روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 14 مئی, 2019

پاکستانی بائولرز 359رنز کا ہدف بھی نہ بچا سکے،تیسرا ون ڈے بھی انگلینڈ نے جیت لیا

برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) تیسرے ایک روزہ میچ میں پاکستانی بولرز نے بیٹسمینوں کی شاندار بیٹنگ پر پانی پھیردیا اور 359 رنز کے بڑے ہدف کا دفاع بھی نہ کرسکے۔انگلینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیا گیا 359 رنز کا ہدف 45ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا اور پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔انگلینڈ ...

مزید پڑھیں »

کارپوریٹ کپ ‘ سوئی سدرن گیس اور ایئرفورس کی آسان کامیابی

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) 7ویں کارپوریٹ ٹی ٹوئنٹی کپ 2019میں مزید 2میچوں کے فیصلے ہوگئے۔سوئی سدرن گیس کمپنی نے مومن سیڈز کو باآسانی 8وکٹوں سے شکست دے کر شاندار کامیابی اپنے نام کی۔ احمد شہزاد نے 63رنز کی شاندار اننگزکھیلی انہیں کرنل کاظم ظفر خان نے بحیثیت مہمان خاص مین آف دی میچ کیش ایوارڈ دیا۔ دوسرے میچ میں پاکستان ایئر ...

مزید پڑھیں »

پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن کی تین رکنی کمیٹی کی کوئی آئینی حیثیت نہیں‘نوید حیدر

کراچی (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان فٹبال فیڈریشن کے نائب صدر اور صدر پنجاب فٹبال ایسوسی ایشن سردارنویدحیدر خان نے پی ایف ایف کی خود ساختہ تین رکنی کمیٹی کومنفی پروپیگنڈے اور سپریم کورٹ کے احکامات کی توہین سے متعلق خبردارکرتے ہوئے کہاہے کہ پنجاب سمیت ملک بھر میں ڈسٹرکٹ فٹبال ایسوسی ایشنزکی مدت 30مارچ 2019کومکمل ہوچکی ہے جسکے بعد تین رکنی ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرور کی ثناء میر کو مبارکباد

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)ڈائریکٹر جنرل سپورٹس بورڈ پنجاب ندیم سرور نے قومی وومن کرکٹ ٹیم کی سپن بائولر ثناء میر کو سب سے زیادہ وکٹیں لینے والی خاتون سپنر کا عالمی ریکارڈ قائم کرنے پر مبارکباددی ہے، منگل کے روز ثناء میر کے نام اپنے تہنیتی پیغام میں انہوں نے کہا کہ ثناء میر نے 118ون ڈے میچز میں سپن بائولنگ ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر اگلے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کی تیاری شروع

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کی ہدایت پر سپورٹس بورڈ پنجاب کے اگلے سالانہ سپورٹس کیلنڈر کی تیاری شروع کردی گئی ہے، اس حوالے سے منگل کے روز نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ڈائریکٹر سپورٹس محمد حفیظ بھٹی کی صدارت میں اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈویژنل سپورٹس افسران ندیم قیصر، اکبر مراد، مسعودالحسن، خواجہ سیف ...

مزید پڑھیں »

ڈسٹرکٹ ناظم فلڈلائٹس ٹینس چمپئن شپ 20مئی سے قیوم سٹیڈیم میں شروع ہوگی،عمر آیازخلیل

پشاور(سپورٹس لنک رپورٹ)خیبر پختونخواٹینس ایسوسی ایشن کے سیکرٹری عمرآیازخلیل نے 20مئی سے قیوم سٹیڈیم کے ٹینس کورٹ پر رمضان فلڈلائٹس ٹینس چمپئن شپ منعقد کرانے کا اعلان کردیاہے،یہ چمپئن شپ ضلع ناظم محمد عاصم خان کے تعاون سے منعقد ہوگی،جس میں انڈر14،18اور مینز سنگل کٹیہگریزکے مقابلوں میں پولیس،پی اے ایف،ایس این جی پی ایل اور خیبر پختونخواکے ٹاپ کھلاڑی ایکشن ...

مزید پڑھیں »

پاکستان آرچری فیڈریشن ، پاکستان سپورٹس بورڈ کے ساتھ منسلک ہوگئی

اسلام آباد(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان سپورٹس بورڈ نے پاکستان آرچری فیڈریشن کو منسلک کرنے کا حکم نامہ جاری کر دیا ہے، پاکستان آرچری فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل وصال محمد خان نے وفاقی وزیربین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا، چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی قومی اسمبلی برائے بین الصوبائی رابطہ آغا حسن بلوچ، وفاقی سیکرٹری بین الصوبائی رابطہ اکبر حسین درانی، پاکستان سپوڑٹس بورڈ ...

مزید پڑھیں »
error: Content is protected !!