کارڈف(سپورٹس لنک رپورٹ) انگلینڈ کے کھلا ڑی جیسن رائے نے سینچری کا جشن مناتے ہوئے فیلڈ امپائر کو گراونڈ میں لیٹنے پر مجبور کر دیا۔ کرکٹ ورلڈکپ میں کھیلے جانے والے بنگلہ دیش اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والے میچ میں بیٹنگ کرتے ہوئے جیسن رائے سینچری کا آخری رن بنا کر جشن منا رہے تھے کہ ان کی ٹکر امپائر ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 8 جون, 2019
عالمی کپ کرکٹ،کیویز کی مسلسل تیسری جیت،افغانستان کی ایک اور ہار
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)نیوزی لینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے 13 ویں میچ میں نیشام اور فرگوسن کی شان دار باؤلنگ کی بدولت افغانستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے زیر کر کے ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرتےہوئے پوائنٹس ٹیبل پر اپنی پہلی پوزیشن برقرار رکھی۔ٹاؤنٹن میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان کین ولیمسن نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ،میزبان انگلینڈ نے بنگلہ دیش کو دھو ڈالا
کارڈف (سپورٹس لنک رپورٹ)میزبان انگلینڈ نے ورلڈ کپ 2019 کے ایک اہم میچ میں شان دار بیٹنگ کے بعد باؤلنگ میں بھی بنگلہ دیش کی پوری ٹیم کو 280 رنز پر آؤٹ کرکے میچ 106 رنز کے بھاری مارجن سے جیت کر پوائنٹس ٹیبل میں دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔کارڈف میں کھیلے گئے میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے ٹاس ...
مزید پڑھیں »آئی سی سی ورلڈ کپ ٹورنامنٹ :آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیمیں کل پنجہ آزما ہوں گی
لندن ( سپورٹس لنک رپورٹ ) بارہویں آئی سی سی ون ڈے ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں کل اتوار کو ا میگا ایونٹ کا 14 واں میچ دفاعی چیمپئن آسٹریلیا اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان لندن میں کھیلا جائے گا۔ یہ میچ لندن میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہو گا۔ اس سے قبل دفاعی چیمپئن ...
مزید پڑھیں »پینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر ویرات کوہلی پر 500 جرمانہ عائد
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی پرپینے کے پانی سے گاڑی دھونے پر 500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ویرات کوہلی کی گروگرام میں واقع رہائش گاہ پر تقریباً آدھی درجن گاڑیاں ہیں، کوہلی کے پڑوسی نے گروگرام میونسپل کارپوریشن (GMC) میں ان کے خلاف شکایت درج کرائی جس میں کہا گیا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ ، پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھا میچ عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف ٹاؤنٹن میں کھیلے گی
ٹاؤنٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کے زیر اہتمام عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں پاکستان کرکٹ ٹیم چوتھا میچ عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف ٹاؤنٹن میں کھیلے گی،روایتی حریفوں پاکستان اور بھارت کا ٹاکرا 16 جون کو مانچسٹر میں ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق گرین شرٹس اپنا چوتھا میچ عالمی چمپئن آسٹریلیا کے خلاف ٹاؤنٹن میں کھیلے ...
مزید پڑھیں »مناسب وقت نہ دینے اور کرکٹ کھیلنے پر وسیم اکرم سے اہلیہ نا خوش
اسلام آباد (سپورٹس لنک رپورٹ)مناسب وقت نہ دینے اور کرکٹ کھیلنے پر وسیم اکرم سے اہلیہ نا خوش ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز کرکٹ کپ میں پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے والا میچ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوا اور دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دیا گیا ۔میچ میں کمنٹری کے لیے منتخب ہونے والے ...
مزید پڑھیں »آسٹریلوی ٹیم 2019-20ء سیزن میں پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی
کینبرا(سپورٹس لنک رپورٹ)آسٹریلیا کی مینز کرکٹ ٹیم 2019-20ء سیزن میں پاکستان، سری لنکا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کھیلے گی جبکہ ویمنز ٹیم سری لنکا، بھارت اور انگلینڈ کے خلاف سیریز کی میزبانی کرے گی، یوم آسٹریلیا کے موقع پر کوئی بھی انٹرنیشنل میچ نہیں کھیلا جائے گا اور یہ جنوری 1994ء کے بعد پہلا موقع ہے کہ یوم ...
مزید پڑھیں »