لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں میزبان انگلینڈ نے ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست بھارت کو 31 رنز کی پہلی شکست سے دوچار کیا۔ جس سے سیمی فائنل کی دوڑ دلچسپ ہوگئی ہے میچ سے پہلے ویرات کوہلی نے کہا تھا کہ آج پاکستانی بھی بھارت کو سپورٹ کریں گے۔انگلینڈ کی جیت کے باوجود پاکستان کے سیمی فائنل میں ...
مزید پڑھیں »ماہانہ محفوظ شدہ تحاریر : جون 2019
نفرتوں کا ورلڈ کپ
تحریر : فاروق سلہریا پاکستان اور ہندوستان کے مابین کرکٹ مقابلہ (بالخصوص ورلڈ کپ کے دوران) واہگہ کے دونوں جانب جنگی ہیجان کی کیفیت پیدا کر دیتا ہے۔ بیس سال پہلے اردو ہندی کے اخبارات چیختی چلاتی سرخیاں جماتے۔ پھر نجی چینلوں نے آ کر اِس کام کو بامِ ِعروج پر پہنچا دیا کہ ٹی وی میڈیم ہی ایسا ہے ...
مزید پڑھیں »پاکستان میں فٹبال کی بہتری کیلئے فیفا کے بڑے فیصلہ کی حمایت کرتے ہیں‘ اشفاق شاہ
کراچی (ریاض احمد) 2015کے بوگس الیکشن کے بعد پاکستان کی فٹبال تذبذب کا شکار تھی اور اے ایف سی کی گود میں بیٹھ کر فیصل صالح حیات ایک ڈکٹیٹر کی طرح پاکستان کی فٹبال فیڈریشن کے امور چلارہے تھے وہ سمجھ رہے تھے وہ تاحیات صدر ہیں اور انہیں کوئی اس عہدے سے فارغ نہیں کرسکتا لیکن شائدوہ ماضی کے ...
مزید پڑھیں »سپورٹس جرنلسٹس عبدالرحمان رضا کی کتاب پاکستان برانڈ کی انگلینڈ میں تقریب رونمائی
برطانیہ اولڈہم (سپورٹس لنک رپورٹ) معروف سپورٹس جرنلسٹس عبدالرحمن رضا کی پاکستان سپر لیگ پر لکھی گئی کتاب ” پاکستان کا برانڈ ” کی شاندار تقریب رونمائی کا اہتمام کیا گیا جس میں برطانیہ بھر سے ہر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے کی افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ تقریب کے مہمان خصوصی ہاؤس آف لارڈز کے ممبر ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،بھارت نے شکست کا مزہ چکھ لیا، انگلش ٹیم نے سیمی فائنل کی امید روشن کرلی
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)انگلینڈ نے ورلڈ کپ میں ناقابل شکست بھارت کی فتوحات کے تسلسل کو ختم کرتے ہوئے اہم میچ میں 31رنز سے شکست دے کر سیمی فائنل تک رسائی کی امیدیں روشن کر لی ہیں۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔جیسن ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کے اہم میچ میں انگلینڈ نے بھارت کو جیت کیلئے 338رنز کا ہدف دیدیا
برمنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)جونی بیئراسٹو اور جیسن روئے کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت انگلینڈ نے بھارت کو ورلڈ کپ کے میچ میں فتح کے لیے 338 رنز کا ہدف دیا ہے۔انگلینڈ کے کپتان اوئن مورگن نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو درست ثابت ہوا۔جیسن روئے اور بیئراسٹو نے اپنی ٹیم کو 22اوورز میں 160رنز کا شاندار ...
مزید پڑھیں »ٹرینٹ بولٹ کی ہیٹ ٹرک رائیگاں،کینگروز نے باآسانی کیویز کو شکار کرلیا
لارڈز (سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے 37 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو ہرا دیا۔ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے نیوزی لینڈ کی پوری ٹیم 157رنز بنا کر پویلین لوٹ گئی۔ نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے نمایاں کھلاڑی کپتان کین ولیمسن رہے جنہوں نے 40 رنز کی اننگز کھیلی۔پہلے کھیلتے ہوئے آسٹریلیا ...
مزید پڑھیں »تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی پر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کا سخت بیان سامنے آگیا
ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)ہیڈنگلے لیڈز میں پاکستان اور افغانستان کے میچ میں تماشائیوں کی ہنگامہ آرائی کے بعد آئی سی سی نے سخت بیان جاری کیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ ہنگامہ آرائی کرنے اور تماشائیوں کا مزہ خراب کرنے والے مشتعل افراد کے خلاف پولیس کی مدد سے کارروائی کی جائے گی۔آئی سی سی کا کہنا ہے ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،پاکستان افغانستان کی ناتجربہ کاری کے باعث بچ نکلا
ہیڈنگلے (سپورٹس لنک رپورٹ)افغانستان کے خلاف ورلڈ کپ کے اہم میں پاکستان نے عماد وسیم کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3وکٹوں سے شکست دے دی۔ہیڈنگلے، لیڈز میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔یہ میچ پاکستانی ٹیم کے لیے انتہائی اہمیت کا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ، ٹرینٹ بولٹ کی ہیٹ ٹرک،آسڑیلیا کا کیویز کو جیت کیلئے 244رنز کا ہدف دیدیا
لارڈز(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2019ء کے 37 ویں میچ میں آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لئے 244 رنز کا ہدف دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے فاسٹ بولر ٹرینٹ بولٹ نے ہیٹ ٹرک کی جو اس ورلڈ کپ کی دوسری ہیٹ ہے، اس سے قبل بھارت کے فاسٹ بولر محمد شامی بھی ہیٹ ٹرک کرچکے ہیں۔آسٹریلوی ...
مزید پڑھیں »