روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 5 جون, 2019

پاکستان سری لنکا کو ہرا سکتا ہے،ظہیر عباس

لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) ماضی کے عظیم کھلاڑی ظہیرعباس نے قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈکپ کی خطرناک ٹیم قرار دے دیا۔ماضی کے عظیم کھلاڑی ظہیر عباس کو پاکستان کی جانب سے 100 فرسٹ کلاس سنچریاں بنانے کا اعزاز ہے۔سابق کپتان اور ایشین بریڈ مین نے 49 فرسٹ کلاس سنچریاں برسٹل کاؤنٹی گراؤنڈ پر گلاسٹر شائر کاؤنٹی کے لئے بنائی ہیں۔ظہیر عباس ...

مزید پڑھیں »

کبھی نہیں سوچا تھا عالمی کپ کیلئے منتخب ہو جائوں گا، آصف علی

برسٹل(سپورٹس لنک رپورٹ) پاکستان کرکٹ ٹیم کے جارح مزاج مڈل آرڈر بلے باز آصف علی کا کہنا ہے کہ ورلڈ کپ میں انفرادی ریکارڈز کی بجائے ٹیم کی مجموعی کارکردگی میں اپنا حصہ ڈالنا ترجیح ہے۔آصف علی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کے ابتدائی اسکواڈ میں شامل نہیں تھے لیکن انگلینڈ کے خلاف 5 ایک روزہ میچز کی سیریز میں ان ...

مزید پڑھیں »

کرکٹ فور گڈ ایکٹیویٹی میں قومی کرکٹ ٹیم کی شرکت

برسٹل (سپورٹس لنک رپورٹ)ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف میچ کے لیے برسٹل میں موجود پاکستانی ٹیم کے کھلاڑیوں نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے کرکٹ فور گڈ ایکٹیویٹی میں حصہ لیا جس کا مقصد بچوں کی کھیلوں میں شرکت کی حوصلہ افزائی تھا ۔پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد، کرکٹرز فخر زمان، بابر ...

مزید پڑھیں »

عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،جنوبی افریقہ کی تیسری مسلسل شکست، بھارت اپنا پہلا میچ جیت گیا

ساوتھمپٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے 8ویں میچ میں بھارت نے جنوبی افریقا کو 6 وکٹ سے شکست دے دی۔ساوتھمپٹن میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا نے 228 رنز کا ہدف سیٹ کیا جو بھارت نےروہیت شرما کی شاندار سنچری کی بدولت 43 ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔جنوبی افریقا نے پہلے ...

مزید پڑھیں »