روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 23 مئی, 2019

5ویں ٹی ٹوئنٹی میں پاکستانی خواتین ناکام،سیریز جنوبی افریقہ کے نام

بینونی(سپورٹس لنک رپورٹ) جنوبی افریقہ ویمنز نے فیصلہ کن ٹی20 میچ میں پاکستان ویمنز ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 9وکٹوں سے شکست دے کر سیریز اپنے نام کر لی۔جمعرات کو کھیلے گئے پانچویں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان ویمنز نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20اوورز میں ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، بھارت پاکستان سے کھیلے گا نہیں؟کوہلی کا نیا بیان سامنے آگیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں اس بارے میں خالصتاً فیصلہ بورڈ کو کرنا ہے، نہ یہ ان کا کام ہے اور نہ اس بارے میں وہ کوئی سوچ رکھتے ہیں۔277بین الاقوامی ون ڈے میچوں میں 41 سنچریوں کے ساتھ 10843 رنز بنانے والے کوہلی اعتراف ...

مزید پڑھیں »

آپ عمران خان کی طرح وزیراعظم بننا چاہتے ہیں؟صحافی کے سوال پر سرفراز نے کیا جواب دیا

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ وہ ورلڈ کپ جیتنا چاہتے ہیں۔لندن میں آئی سی سی ورلڈ کپ میں شریک 10 ٹیموں کے کپتانوں کی پریس کانفرنس میں جب سرفراز احمد سے صحافی نے سوال کیا کہ آپ بھی عمران خان کی طرح وزیر اعظم بننا چاہیں گے؟ جواب میں وکٹ کیپر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ ،قومی ٹیم کے بارے میں شاہد آفریدی کیا کہتے ہیں؟

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ اسکواڈ میں محمد عامر اور وہاب ریاض کی شمولیت سے پاکستانی ٹیم تجربے کار اور متوازن ہے لہٰذا اب خراب کارکردگی کا کوئی بہانہ نہیں بنتا۔وہاب ریاض نے چیمپیئنز ٹرافی کے بعد سے کسی بھی ون ڈے انٹرنیشنل میں قومی ٹیم کی نمائندگی نہیں کی ...

مزید پڑھیں »

انگلینڈ نے عالمی کپ میں بہتر نتائج کیلئے کس پاکستانی کھلاڑی کی خدمات حاصل کرلیں

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے مایہ ناز لیگ اسپنر ثقلین مشتاق ورلڈکپ 2019 کے لیے انگلینڈ ٹیم کے لیے باؤلنگ کنسلٹنٹ مقرر ہوگئے۔بھارتی اخبار دی ہندو کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ نے فاسٹ باؤلنگ کے ساتھ ساتھ اپنے اسپن ڈپارٹمنٹ کو بھی مضبوط بنانے اور ان کی بہتر حکمت عملی بنانے کے لیے ایک مرتبہ پھر ثقلین مشتاق کی خدامات ...

مزید پڑھیں »

پاکستان کی انڈر 19کرکٹ ٹیم سری لنکا پہنچ گئی،کتنے میچوں کی سیریز کھیلے گی؟

کولمبو (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کی انڈر19 کرکٹ ٹیم پانچ ایک روزہ میچز میں شرکت کے لیے سری لنکا پہنچ گئی، یہ میچز پچاس اوورز پر مبنی ہونگے۔پاکستان ٹیم کے بی آئی اے ایئرپورٹ پہنچنے پر سری لنکا کرکٹ بورڈ کے حکام نے گرمجوشی سے استقبال کیا۔دونوں ملکوں کی جونیئر ٹیموں کے درمیان پہلا ایک روزہ میچ 26مئی کو ایم آر ...

مزید پڑھیں »

بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں اس بارے میں فیصلہ بورڈ کو کرنا ہے

لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ))بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کہتے ہیں کہ پاکستان کے ساتھ کھیلنا ہے یا نہیں اس بارے میں خالصتاً فیصلہ بورڈ کو کرنا ہے، نہ یہ ان کا کام ہے اور نہ اس بارے میں وہ کوئی سوچ رکھتے ہیں۔277بین الاقوامی ون ڈے میچوں میں 41 سنچریوں کے ساتھ 10843 رنز بنانے والے کوہلی ...

مزید پڑھیں »

ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور کاخصوصی افراد کو سپورٹس کی سہولیات مفت فراہم کرنے کا اعلان

خصوصی افراد کو سہولتوں کی فراہمی میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی،خصوصی افراد کے لئے ڈھلوان بھی بنائی جائے تاکہ انکو کوئی دشواری نہ ہو خصوصی افراد معاشرے کا اہم حصہ ہیں، نظرانداز نہیں کیا جاسکتا،72ویں پنجاب گیمز میں بھی خصوصی افراد کیلئے ایونٹس رکھے گئے تھے،ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب ندیم سرور لاہور( سپورٹس لنک رپورٹ ) 23مئی2019ء۔ڈائریکٹر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،تمام کپتانوں کی مشترکہ پریس کانفرنس،سرفراز کا مورال بلند

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ورلڈکپ کے لیے پاکستانی ٹیم کا مورال بہت اعلیٰ ہے اور لڑکوں کی تیاری بھرپور تیاری ہے۔لندن میں 10 ٹیموں کے کپتانوں نے مشترکہ پریس کانفرنس کی اور سوالوں کے جوابات بھی دیئے۔ورلڈ کپ کی میزبانی کرنے والے ملک انگلینڈ کے کپتان این مورگن نے کہا کہ ہم نے ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ، کوئی بھی رول مجھے دیا گیا ادا کرنے کیلئے تیار ہوں، حسن علی

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) قومی ٹیم کے نوجوان فاسٹ باؤلر حسن علی نے ورلڈ کپ میں عمدہ کارکردگی کا عزم ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ پوری قوم چیمپیئنز ٹرافی 2017 کی طرح اس مرتبہ ورلڈکپ کی فتح کا جشن منائے۔حسن علی نے 2 سال قبل پاکستانی کرکٹ ٹیم کی چیمپیئنز ٹرافی 2017 کی فتح میں ...

مزید پڑھیں »