کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)سری لنکا نے نوان پرادیپ کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت ورلڈ کپ میں افغانستان کو شکست دے کر پہلی کامیابی حاصل کر لی۔کارڈف کے صوفیہ گارڈن میں کھیلے گئے میچ میں افغانستان کے کپتان گلبدین نائب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ابتدا میں یہ فیصلہ ان کے لیے ایک ڈراؤنا خواب ثابت ہوا جہاں ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 4 جون, 2019
پاکستان کرکٹ ٹیم کی جیت پر ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ویون رچرڈز کا شاندار پیغام،ویڈیو دیکھیں
Well done @SarfarazA_54 & team. What a win against the hosts. Keep up the momentum boys.All doubts cleared 😜 @TheRealPCB @TeamQuetta #ENGvPAK #CWC19 pic.twitter.com/8Dj1bUrzax— Sir Vivian Richards (@ivivianrichards) June 3, 2019
مزید پڑھیں »چوتھا ناظم آباد جیم خانہ فلڈ لٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کی فاتح ٹرافی وائی ایس کے نام
کراچی (ریاض احمد) ڈپارٹمنٹل کرکٹ کو ختم کرنے سے کھلاڑی بے روزگار ہوجائیں گے۔ وزیر اعظم پاکستان عمران خان سے اپیل ہے کہ اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں۔ ناظم آباد جیم خانہ کا مسلسل چوتھے سال ایونٹ کا انعقاد قابل تحسین ہے۔ اس کوشش کو سراہتے ہوئے آرگنائزرزکواپنے مکمل تعاون کا یقین دلاتے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار رکن ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف عالمی کپ میچ میں جیت کے بعد پاکستانی ٹیم کیلئے بری خبر۔۔
ناٹنگھم(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے خلاف ورلڈکپ میچ کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے کپتان سرفراز احمد سمیت قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں پر سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری ہونے والے اعلامیے کے مطابق قومی ٹیم کے کپتان پر سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد ...
مزید پڑھیں »جنوبی افریقہ کے فاسٹ بائولر ڈیل سٹین کا عالمی کپ کرکٹ ختم
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)جنوبی افریقا کے لئے بری خبر ہے کہ اس کے صف اول کے فاسٹ بولر ڈیل اسٹین کندھے کی انجری سے مکمل طور پر صحتیاب نہ ہوسکے جس کی وجہ سے وہ انگلینڈ اینڈ ویلز میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ سے باہر ہوگئے۔ورلڈ کپ میں ابتدائی دونوں میچ ہارنے والی جنوبی افریقا کی ٹیم ...
مزید پڑھیں »پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ون ڈے میچ،امپائر دونوں ٹیموں کو کیا وارننگ دیتے رہے؟
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹرینٹ برج ناٹنگھم میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں امپائرز نے گیند کی کنڈیشن پر نظر رکھی اور دونوں ٹیموں کو کسی قسم کی گڑبڑ نہ کرنے کی تنبیہ دیتے رہے۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ورلڈکپ میچ میں دونوں ٹیموں کی جانب سے گیند کو کیپر یا بولر کی جانب دوبارہ ...
مزید پڑھیں »پاکستان کےہاتھوں شکست کے بعد انگلینڈ کی ٹیم نے بدترین عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کے خلاف کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے میچ میں شکست کے ساتھ ہی انگلینڈ کی ٹیم نے نیا بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔ناٹنگھم میں انگلینڈ کے خلاف کھیلے گئے اس میچ میں پاکستانی ٹیم نے محمد حفیظ، کپتان سرفراز احمد اور بابر اعظم کی نصف سنچریوں کی بدولت انگلینڈ کو فتح کے لیے 349 رنز کا مشکل ...
مزید پڑھیں »قومی کرکٹ ٹیم نے بھی عید منا لی، آج برسٹل روانگی،عالمی کپ میں اگلا میچ کس کے ساتھ ہوگا؟
نوٹنگھم (سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم آج دوپہر ناٹنگھم سے برسٹل روانہ ہوگی جہاں وہ 7 جون کو سری لنکا کیخلاف ورلڈ کپ میں اپنا تیسرا میچ کھیلے گی۔ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان ٹیم اپنا تیسرا میچ کھیلنے کے لیے ناٹنگھم سے برسٹل روانہ ہوگی جہاں وہ ایک دن آرام کرنے کے بعد اپنے اگلے معرکے کیلئے تیاری شروع کرے ...
مزید پڑھیں »