ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستانی کرکٹ ٹیم ہفتے کی شب ٹاونٹن پہنچی تھی ۔رات کو سابق کپتان اور ساتھی کرکٹر اظہر علی نے پاکستانی کرکٹرز کے اعزاز میں پرتکلف عشائیے کا اہتمام کیا ہوا تھا۔اظہر علی سمرسیٹ کاونٹی سے کھیلتے ہیں اور اتوار کو کینٹ کے خلاف میچ کھیلنے کینٹربری چلے گئےہیں۔کھلاڑیوں نے اظہر علی کی دعوت کا دل کھول کر مزہ ...
مزید پڑھیں »روزانہ کی محفوظ شدہ تحاریر : 9 جون, 2019
آئی سی سی کی وارننگ کام کر گئی، دھونی نے گھٹنے ٹیک دیئے
لندن (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے اپنے گلوز بدل لئے۔انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی کھیل میں سیاست کو لانے کے حوالےدی گئی وارننگ نے کام دکھا دیا۔آسٹریلیا کے خلاف میچ میں فیلڈنگ میں آنے سے قبل وکٹ کیپر مہندر سنگھ دھونی نے بھارتی فوج کے لوگو والے گلوز ...
مزید پڑھیں »پاکستان کرکٹرز نے سمرسیٹ کائونٹی میں بچوں کیلئے ٹریننگ سیشن کا اہتمام کیا،آٹوگراف بھی دیئے
ٹاونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ کیلئے ٹاونٹن میں موجود پاکستانی کرکٹرز نے اتوار کو ٹریننگ سیشن کے بعد ٹاونٹن کی کاونٹی سومرسیٹ کے جونیئر پلیئرز کے ساتھ وقت گزارا، ان کو کوچنگ ٹپس دیں ، ساتھ کرکٹ کھیلی اور آٹو گراف بھی دیئے۔سومرسیٹ کاونٹی کے چھ سے چودہ سال کے درمیان چالیس کے لگ ...
مزید پڑھیں »ٹائونٹن میں بھی پاکستانی ٹیم کا بارش سے استقبال،ٹریننگ سیشن متاثر، ویڈیو رپورٹ دیکھیں
ٹائونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ میں آسٹریلیا کیخلاف میچ سے قبل ٹائونٹن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کا پہلا ٹریننگ سیشن بارش سے متاثر رہا اور کھلاڑیوں نے انڈور پریکٹس کی۔پاکستانی کرکٹرز اتوار کی دوپہر کوپر ایسوسی ایٹس کائونٹی گراونڈ میں پریکٹس سیشن کیلئے پہنچے۔ کھلاڑیوں نے ابھی آدھا گھنٹہ وارم اپ اور فیلڈنگ ڈرلز ہی کی تھیں ...
مزید پڑھیں »انگلینڈ کیخلاف جیت سے پاکستانی ٹیم پر کیا فرق پڑا، محمد حفیظ نے بتا دیا۔۔
ٹائونٹن(سپورٹس لنک رپورٹ)پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینئر کھلاڑی اور آل رائونڈر محمد حفیظ نے کہا ہے کہ ٹیم نے ویسٹ انڈیز کے خلاف اچھی پرفارمنس نہیں دی تاہم انگلینڈ کے خلاف میچ میں ٹیم جس طرح کھیلی ہے اس نے جان ڈالدی ہے۔یہاں ٹائونٹن میں پریکٹس سیشن کے موقع پر نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے محمد حفیظ نے ...
مزید پڑھیں »ہسپانوی ٹینس کھلاڑی رافیل نڈال نے فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں نئی تاریخ رقم کردی
پیرس (سپورٹس لنک رپورٹ)اسپین کے عالمی شہرت یافتہ ٹینس اسٹار رافیل نڈال نے کلے کورٹ پر تاریخ رقم کرنے کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 12واں فرنچ اوپن ٹائٹل جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔پیرس میں کھیلے گئے فرنچ اوپن کے فائنل میں کلے کورٹ کے بادشاہ رافیل نڈال کا مقابلہ آسٹریا کے ڈومینک تھیم سے تھا۔نڈال نے مقابلے کی ابتدا ...
مزید پڑھیں »عالمی کپ کرکٹ،دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو پہلی شکست، بھارت کی مسلسل دوسری جیت
لندن(سپورٹس لنک رپورٹ) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو بھارت کے ہاتھوں ایونٹ کی پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ورلڈکپ کے 13 ویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو جیت کے 353 رنز کا ہدف دیا تاہم کینگروز 50 اوورز میں 316 رنز بناکر آل آؤٹ ہوگئے۔ شاندار سنچری پر شیکھر دھون کو میچ کا بہترین ...
مزید پڑھیں »عمر اکمل نے پاکستان کیلئے نہ کھیلنے کا فیصلہ کیا لیکن پھر کس کے کہنے پر سوچ بدلی۔۔
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)اپنے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں سنچری بنانے والے دائیں ہاتھ کے بیٹسمین عمر اکمل کا کہنا ہے کہ جب 2017میں آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی میں بناء کھلائے کوچ مکی آرتھر نے انھیں برمنگھم سے وطن بھیجنے کا فیصلہ سنایا،تو وہ بہت دل برداشتہ تھے۔کیوں کہ یہ سب کچھ بہت افسوس ناک تھا، اور گھر پہنچ ...
مزید پڑھیں »دھونی کے گلوز کا معاملہ، گواسکر نے اپنے میڈیا کا بھرکس نکال دیا، ویڈیو رپورٹ دیکھیں
نئی دہلی (سپورٹس لنک رپورٹ)بھارت کے لیجنڈ کرکٹر اور سابق کپتان سنیل گواسکر نے اپنے ملک کے انتہا پسند میڈیا کو آئینہ دکھا دیا۔بھارتی ٹیم کے سابق کپتان نے بھارتی چینل سے گفتگو میں کہا کہ بھارتی ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے کوئی گلی محلے کی کرکٹ نہیں۔انہوں نے کہا کہ نیشنل ٹیم ورلڈ کپ کھیلنے گئی ہے، ایسا ...
مزید پڑھیں »سہیل عباس نے ہاکی کے کھیل میں کیا کیا ریکارڈ بنائے، تفصیلات آپ کو حیران کردینگی
کراچی (سپورٹس لنک رپورٹ)فیلڈ ہاکی میں سب سے زیادہ گول بنانے والے پاکستان کے مایہ ناز پنالٹی کارنر اسپیشلسٹ سہیل عباس آج اپنی 41 ویں سال گرہ منا رہے ہیں۔سہیل عباس کو انٹرنیشنل ہاکی چھوڑے 6 سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا لیکن آج تک بھی کوئی کھلاڑی ان کا 348 گولز کا عالمی ریکارڈ نہ توڑ سکا۔سہیل عباس فیلڈ ...
مزید پڑھیں »