روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 26 مئی, 2019

پانچواں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ زین الیون بحریہ نے جیت لیا

لاہور (سپورٹس لنک رپورٹ) بحریہ ٹاؤن سپورٹس ونگ کے زیر اہتمام بحریہ ٹاؤن لاہور میں جاری پانچواں بحریہ کپ آل پاکستان فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ 2019 زین الیون بحریہ کی شاندارکامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گیا۔ ٹورنامنٹ میں پاکستان بھر سے ٹیموں نے شرکت کی۔ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ زین الیون بحریہ اور حق باہو الیون کی ٹیموں کے ...

مزید پڑھیں »

جونیئر کرکٹرز کی کوچنگ،یونس اور مصباح کے بعد محمد یوسف سے بھی معاملات طے نہ پا سکے

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ بورڈ ایک عرصے سے اس کوشش میں ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کی طرز پر جونئیر کرکٹ میں بڑے بڑے ناموں والے کرکٹرز کی خدمات حاصل کرے۔بھارت نے سابق کپتان راہول ڈریوڈ کو لا کر ایک کامیاب تجربہ کیا لیکن پاکستان کرکٹ بورڈ اپنی اس کوشش میں اس حوالے سے اب تک کامیاب نہیں ہو سکا ...

مزید پڑھیں »

نیمار جونیئر فٹ سال انٹرنیشنل ٹورنامنٹ،اسلام آباد کی ٹیم نے میدان مار لیا

لاہور(سپورٹس لنک رپورٹ) سپورٹس بورڈ پنجاب نے وزیراعظم عمران خان کے ویژن پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت نجی شعبہ کو سپورٹس کے فروغ کے لئے شامل کیا ہے، سپورٹس بورڈ پنجاب نے ’’ریڈ بل‘‘ کے باہمی اشتراک سے نیمار جونیئر فٹ سال انٹرنیشنل ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا ہے، یہ ٹورنامنٹ 21سے 25 مئی تک پنجاب سٹیڈیم میں کھیلا گیا ...

مزید پڑھیں »

سمرسیٹ کائونٹی کی جیت کا جشن،اظہر علی کیوں بھاگ گئے؟

لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)سمرسیٹ نے ون ڈے کپ کے فائنل میں ہیمپشائر کو 6وکٹوں سے شکست دے کر چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کر لیا۔ہیمپشائر نے پہلے کھیلتے ہوئے 8وکٹوں کے نقصان پر 244رنز بنائے، نارتھ ایسٹ نے 56 اور فُلر نے 55 رنز کی اننگز کھیلیں۔جواب میں سمرسیٹ نے 39گیندوں قبل ہی 4وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ،پاکستان بنگلہ دیش،ویسٹ انڈیز جنوبی افریقہ کا میچ بارش کی نذر

کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ورلڈ کپ کا وارم اپ میچ بارش منسوخ کردیا گیا۔عالمی کپ سے قبل آخری مرتبہ پریکٹس کے لیے پاکستان کی ٹیم کو آج کارڈف میں بنگلہ دیش سے مقابلہ کرنا تھا لیکن مستقل بارش کے سبب دونوں ٹیموں کے درمیان میچ شروع نہیں ہو سکا۔اس دوران امپائرز نے میچ شروع کرنے ...

مزید پڑھیں »