحمن سی سی اور کراچی ویسٹ کی ٹیموں نے بالترتیب جوہر آباد کو 56رنز اور لاروش سی سی کو 100رنز سے شکست دے کر محمد علی میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ میں فتح کو گلے لگایا۔ شاہزیب محمود، غفران اور ندیم کی کارامدنصف سنچری،حنیف ملک کی نصف سنچری‘ اشعر شاہ کے 43رنز ‘سعید علی کی 3اور محمد ...
مزید پڑھیں »قومی ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ روانہ،کتنے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی؟
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم جنوبی افریقا کے دورے پر روانہ ہوگئی۔پاکستان وویمن کرکٹ ٹیم کپتان بسمہ معروف کی قیادت میں جوہانسبرگ روانہ ہوئی،کھلاڑیوں نےایئر پورٹ اور جہاز میں بزنس کلاس میں بیٹھ کر سلفیاں اور تصاویر بنوائیں۔پاکستان وویمن ٹیم دورے پر تین ون ڈے اور پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز میں شرکت کرے گی ۔پاکستان اور جنوبی افریقا ...
مزید پڑھیں »