روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 15 مئی, 2019

پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستانی خواتین نے جنوبی افریقہ کو قابو کرلیا

پریٹوریا(سپورٹس لنک رپورٹ)ثنا میر کی عمدہ باؤلنگ کے ساتھ ساتھ بسمعہ معروف اور ندا ڈار کی شاندار نصف سنچریوں کی بدولت پاکستان وومن ٹیم نے جنوبی افریقہ وومن ٹیم کو پہلے ٹی20 میچ میں باآسانی 7 وکٹوں سے شکست دے کر 5میچوں کی سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔پریٹوریا میں کھیلے گئے پہلے ٹی20 میچ میں جنوبی افریقی ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ کپ ‘ سوئی سدرن گیس اور ایئرفورس کی آسان کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 7ویں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے مومن سیڈز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ احمد شہزاد نے 63رنز کی شاندار اننگزکھیلی انہیں کرنل کاظم ظفر خان نے بحیثیت مہمان خاص مین آف دی میچ کیش ایوارڈ دیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان ایئر ...

مزید پڑھیں »

سینئر صوبائی وزیر کھیل عاطف خان نے رمضان سپورٹس فیسٹول کا باضابطہ افتتاح کیا

پشاور( سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹوریٹ آف سپورٹس خیبرپختونخوا کے زیراہتمام رمضان فلڈ لائٹ سپورٹس فیسٹیول گزشتہ روز پشاور میں شروع ہوگیا’ فیسٹیول کا باضابطہ افتتاح سینئر صوبائی وزیر محمد عاطف خان نے کیا ان کے ہمراہ ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک’ڈی جی ٹورازم جنید خان ‘کے پی اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر سید عاقل شاہ ‘ڈائریکٹر آپریشنز سید ثقلین شاہ سمیت ...

مزید پڑھیں »

بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں وسیم اکرم نے کیا پیغام ٹویٹ کردیا؟

لندن (جی سی این رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اپنے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے کی خوشی میں سوشل میڈیا پر جذبات کا اظہار کیا۔سابق اسٹار کرکٹر وسیم اکرم نے بیٹے کی گریجویشن مکمل ہونے پر فخر محسوس کرتے ہوئے ٹوئٹر پر تقریب کی ایک تصویر شیئر کی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ان ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کی پاکستان کیخلاف جیت کے بعد بری خبر بھی آگئی۔۔

دبئی (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی نے پاکستان کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں سلو اوور ریٹ پر انگلش کپتان این مورگن پر جرمانہ عائد کرتے ہوئے انہیں ایک میچ کے لیے معطل بھی کر دیا۔آئی سی سی میچ ریفری رچی رچرڈسن کے مطابق این مورگن اور انگلش ٹیم کے دیگر کھلاڑیوں پر پابندی پاکستان کے خلاف میچ میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ، سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نے پاکستان کے بارے میں کیا کہہ دیا؟

نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)سابق بھارتی کپتان سارو گنگولی نےانگلینڈ میں ریکارڈ اور آئی سی سی ٹورنامنٹ میں کارکردگی کو دیکھتے ہوئے پاکستان کو فیورٹ ٹیموں میں ایک ایک ٹیم قرار دیا ہے۔بھارتی اخبار کے مطابق سارو گنگولی کا کہنا ہے کہ عالمی ٹورنامنٹس اور انگلینڈ میں پاکستان ٹیم کا ریکارڈ غیرمعمولی ہے، دوسال قبل انہوں نے چیمپئنز ٹرافی جیتی، ...

مزید پڑھیں »

وقار یونس پاکستانی بائولرز کی کارکردگی پر مایوس،ٹوئٹر پر کیا کچھ کہہ دیا۔۔۔

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان ٹیم کے سابق کوچ اور فاسٹ بولر وقار یونس نے کہا ہے کہ گزشتہ روز انگلینڈ کے خلاف تیسرے ایک روزہ بین الاقوامی میچ میں جو کچھ دیکھا، اُس سے مایوسی ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں بورے والا ایکسپریس کا کہنا ہے کہ پاکستانی بولرز کو تیزی سے سیکھنا ہوگا ...

مزید پڑھیں »

شاداب خان عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کے ٹرمپ کارڈ

شاداب خان پاکستانی کرکٹر کووزیراعظم عمران خان ورلڈکپ 2019 کیلئےپاکستانی ٹیم کا ٹرمپ کارڈ قرار دے چکے ہیں عمران خان کی کرکٹ کے حوالے سے ھر پیشن گوئی درست ثابت ھوئی۔ورلڈکپ کے لیے ٹیم اعلان ھوا تو اس میں شاداب خان کا نام شامل تھالیکن اچانک ایک خبر نے سوالیہ نشان رکھ چھوڑا کہ شاداب شاید ھی کبھی ٹیم کا ...

مزید پڑھیں »